اردو(لازمی)
   انٹر پا رٹ 1
بہا و ل پو ر  2012ء
گروپ-1
(معروضی طرز)
وقت:30منٹ
کل نمبر:20
نو ٹ :اپنا رو ل نمبر اور سو ا لو ں کے جو ا با ت اسی پر چہ دی گئی ہد ا یا ت  کے مطا بق لکھئے-کا ٹ کر یا مٹا کر لکھا ہو ا جو اب غلط تصور ہو گا – یہ حصہ لا ز ما ً جو ابی کا پی کے سا تھ نتھی کیا جا ئے -

حصہ دوم
اُ ردو لا زمی
انٹر پا رٹ –1

وقت 2:40 گھنٹے
کل نمبر : 80

3- درج ذیل اشعار کی تشر یح کر یں ، شا عر کا نام اور نظم کا عنو ان بھی تحر یر کر یں
( الف) آ ہ ! کس کی جستجو آ وا ر ہ رکھتی ہے تجھے ،--راہ تو ، رہر و بھی تو ،منزل بھی تو
کا نپتا ہے دل ترا ، اند یشہ ِ طو فا ں سے کیا –نا خد ا تو ،بحر تو ، کشتی بھی تو ، سا حل بھی تو
(ب) درج ذیل اشعا ر کی تشر یح کر یں ، شا عر کا نام بھی لکھیئے
نہ جا  ناکہ دُنیا سے جا تا ہے کو ئی --- بہت دیر کی ، مہر با ں آ تے آتے
سُنا کے قا بل جو تھی با ت اُ ن کی ---وہی رہ گئی ، درمیا ں آ تے آتے
میر ے آشیا ں کے تو تھے چا ر تنکے --- چمن اُڑ گیا ،آند ھیا ںآتے آتے

4- سیاق وسباق کے حوا لے سے کسی ایک جزو کی تشریح کر یں- مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحر یر کر یں-
(الف) اب تم کو کیسے سمجھا ؤں – ہرشخص کے دل میں اعزاز و احترا م کی بھو ک ہوتی ہے – تم پو چھو گی یہ بھو ک کیو ں ہو تی ہے ؟ اس  لئے کہ یہ ہما ری روح کے ا رتقا ء کی ایک منز ل ہے – ہم اس عظیم الچا ن طا قت کا لطیف حصہ ہیں جو سا ری دُ نیا میں حا ضر و نا ظر ہے – جز و میں کل کی خو بیا ں ہو نا لا زمی امر ہے – اس لئے جا ہ  و رفعت ، علم و فضل کی  جا نب ہما را فطر ی میلا ن ہے – میں اس ہو س کو معیو ب نہیں سمجھتا –
(ب) ظر ا فت اور خو ش طبعی ان کی جبلت میں د ا خل تھی مگر جس طر ح اُ ن کی اور با توں میں بنا و ٹ نہ تھی اسی طر ح ظر ا فت اور خو ش طبعی میں مطلق تصنع نہ تھا – تحریر میں ، با ت چیت میں جو لطیفہ یا شو خی اُ ن کو سو جھ جا تی تھی اگر چہ کیسی ہی شرم و حجا ب کی بات ہو اُ ن سے ضبط نہ ہو سکتی تھی – مگر ہر ایک امر کے بیا ن کر نے کا خد ا نے ایسا سلیقہ دیا تھا کہ کو ئی با ت تہذیب کی حد سے متجا و ز نہ ہو نے پا تی تھی –

5- مند ر جہ ذیل میں سے کسی ایک نصا بی سبق کا خلا صہ لکھیئے اور مصنف کا نا م بھی تحر یر کر یں

6- نظم "حمد " کا خلا صہ تحر یر کر یں

7- دو دوستو ں کے درمیان بڑ ھتی ہو ئی مہنگا ئی کے بارے میں مکا لمہ لکھیں - یا
کا لج سیرت النبی ﷺ کے مو ضو ع پر منعقدی تقریب کی روداد لکھیں –

8- اپنے کا لج مے پر نسپل کے نا م خا رج ہو نے کے بعد دوبا رہ داخلے کی درخو اس ت لکھیں –

9- مند جہ ذیل عبا رت کی تلخیض کر یں اور منا سب عنو ان بھی تحر یر کر یں –
کسی غیر زبا ن کو ذریعہ تعلیم بنا نا حما قت کس سو ا کچھ نہیں – جا پان میں جا پا نی ،چین میں چینی ، انگلستا ن میں انگر یزی ، فر ا نس میں فرا نسیسی ، جر منی میں جر من غر ض یہ کہ ہر ملک کے اند ر وہی زبا ن ذریعہ تعلیم ہے جس کو سب بخو بی سمجھتے ہیں – سو  ائے پا کستان کے جہا ں سب لو گ سمجھتے تو اُ ردو ہیں لیکن یہا ں ذریعہ تعلیم انگر یزی ہے اور اسی وجہ سے ہما را میعا ر تعلیم پست ہے – تعلیم اُسی زبان میں اچھی طر ح دی جا سکتی ہے جس کو طا لب ِ علم آ سا نی سے سمجھ سکے – ہما رے یہا ں تعلیم اس زبا ن میں دی جا تی ہے جس کو سمجھنے سمجھا نے  میں دس سال  کا عر صہ لگ جا تا ہے – ہما رے زوال و پستی کا واحد سبب یہی ہی ہ ہم نے ا ُ ردو کو ذیعہ تعلیم نہیں بنا یا اور پم اپنا قیمتی وقت علو م سیکھنے کی بجا ئے انگر یزی سیکھنے میں گنوا دیتے ہیں -

اردو(لازمی)
  انٹر پا رٹ 1
بہا و ل پو ر  2012ء
گروپ-2
(معروضی طرز)
وقت:30منٹ
کل نمبر:20
نو ٹ :اپنا رو ل نمبر اور سو ا لو ں کے جو ا با ت اسی پر چہ دی گئی ہد ا یا ت  کے مطا بق لکھئے-کا ٹ کر یا مٹا کر لکھا ہو ا جو اب غلط تصور ہو گا – یہ حصہ لا ز ما ً جو ابی کا پی کے سا تھ نتھی کیا جا ئے -

اُ ردو لا زمی
انٹر پا رٹ –1

وقت 2:40 گھنٹے
کل نمبر : 80

3- درج ذیل اشعار کی تشر یح کر یں ، شا عر کا نام اور نظم کا عنو ان بھی تحر یر کر یں
(الف) حسین ابن علی کے اسو ہ مر د انہ کا پر چم ---بر ا ئے ملت ، سو ز ش پر و انہ کا پر چم
محمد ابن قا سم ؒ کے صحا بِ جو د کا پر چم --- یہ طا رق ؒ کا ،صلا ح الد ین ؒ کا ، محمو  د کا پر چم
(ب) درج ذیل اشعا ر کی تشر یح کر یں ، شا عر کا نام بھی لکھیئے
دل پہ رہا مد تو ں ، غلبہ یا س و ہر ا س—قبضہ حز م و حجا ب ،دیکھیئے کب تک رہے
تا بہ کجا ہو ں در ا ز ، سلسلہ  ہا ئے فر یب – ضبط کی لو گو ں میں تا ب دیکھیئے کب تک رہے
پر دہ اصلا ح میں ، کو شش تحز یب کا – خلق خد ا پر عذ ا ب ، دیکھیئے کب تک رہے
4- سیاق وسباق کے حوا لے سے کسی ایک جزو کی تشریح کر یں- مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحر یر کر یں -
(الف) یہ ایک نیچر کا قا عدہ ہے کہ جیسا مجمو عہ قو م کی چا ل چلن کا ہو تا ہے یقینی اُ سی کے مو ا فق اُ س کے قا نون اور ا ُ سی کے منا سب حا ل گو ر نمنٹ ہو تی ہے – جس طر ح کہ پا نی خو د اپنی پنسا ل میں آ جا تا ہے ، اسی طر ح عمد ہ رعا یا پر عمد ہ حکو مت ہو تی ہے اور جا ہل و خر ا ب و نا تر بیت رعا یا پر ویسی ہی ا کھڑ حکو مت کر نی پڑ تی ہے -
(ب) اب انہیں یہ شبہ ہو نے لگا تھا کہ میر ے مضا مین میں کو ئی خو بی کو ئی معنی  ہی نہیں اور یہ  انکشا ف بد ر جہ غا یت ہمت شکن تھا – یہعمر عز یز یو ں تلف ہو گئی – یہ تسکین بھی نہیں کہ دُ نیا نے نا قد ری کی ہو مگر ان کاکارنا مہ حیا ت حقیر نہیں – ضر وریا ت ز ند گی گھٹتے گھٹتے زہد کی حد ود کو بھی پا ر کر چکی تھیں – اگر کو ئی تسکین تھی تو محض یہ کہ اُ ن کی رفیقہ حیا ت تر ک و ا یثا ر میں اُ ن سے بھی بڑ ھی ہو ئی تھی -

5- مند رجہ ذیل میں سے کسی ایک سبق کا خلا صہ لکھیئے اور مصنف کا نام بھی تحریر کر یں -
(الف) اپنی مد د آ پ
(ب) دو ستی کا پھل

6- نظم " خطا ب بہ جو  ا نا ن اسلا م " کا خلا صہ تحر یر کر یں -

7- دوستو ں کے درمیان ٹر یفک حا دثا ت ک بڑ ھتے ہو ئے رجحا ن پر مکا لمہ لکھیں
یا
ایک تا ریخی مقام کی سیر کی روداد قلمبند کر یں

8- چیئر مین ثا نو ی تعلیمی بو رڈ کے نام سند کے اجرا ء کے لئے درخو اس ت لکھیں -

9- مند رجہ ذیل عبا رت کی تلخیض کر یں  اور منا سب عنو ان بھی تحر یر کر یں
مسلما ن استا د اپنی کا و شو ں ، محنتو ں اور جذ بو ں کی ستا ئش کا طلب گا ر نہیں ہو تا – وہ بے لو ث خد مت کر تا ہے – اس کا مقصد تنخو ا ہ کاحصو ل نہیں بلکہ مخلو  ق کی خد مت کے ذ ریعے سے اللہ تعا لیٰ کی رضا حا صل کر نا ہے وہ طلبہ کی منفی سو چو ں کو مژبت طر ز فکر عطا کر کے معا شرے کو نیک ، صا لح اور دیا نت دار افراد مہیا کر تا ہے – وہ کسی لال لچ کے بغیر کام کر تا ہے – اس کی محنتو ں  اور کا و شو ں کا مقصد نظر یہ اسلا م اور تعمیر ی سو چ کی حا مل نئی نسل وجو د میں لا نا ہے -