تعلیمات اسلامی(لازمی)
ڈی جی خا ن 2012
انٹر پارٹ –ون
پہلا گروپ
وقت:15منٹ
(معروضی طرز) کل نمبر:10
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- انبیا ء کر ام نے تبلیغ کا آ غا ز کس امر سے کیا
- نما ز
- مسا وا ت
- آزادی
- عقا ئد کی ا صلا ح
- قیا مت کے روز سب سے پہلے کس چیزکے با رے میں سو ال کیا جا ئے گا
- ز کو ۃ کسی ما ل پر کتنی مد ت میں پو ر ی ہو نےکے بعد فر ض ہو تی ہے
- تین سال
- سا ت سال
- چھ ما ہ
- ایک سال
- مشہو ر آ سما نی کتب کی تعداد کتنی ہے
- حضر ے جعفر طیا ر کس غز وہ میں شہید ہو ئے
- غزوہ بد ر
- غز وہ ا حد
- غز و ہ مو تہ
- غز و ہ خند ق
- صبر کے لفظی معنی کیا ہیں
- لڑ نا
- پا نی پینا
- چلنا
- بر دا شت
- قر آن حکیم کتنی مدت میں نا زل ہو ا
- سا ت سال
- تیس سا ل
- تیئس سال
- چا لیس سال
- معصو میت کس کی صفت ہے
- انبیا ء
- ا نسا ن
- جا نو ر
- عو ر تیں
- ز کوٰ ۃ کس کی ادا نہیں کی جا سکتی
- قرآن پا ک کی کتنی آ یا ت پہلی مر تبہ ہو ئیں
تعلیمات اسلامی(لازمی)
ڈی جی خا ن 2012 وقت 1:45 گھنٹے
کل نمبر : 40
حصہ اول
2- کوئی سے چھ سوالا ت کے جوابات دیں
- تو حید کے با رے میں کسی آیت کا تر جمہ لکھیئے
- زکوٰ ۃ کے لغو ی معنی لکھیئے
- نما ز کے دو فو ا ئد لکھیئے
- جنگ اور جہا د میں کیا فر ق ہے
- عقید ہ کے لغو ی معنی کیا ہیں
- ا سلا می ا صطلا ح میں رسو ل کس کو کہا جا تا ہے
- انبیا ء کر ا م کی معصو میت سے کیا مرا د ہے
- قا نون کی خلا ف ورزی کی دو دجو ہا ت لکھیئے
- چا ر مشہو ر فر شتو ں کے نا م لکھیئے
کوئی سے چھ سوالا ت کے جوابات دیں
- حضو ر پا ک ﷺ کی یتیمو ں پر شفقت کی ایک مثا ل دیں
- مسا وا ت کے لغو ی معنی لکھیئے
- دو غیر عر ب صحا بہ کے نا م لکھیئے
- صبر کے لغو ی معنی لکھیئے
- تسبیح فا طمہ سےکیا مر اد ہے
- قر آن مجید کے دو نام لکھیئے جو آ یا ت قر آ نی سے لئے گئے ہو ں
- قر آ ن مجید میں کل کتنی سو رتیں اور پا رے ہیں
- آیت مبا رکہ کا تر جمہ لکھیئے
- لن تنا لو ا لبر حتی تنفقو ا مما تحبو ن
- حد یث مبا رکہ کا تر جمہ لکھیئے
- ا لصد ق ینجی ا ل کذ ب یھلک
حصہ د وم
کو ئی سے دو سو ا لا ت کے جو ا با ت تحر یر کر یں
- انسانی زندگی پر عقید ہ تو حید کے ا ثرا ت بیان کریں
- عقیدہ آ خرت کے نتا ئج و ا ثر ا ت تحر یر کر یں
- ا خو ت کے با رے میں تفصیل سے نو ٹ لکھیئے
تعلیمات اسلامی(لازمی)
ڈی جی خا ن 2012
انٹر پارٹ –ون
دوسر ا گروپ
وقت:15منٹ (معروضی طرز) کل نمبر:10
\نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- انسان کے پختہ نظر یا ت کو کہا جا تا ہے
- ا ر کا ن
- عقا ئد
- خیا لا ت
- معجز ا ت
- مشہو ر الہا می کتا بو ں کی تعدا د ہے
- بنیا دی عقا ئد کی تعداد
- آفتا ب کی یہ مجا ل نہیں کہ جا پکڑ ے
- تا رے کو
- چا ند کو
- آ سما ن کو
- ز مین کو
- تما م ا نبیا ء کر ام تھے
- ز بو ر جس نبی پر نا زل ہو ئی اس کا نام ہے
- حضر ت مو سیٰ ؑ
- حضر ت داؤد
- حضر ت عیسی ٰ ؑ
- حضر ت سلیما ن ؑ
- حضر ت محمد ﷺ نے نبو ت کے بعد مکہ میں گز ا رے
- چو دہ سال
- تیر ہ سال
- با رہ سا ل
- دس سال
- ز کوٰ ۃ کے معنی ہیں
- خر چ کر نا
- پا ک کر نا
- کھا نا کم کر نا
- د لو ں کا ا طمینان مو جو د ہے
- عبا دت میں
- ذکرمیں
- روزہ میں
- سچ میں
- محفو ظ کتا ب ہے
- تو را ت
- قر آن مجید
- ز بو ر
- اُنجیل
تعلیمات اسلامی(لازمی)
ڈی جی خا ن 2012
وقت 1:45 گھنٹے
کل نمبر : 40
حصہ اول
2- کوئی سے چھ سوالا ت کے جوابات دیں
- شر ک تین اقسا م بیان کر یں
- رسو لو ں کی ضرورت کیو ں تھی
- فر شتو ں کی دو صفا ت لکھیئے
- نما ز کے با رے میں ایک قر آنی آ یت لکھیئے
- تلبیہ سے کیا مرا د ہے
- او لا د کے دو حقو ق بیان کر یں
- اسلا م سے پہلے آ پؐ کو کس لقب سے پکا ر جا تا تھا
- منا فقت کی دو ا قسا م لکھیئے
- صحا بہ کر ام کے ایثا ر کی کو ئی مثا ل بیان کر یں
کوئی سے چھ سوالا ت کے جوابات دیں
- ا خو ت سے کیا مرا د ہے
- پہلی نا زل شد ہ دو آ یا ت لکھیئے
- قر آن کر یم کے دو چا ر نا م لکھیئے
- حد یث سے کیا مرا د ہے
- ذ کر ا لہی ٰ کی کو ئی دو اقسا م لکھیئے
- تر جمہ کر یں
- لقد کا ن لکم فی رسول اللہ اسو ۃ حسنتہ
- تر جمہ کر یں
- الجنتہ تحت اقدا م ا لا مھا ت
- صحا ح ستہ میں شا مل دو کتب کے نا م لکھیئے
- تر تیب تو فیقی سے کیا مرا د ہے
حصہ دوم
کو ئی سے دو سو ا لا ت کے جو ا با ت تحر یر کر یں
- عقید ہ تو حید کے ا نسانی زند گی پر اثرا ت بیان کر یں
- نبی کر یم ﷺ امت کیلئے با عث رحمت و ضا حت کر یں
- دور رسا لت میں حفا ظت قر آ ن پر مفصل نو ٹ لکھیئے