اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)
 فیصل آباد بورڈ
 2012
انٹر پارٹ – 1
وقت : 15 منٹ
(معروضی طرز)
پہلاگروپ
کل نمبر   : 10

دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال  کے سامنے دیئے گئےدائروںمیں درست جواب مطابق متعلقہ دائرہ کو مارکر ےا پین  اور , , نوٹ: ہر  سوال کے چار ممکنہ جواباتیا مارکر سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔

سوال نمبر1-

اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)
فیصل آباد بورڈ
 2012
انٹر پارٹ – 1
پہلاگروپ
وقت : 1:45 گھنٹہ
(انشا ئیہ طرز)
کل نمبر   :40

سوال نمبر 2- کو ئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجئے-

سوال نمبر 3-کو ئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجئے-

حصہ دوم

نوٹ- کوئی سے دو سوالات کے جوابات لکھئے-

4- انبیاء علیہم السلام  کی خصوصیات بیان کیجئے-

5- قرآن و سنت کی روشنی میں میاں بیوی کے باہمی حقوق لکھئے -

6-صبر اور استقلال کے بارے میں آپ ؐ کی زندگی سے مثالیں بیان کیجئے-

 

اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)
فیصل آباد بورڈ
 2012
انٹر پارٹ – 1
دوسرا گروپ
وقت : 15 منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر   : 10

نوٹ: ہرسوال کے چار ممکنہ جوابA,B,CاورDدئیے گئے ہیں-جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے-ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-

سوال نمبر1-

اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)
فیصل آباد بورڈ
 2012
انٹر پارٹ – 1
دوسرا گروپ
وقت : 1:45 گھنٹہ
(انشا ئیہ طرز)
کل نمبر   :40

سوال نمبر 2- کو ئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجئے-

سوال نمبر 3-کو ئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجئے-

حصہ دوم

نوٹ- کوئی سے دو سوال حل کیجیئے-

4- قرآن مجید کی اہم خصوصیات تحریر کیجئے-

5- روزہ کی اہمیت اور مقاصد پر تفصیلی نوٹ لکھئے-

6- درج ذیل پر نوٹ لکھئے-