مطالعہ پاکستان (لازمی)
II انٹر پارٹ-
فیصل آباد بورڈ2012 ء
1 گروپ-
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
وقت:30منٹ
دئیے گئے ہیں-جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے-D اورC,B,Aنوٹ: ہرسوال کے چار ممکنہ جواب
ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
مطالعہ پاکستان (لازمی)
II انٹر پارٹ-
فیصل آباد بورڈ2012 ء
1 گروپ-
(انشائی طرز)
کل نمبر:40
وقت : 1.45 گھنٹہ
حصہ دوئم
2۔ کوئی سےچھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
1۔ لفظ "پاکستان" کب اور کس نے تجویز کیا؟
2۔ تحریک خلافت کے دو مقاصد تحریر کیجئے؟
3۔ وادیوں سے کیا مراد ہے؟
4۔ پاکستان کے موسموں کے نام تحریر کیجئے؟
5۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان دریائی پانی کا مسئلہ کیسے حل ہوا؟
6۔ قائداعظم نے طلباء کو کیا نصیحت کی تھی؟
7۔ اللہ تعالٰی کی حاکمیت سے کیا مراد ہے؟
8۔سپریم کورٹ کے دو اختیارات لکھئے۔
9۔ یونین کونسل کے دو فرائض بتائیں۔
حصہ دوم
سوالنمبر 3۔ مختصر جوابات دیں۔
1۔ تعلیمی اداروں کے نام لکھئے جو تحریک علی گڑھ کے نتیجے میں قائم ہوئے۔
2۔ پاکستان میں کون کون سی غذائیں پسند کی جاتی ہیں؟
3۔ شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال ؒ نے اپنی شاعری کے ذریعے مسلمانوں کو کیا پیغام دیا؟
4۔ کشمیری زبان کا تیسرا دور بیان کیجئے۔
5۔ قومی یکجہتی کی کیا اہمیت ہے؟
6۔ جمہوریت کا قیام کیوں ضروری ہے؟
7۔ ساتویں پانچ سالہ منصوبے کے چار مقاصد تحریر کریں۔
8۔ادائیگیوں کا قیام کیوں ضروری ہے؟
9۔خارجہ پالیسی سے کیا مراد ہے؟
حصہ سوم
( کل نمبر 16)
4۔آل انڈیا مسلم لیگ کے قیام کے اسباب اور مقاصد بیان کیجیے۔
5۔پاکستانی ثقافت کی نمایاں خصوصیات کا ذکر کیجیے۔
6۔ خارجہ پالیسی سے کیا مراد ہے؟پاکستان کی خارجہ پالیسی کے بنیادی اصولوں کی وضاحت کیجیے۔
مطالعہ پاکستان (لازمی)
II انٹر پارٹ-
فیصل آباد بورڈ2012 ء
II گروپ-
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
وقت: 15منٹہ
دئیے گئے ہیں-جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے-D اورC,B,Aنوٹ: ہرسوال کے چار ممکنہ جواب
ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
مطالعہ پاکستان (لازمی)
II انٹر پارٹ-
فیصل آباد بورڈ2012 ء
II گروپ-
(انشائی طرز)
کل نمبر:40
وقت : 1.45 گھنٹہ
حصہ دوئم
2۔ کوئی سےچھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
1 سرسید احمد خان کی چار تصانیف کے نام تحریر کیجیے۔
2۔ قرار داد پاکستان کے دو بنیادی نکات بیان کیجیے؟
3۔ قائداعظم نے طلبائ کو کیا نصیحت کی؟
4۔ ریاست جونا گڑھ نے بھارت کے ساتھ الحاق کیوں نہ کیا؟
5۔ خطوط طول بلد کون سے خطوط ہیں؟
6۔ پاکستان کے موسموں کے نام تحریر کیجئے؟
7۔حقوق کی تعریف کیجئے ؟
8۔ڈی سی او کے دو فرائض تحریر کیجئے؟
9۔ مجلس شوریٰ کے چار فرائض لکھئے؟
سوالنمبر 3۔ کوئی سے چھ سوالات حل کیجیے۔
1۔ اچھے نظام حکومت کی دو خوبیاں لکھئے؟
2۔ سیکشن آفیسر کے دو فرائض لکھئے؟
3۔ ثقافت کی تعریف کریں۔۔
4۔ پاکستان میں کس قسم کے زیورات پہنے جاتے ہیں؟
5۔ اردد کے تین شعراء کے نام لکھئے؟
6۔ قومی یکجہتی کی اہمیت لکھئے؟
7۔پشتو زبان کے دو اہم موضوعات لکھئے؟
8۔ معاشی منصوبہ بندی کی اہمیت لکھئے؟
9۔برآمدات کسے کہتے ہیں؟
حصہ سوم
4۔قائدِاعظمؒ کے ارشادات کی روشنی میں نظریہ پاکستان کی وضاحت کریں۔
5۔پاکستانی ثقافت کی نمائیاں خصوصیات کا ذکر کریں۔
6۔ پاکستان اور عوامی جمہوریہ چین کے تعلق کا ارتقائی جائزہ پیش کیجئے؟