اسلامیات(لازمی)
I انٹر پارٹ-
بہاوالپور بورڈ2012ء
1 گروپ-
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
وقت:15منٹ
دئیے گئے ہیں-جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے-D اورC,B,Aنوٹ: ہرسوال کے چار ممکنہ جواب
ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
اسلامیات(لازمی)
I انٹر پارٹ-
بہاوالپور بورڈ2012ء
1 گروپ-
(انشائی)
کل نمبر:40
وقت : 1.45 گھنٹہ
حصہ اوّل
نوٹ: لازمی ہے۔حصہ دوم میں کوئی دو (2) سوالوں کے جوابات لکھئے۔
2۔ کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
1۔ ملائکہ کے لغوی معنی لکھیں۔
2۔ دو مشہور آسمانی کتابوں کے نام لکھیں۔
3۔پہلے اور آخری نبی کا نام لکھیں۔
4۔ عقیدہ ختمِ نبوت سے کیا مراد ہے ؟
5۔پانچ ارکانِ اسلام کے نام لکھیں ۔
6۔تقوٰی سے کیا مراد ہے؟
7۔ ماہِ رمضان اور پاکستان کا تعلق بیان کریں۔
8۔سونے اور چاندی کا نصاب لکھیں۔
9۔ جنگ اور جہاد میں فرق بیان کریں۔
3۔ کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
1۔ صحاح ستہ کی دو مستند کتابوں کے نام لکھیں۔
2۔ پہلی وحی کی آیت کا ترجمہ لکھیں؟
3۔ رشتہ اخوت سے کیا مراد ہے ؟
4۔ اصول اربع کی دو کتابوں کے نام لکھیں ۔
5۔ تدوین حدیث کے ادوار لکھیں؟
6۔ حدیث کی تین اقسام بیان کریں۔
7۔ غیبت کے دو نقصان لکھیں؟
8۔ آیت کا ترجمہ کریں۔ (لقد کان لکم فی رسول اللہ اسوۃ حسنۃ)
9۔ حدیثکا ترجمہ کریں۔ ( الصدق ینجی والکذب یھلک)
(حصہ دوم)
4۔قرآن مجید کی اہم خصوصیات بیان کریں۔
5۔ مساوات کسے کہتے ہیں؟ نیز آپﷺ نے اسلامی معاشرے میں مساوات کیسے قائم کی؟
6۔ استاد کے حقوق تحریر کریں۔
اسلامیات(لازمی)
I انٹر پارٹ-
بہاوالپور بورڈ2012ء
II گروپ-
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
وقت:15منٹ
دئیے گئے ہیں-جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے-D اورC,B,Aنوٹ: ہرسوال کے چار ممکنہ جواب
ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
۔عربی زبان میں ختم کے معنی ہیں؟
اسلامیات(لازمی)
I انٹر پارٹ-
بہاوالپور بورڈ2012ء
II گروپ-
(انشائی)
کل نمبر:40
وقت : 1.45 گھنٹہ
نوٹ: حصہ اوّل لازمی ہے۔حصہ دوم میں کوئی دو (2) سوالوں کے جوابات لکھئے۔
حصہ اول
2۔ کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
1۔ کوئی سے دو بنیادی عقائد بیان کریں۔
2۔توحید کے انسانی زندگی پر کوئی سے دو اثرات بیان کریں۔
3۔استاد کے دو حقوق بیان کریں۔
4۔ بیوی کے دو فرائض بیان کریں ؟
5۔ختمِ نبوت پر آیت کا ترجمہ لکھیں ۔
6۔انسانی زندگی پر آخرت کے کوئی دو اثرات بیان کریں؟
7۔ جھوٹ سے متعلق ایک حدیث کا ترجمہ لکھیں۔
8۔زکوٰۃ کا اصطلاحی معنی بیان کریں۔
9۔ ذکر کے دو فوائد تحریر کریں۔
3۔ کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
1۔ مکی اور مدنی سورتوں کی دو دو خصوصیات لکھیں۔
2۔ پہلی نازل شدہ پانچ آیات کا ترجمہ لکھیں؟
3۔ترتیبِ نزولی اور ترتیبِ توفیقی میں فرق بیان کریں؟
4۔ نبی اکرم ﷺ تمام جہانوں کے لیے رحمت ہیں چار سطروں میں بیان کریں۔
5۔ صحاح ستہ میں سے چار کتابوں کے نام تحریر کریں؟
6۔ صحیفہ علی اور صحیفہ صادقہ کے مصنف کون تھے؟
7۔ اسماء الرجال سے کیا مراد ہے ؟
8۔ آیت کا ترجمہ کریں۔ (ان اکوامکم عنداللہ اتقکم)
9۔ حدیثکا ترجمہ کریں۔ ( لا یر حمہ اللہ من لا یرحم الناس)
(حصہ دوم)
4۔عقیدہ آخرت سے کیا مراد ہے ؟انسانی زندگی پر اسکے اثرات مختصراً بیان کریں۔
5۔ اسلام کے معاشی نظام میں زکوۃ کی اہمیت بیان کریں؟
6۔ نبی اکرم ﷺ کی اطاعت شرط ایمان سے بیان کریں۔