مطالعہ پاکستان (لازمی)
II انٹر پارٹ-
بہاولپور بورڈ2012 ء
1 گروپ-
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
وقت:30منٹ

دئیے گئے ہیں-جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے-D اورC,B,Aنوٹ: ہرسوال کے چار ممکنہ جواب
ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-


مطالعہ پاکستان (لازمی)
II انٹر پارٹ-
بہاولپور بورڈ2012 ء
1 گروپ-
(انشائی طرز)
کل نمبر:40
وقت : 1.45 گھنٹہ

حصہ دوئم


2۔   کوئی سےچھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
1۔   1943 ء میں کراچی میں پاکستان اور اسلام کے باہمی رشتے کو واضح کرتے ہوے قائدِاعظم ؒ نے کیا فرمایا۔
2۔  کرپس مشن کی دو تجاویز تحریر کریں۔
3۔ قائدِاعظم ؒ نے سٹیت بنک آف پاکستان کی بنیاد کیوں رکھی؟
4۔ پاکستان کی کوئی چارابتدائی مشکلات بیان کریں۔
5۔ خلیج فارس سے ملحقہ مسلم ممالک پاکستان کے لیےکیوں اہم ہیں۔
6۔  پاکستان کے دع اہم پہاڑی سلسوں کے نام لکھیں۔
7۔ 1956 کے دستور کی چاراسلامی دفعات تحریر کریں۔
8۔اختیارات کی تقسیم  کے منصوبے کے دونکات تحریر کیجیے ۔
9۔ ٹاؤن انتظامیہ کے دو فرائض بتائیں۔

حصہ دوم
( کل نمبر 16)


   سوالنمبر 3۔ مختصر جوابات دیں۔ 
1۔ پاکستان میں کون کون سے اسلامی تہوار منائے جاتے ہیں؟
2۔ ان دو مغل بادشاہوں کے نام لکھیں  جو فنِ خطاطی میں گہری دلچسپی رکھتے تھے۔
3۔ سندھی  زبان کے دو شعراء کے نام تحریر کریں۔
4۔  شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال ؒ نے اپنی شاعری کے ذریعے مسلمانوں کو کیا پیغام پہنچایا۔
5۔ مشترکہ نسل قومی اتحاد کے لیے کیوں ضروری؟
6۔ جمہوریت کا قیام کیوں ضروری ہے؟
7۔ باری صنعت کسے کہتے ہیں۔
8۔  پہلے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبے (1955-60) کے دو اہم نکات بیان کریں۔
9۔ورلڈ ٹریڈ سنٹر کا واقع مختصر بیان کیجیے۔


حصہ سوم


4۔قراردادِ مقاصد کے چار نکات بیان  کیجیے۔
5۔پاکستان میں قومی یکجہتی کے مسائل کیا ہیں؟ ین کا حل بتائیں ۔
6۔ پاکستان میں صنعتی ترقی کی راہ میں کون کون سی روکاوٹیں حائل ہیں؟ نیز صنعتی ترقی کو بڑھانے کےلیے اقدامات تجویز کیجیے۔

مطالعہ پاکستان (لازمی)
II انٹر پارٹ-
بہاولپور بورڈ2012 ء
II گروپ-
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
وقت:30منٹ

دئیے گئے ہیں-جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے-D اورC,B,Aنوٹ: ہرسوال کے چار ممکنہ جواب
ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-

مطالعہ پاکستان (لازمی)
II انٹر پارٹ-
بہاولپور بورڈ2012 ء
II گروپ-
(انشائی طرز)
کل نمبر:40
وقت : 1.45 گھنٹہ

حصہ دوئم


2۔   کوئی سےچھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
1سرسید کی چار تصانیف کے نام لکھیں۔
2۔  دو قومی نظریہ کیا ہے؟
3۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی بنیاد کب اور کس نے رکھی؟
4۔ قائدِ اعظم  نے طلباءکوکیا نصیحت کی؟
5۔ خلیج فارس کے دو اسلامی ممالک کے نام لکھیں۔
6۔  اللہ کی حاکمیت سے کیا مراد ہے؟
7۔ یونین کونسل کے دوفرائض  تحریر کریں۔
8۔وزارت کسے کہتے ہیں؟
9۔ متضنہ کیا کام کرتی ہے؟
سوالنمبر 3۔ کوئی سے چھ سوالات  حل کیجیے۔
1۔ ثقافت کی تعریف کریں۔
2۔ وادی سندھ کے قدیم باشندے کس قسم کے جنگی آلات اور اوزار استعمال کرتے تھے؟
3۔ پنجابی زبان کے چارشعراء کے نام تحریر کریں۔
4۔  بلوچی شاعری کے حوالے سے رزمیہ شاعری کے موضوعات  تحریر کریں۔
5۔ مشترکہ زبان قومی یکجہتی کے لیے کتنی ضروری ہے؟
6۔ پاکستان میں قومی یکجہتی کے دو مسائل بیان کریں۔
7۔ چھوٹی صنعت کسے کہتے ہیں۔
8۔  ادائیگیوں کا توازن کیسے درست ہو سکتا ہے؟
9۔قومی سلامتی سے کیا مراد ہے؟


حصہ سوم


4۔قائدِاعظمؒ کے ارشادات کی روشنی میں نظریہ پاکستان کی وضاحت کریں۔
5۔پاکستانی ثقافت کی نمائیاں خصوصیات کا ذکر کریں۔
6۔ پاکستان کی خارجہ پالیسی کے بنیادی اصولوں کی وضاحت کریں۔۔