اردو(لازمی)
انٹر پا رٹ 1
ڈی جی خان 2012ء
گروپ-1
(معروضی طرز)
وقت:30منٹ
کل نمبر:20
نو ٹ :اپنا رو ل نمبر اور سو ا لو ں کے جو ا با ت اسی پر چہ دی گئی ہد ا یا ت کے مطا بق لکھئے-کا ٹ کر یا مٹا کر لکھا ہو ا جو اب غلط تصور ہو گا – یہ حصہ لا ز ما ً جو ابی کا پی کے سا تھ نتھی کیا جا ئے -
ڈی جی خا ن بو ر ڈ 2012ء
انٹر پا رٹ -1
پر چہ 1(انشائیہ طر ز )
کل نمبر :80
وقت :2:30 گھنٹے
(حصہ اول)
3-(الف ) درج ذیل اشعا ر کی تشریح کریں -نظم کا عنو ان اور شاعر کا نام بھی تحر یر کر یں-
ڈھا ئی جائے گی بنا ء یو ر پ کے استعا رہ کی ایشیا ء،آپ اپنے حق کا پا سبا ں ہو جا ئے گا
نغمہ آ ز ادی کا گو نجے گا حرم اور دیر میں وہجو دارلحرب ہے دارلا ما ں ہو جا ئے گا
(ب) در ج ذیل اشعا ر کی تشر یح کر یں اور شا عر کا نا م بھی تحر یر کر یں
ذکر اغیا ر سے ہو ا معلو م حر ف نا صح بر ا نہیں ہو تا
تم ہما رے کسی طر ح نہ ہو ئے ورنہ دنیا میں کیس نہیں ہو تا
تم مر ے پا س ہو تے ہو گو یا جب کو ئی دوسرا ا نہیں ہو تا
(حصہ دو م )
4- سیا ق و سبا ق کے حو الے سے کسی ایک جز کی تشر یح کر یں –مصنف کا نا م اور سبق کا عنو ان بھی لکھئیے
(الف ) اس جبلی مہر و محبت کا مقتضا تھا کہ وہ تھا کہ وہ اپنے رفیقو ں اور نو کر و ں اور لگے بند ھو ں کو تا بمقد ور عمر بھر اپنے سا تھ بنا ہنا چا ہتے تھے جس شخص کے قد م ان کے ہا ں جم گئے پھر نہ و ہ اس کو اپنے پا س سے جد ا کر نا چا ہتے تھے اور نہ وہ ان سے جد ا ہو نا چا ہتا تھا اول تا کسی کی شکا یت سنتے نہ تھے اور اگر کو ئی کسی ملا زم کی شکا یت کر تا تھا تو اسکا کچھ اثر نہ ہو تا تھا –
(ب) کپڑ ے تو میں نے بد ل رکھے تھے البتہ میں اپنے تیو ر بد لنے کی کو شش کرنے لگا پھر اچا نک خیا ل آیا کہ کتنا چھو ٹا آ دمی ہو ں دو پیسے یا دو روپے یا چلو دو لاکھ کی بھی با ت نہیں دو آنکھو ں کی با ت ہے میں جھو ٹ بو لے جا رہو ں مجھے فیکے کے سا منے اعتر ا ف کر لینا چا ہیئے کہ میں تمہا رے لئے کچھ نہیں کر سکا پھر میں نے وہ فقر ے سو چے جو مجھے اس کے سامنے اس اند ا ز سے کر نے تھے کہ اسے سچی با ت بھی معلو م ہو جا ئے اور اسے دکھ بھی نہ ہو
5-(الف ) در جہ ذیل میں سے کسی ایک نصا بی سبق کا خلا صہ لکھیئے اور مصنف کا نام بھی تحر یر کر یں
(الف ) ادیب کی عز ت
(ب) سفا ر ش
6- اختر شیرا نی کی نظم "بر سا ت" کاخلا صہ لکھیئے
7- دو دستو ں کے درمیا ن مو با ئل فو ن کے فو ا ئد و نقصا نات کت مو ضو ع پر مکا لمہ لکھیئے
یا
ایک الو دا عی تقر یب کی روداد لکھیئے
8- اپنے کا لج کے پر نسپل صا حب کے نا م کر یکٹر سر ٹیفکیٹ کے حصو ل کے لئے در خو ا ست لکھیئے
9- مند ر جہ ذیل عبا رت کی تلخیض کر یں اور مو ز و ں عنو ان بھی لکھیئے
ایک دن صحا بہ کر ام ر ضی اللہ عنہم نے ایک مضبو ط اور تنو مند نو جو ان کو دیکھ کر جو بہت صبح معا ش کی تلا ش میں نکلا تھا یہ کہا کہ کیا اچھا ہو تا اس شخص کی قو ت اور پھرتی اللہ کی راہ میں صر ف ہو تی اس حضو ر ﷺ نے فر ما یا " ایسا نہ کہو کیو نکہ اگر وہ ما نگنے سے بچنے اور لو گو ں کا محتا ج نہ ہو نے کیلئے محنت کر تا ہے تو یہ بھی خد ا کی را ہ میں ہے اور اگر اپنے ضیعف ما ں با پ یا بال بچو ں کی پرورش کیلئے محنت کر تا ہے تو بھی وہ خد ا کی راہ میں ہے "
اردو(لازمی)
انٹر پا رٹ 1
ڈی جی خان 2012ء
گروپ-2
(معروضی طرز)
وقت:30منٹ
کل نمبر:20
نو ٹ :اپنا رو ل نمبر اور سو ا لو ں کے جو ا با ت اسی پر چہ دی گئی ہد ا یا ت کے مطا بق لکھئے-کا ٹ کر یا مٹا کر لکھا ہو ا جو اب غلط تصور ہو گا – یہ حصہ لا ز ما ً جو ابی کا پی کے سا تھ نتھی کیا جا ئے –
ڈی جی خا ن بو ر ڈ 2012ء
پر چہ 1(انشائیہ طر ز)
انٹر پا رٹ -1
کل نمبر :80
وقت :2:30 گھنٹے
(حصہ اول)
3-(الف ) مند ر جہ ز یل اشعا ر کی تشر یح کر یں ،شا عر کا نام اور عنو ان بھی لکھیئے
یہ پر چم ہے نشا ں عالم میں فتح و کامر ا نی کا زمین پر ابر رحمت ہے نو ید آ سما نی کا
یہ پر چم ہے رو ا یا ت عظیم الشاں کا پر چم یہ پر چم ہے استقلال پا کستا ن کا پر چم
(ب ) مند ر جہ ز یل اشعا ر کی تشر یح کر یں ،شا عر کا نام اور عنو ان بھی لکھیئے
ایک نعمت بھی یہی ، ایک قیا مت بھی یہی روح کا جا گنا اور آ نکھ کا بینا ہو نا
جو بر ا ئی تھی مر ے نام سے منسو ب ہو ئی دوستو کتنا بر ا تھا ، مر ا ا چھا ہو نا
قعر دریا میں بھی آ نکلے گی سو ر ج کی کر ن مجھ کو آ تا نہیں محر و م تمنا ہونا
حصہ دوم
4- سیا ق و سبا ق کے حو الے سے کسی ایک جز کی تشر یح کر یں –مصنف کا نا م اور سبق کا عنو ان بھی لکھئیے
(الف) با پ نے بیڑ ی چا رپا ئی کی پٹی پر رکھ کر بجھا دی اور اسے دوبار ہ پینے کے خیال سے اپنے کا ن پر جما کرا چھن کی طر ف دیکھا تو اسے جیسے دھچکا سا لگا اند ھیر ے میں پنا ہ ڈھو نڈ تی ہو ئی رو شنی میں وہ اس طر ح کھڑی ہو ئی بڑ ی بھیا نک لگ رہی تھی ، ہڈ یو ں پر منڈ ھی ہو ئی سیا ہ کھال ، الجھے الجھا ئے جھو نجھ ایسے بال ، کھلے ہو ئے ہو نٹ اور پھر ی ہو ئی پتلیا ں ،بس جیسے وہ دیو ا ر سے ٹک کر مر گئی ہو -
(ب) ا بو ا لقا سم الز ھر ا وی سر جر ی میں جو نا در آ پر یشن انجام دیتا تھا اپنے روزافز و ں تجر بے سے اس فن میں جو نئی راہیں دریا فت کر تا تھا –آ پر یشن کر نے کیلئے اپنی نگر ا نی میں جو نئے نئے آ لا ت بنو ا تا تھا ان سب کی تفصیل وہ ا حا طہ قلم میں لا تا جا تا تھا –یہا ں تک کہ اس کے قلم سے سر جر ی پر ایک یگا نہ روزگا ر تصنیف ظہو ر میں آ گئی جو صد یو ں تک یو ر پ کی یو نیو ر سٹیو ں میں سرجر ی کی و ا حد معیا ری کتا ب کے طو ر پر د ا خل درس رہی-
5- در ج ذیل میں سے ایک نصا بی سبق کا خلا صہ لکھیئے اور مصنف کا نا م بھی تحر یر کر یں
(الف ) اسو ہ حسنہ ﷺ
(ب) اُوور کو ٹ
6- مو لا نا ظفر علی خا ن کی نظم " مستقبل کی جھلک " کا خلا صہ اپنے لفظو ں میں لکھیئے
7- استا د اور شا گر د کے درمیا ن کمپیو ٹر کی افا دیت پر د لچسپ مکا لمہ لکھیئے
یا
گا ؤ ں میں آ نے و الے سیلا ب کی تبا ہ کا ریو ں کی روداد قلم بند کر یں
8- کالج کے پر نسپل صا حب کے نا م فیس معا فی کیلئے درخو است لکھیئے
9- مند ر جہ ذیل عبا رت کی تلخیض کر یں اور مو ز و ں عنو ان بھی لکھیئے
اسلا م ایک مکمل اور ہیمہ گیر ضا بطہ حیا ت ہے جو قر آن و سنت کے ذ ریعے سے رہنما ئی مہیا کر تا ہے ایک بہتر اور کا میا ب ز ند گی گز ا رنے کیلئے اور ہر سو ا ل کا حل معلو م کر نے کیلئے جو ہما رے ذ ہن میں پید ا ہو قر آ ن و سنت سے رہنما ئی حا صل کر نا ضرور ی ہے – غو ر فر ما یئے کہ جس اللہ نے ما دی رہنما ئی کا بند بست کر دیا تو وہ انسا ن کی روحا نی اور اخلا قی رہنما ئی کو کیسے نظر اند از کر سکتا ہے -