اردو(لازمی)
انٹر پا رٹ 2
لا ہو ر 2012ء
گروپ-1
(معروضی طرز)
وقت:30منٹ
کل نمبر:20
نو ٹ :اپنا رو ل نمبر اور سو ا لو ں کے جو ا با ت اسی پر چہ دی گئی ہد ا یا ت کے مطا بق لکھئے-کا ٹ کر یا مٹا کر لکھا ہو ا جو اب غلط تصور ہو گا – یہ حصہ لا ز ما ً جو ابی کا پی کے سا تھ نتھی کیا جا ئے -
لا ہور بو ر ڈ 2012ء
پر چہ 1(انشائیہ طرز)
انٹر پا رٹ -1
کل نمبر :80
وقت :2:30 گھنٹے
(حصہ اول)
2-درج ذیل اشعا ر کی تشریح کریں -نظم کا عنو ان اور شاعر کا نام بھی تحر یر کر یں-
(الف) یو نہی یہ گر دِ سرارہ خو ش نما تا رے رواں ہیں جن کی جبینو ں سے حسن ک دھا رے
زمین کا نو ر ہیں اور آسما ن کی زینت ہیں کسی کی شو خی رفتا ر کی علا مت ہیں
(ب) در ج ذیل اشعا ر کی تشر یح کر یں اور شا عر کا نا م بھی تحر یر کر یں
لے گئے خا ک میں ہم داغ تمنا ئے نشا ط توہو اور آ پ بصد رنگ گلستا ں ہو نا
عشر ت پا رۂ دل ، زخم تمنا کھا نا لذ ت ِ ریش جگر ، عر ق ِ نمکد ا ں ہو نا
کی میر ے قتل کے بعد اس نے جفا سے تو بہ ہا ئے اس زود پشیما ں کا پشیما ں ہو نا
(حصہ دو م )
5- در ج ذیل نثر پا رے کی تشر یح کر یں – سبق کا عنو ا ن ،مصنف کا نام اور سیا ق و سبا ق بھی تحر یر کر یں –
(الف) ہند و ستا ن سے یہ لو گ ایک شب ٹھہر کر بھا گے کیو نکہ یہ پا رلیمنٹ اسٹیٹ پر " جن پتھ" ہو ٹل میں ٹھہر ے تھے – اس روز سادھو ؤ ں کی طر ف سے گسؤ کشی کے معاملے پر خو فنا ک مظا ہرہ ہو ا تھا-جس میں جا ن و ما ل کابیحد نقصان ہو ا – مطا ہر ین نے مغر بی ٹو ر سٹو ں کوبھی جہا ں وہ نظر آ ئے گھیر لیا اور کہا یہ لو گ بھی مسلما نوں سے کم نہیں –یہ بھی گا ئے کا گو شت کھا تے ہیں –بڑ ی مشکل سے یہ خشمگیں محمنعجے کے نر غے سے نکل کر ہو ٹل واپس پہنچے اوراسی دن نیپا ل روا نہ ہو گئے-
(ب) مسلما نو ں کا نصب العین اسلام ہے – وہ اسلام نہیں جس کا ڈنکا مطلقاالعنا ن با د شا ہو ں اور خو د غر ض اُمر انے بجا یا – بلکہ وہ اسلام جس کا حامل قر آن ہے – جس نے صر ف ان دیکھے خد ا کے آ گے سر جھکا نا سکھایا- وہ اسلا م جس کا نمو نہ آنحضر ت ﷺ اور خلفا ئے را شدین کے وہد میں مسلما نوں کی زند گیو ں میں نظر آتا ہے –
4-(الف) درجہ ذیل میں سے کسی ایک نصا بی سبق کا خلا صہ لکھئے اور مصنف کا نام بھی تحریر کر یں ؟
(الف) اکبر ی کی حما تیں
(ب) ہو ائی
5- مو لا نہ الطا ف حسین حا لی کی نظم " اسلا می مسا وا ت " کا خلا صہ تحر یر کر یں ؟
6- کسی ایک عنو ان پر مفصل مضمو ن تحر یر کر یں ؟
(الف) تا ریخی مقا م کی سیر
(ب) معا شر ے میں عق ر ت کا مقا م
(ج) اسلا م اخو ت
7- دوست کے نا م خط لکھئے اور اس کے چھو ٹے بھا ئی کے انتقا ل پر اظہا ر تعزیت کر یں ؟
اردو(لازمی)
انٹر پا رٹ 2
لا ہو ر 2012ء
گروپ-2
(معروضی طرز)
وقت:30منٹ
کل نمبر:20
نو ٹ :اپنا رو ل نمبر اور سو ا لو ں کے جو ا با ت اسی پر چہ دی گئی ہد ا یا ت کے مطا بق لکھئے-کا ٹ کر یا مٹا کر لکھا ہو ا جو اب غلط تصور ہو گا – یہ حصہ لا ز ما ً جو ابی کا پی کے سا تھ نتھی کیا جا ئے -
لا ہور بو ر ڈ 2012ء
(انشائیہ طر ز)
انٹر پا رٹ -1
کل نمبر :80
وقت :2:30 گھنٹے
(حصہ اول)
2-درج ذیل اشعا ر کی تشریح کریں -نظم کا عنو ان اور شاعر کا نام بھی تحر یر کر یں-
(الف) صا حب ِ اخُلقِ عظیم وصا حب لطف عمیم صا حب حق ، صا حب شق ُالقمر ،خیبر البشر ﷺ
کار رازِ دہر میں وجہ ِ ظفر ،وجہ سُکو ں عرصئہ محشر میںو جہ درگزر ، خیر البشر ﷺ
(ب) در ج ذیل اشعا ر کی تشر یح کر یں اور شا عر کا نا م بھی تحر یر کر یں
ہمد م جو دیکھتا ہو ں تو پہلو میں دل نہیں بیٹھا تھا اس کے پا س ،مر ا دل وہیں رہا
آخر کو ہو کےلالہ اُگا نو بہا ر میں خو نِ شہید عشق نہ زیر ِ زمیں رہا
دی جا ن ایسے ہو ش سے اپنی کہ خلق کو جینے کا میر ے تا د مِ آخر یقیں رہا
3- سیا ق سبا ق کے حو الے سے کیس ایک جز و کی تشر یح کریں –مصنف کا نا م اور سبق کا عنو ان بھی تحر یر کر یں ؟
(الف) ان کا ایک اور کا رنا مہ جو نہا یت قا بل قد ر ہے ، سلا طین بنو امیہ کی نا جا ئز کا روائیو ں کا مٹا نا تھا – سلا طین بنو امیہ نے ملک کا بڑ ا حصہ جو زمیند ا ر ی کی حثیت سے رعا یا کے قبضے میں تھا اپنے خا ند ان کےممبر و ں کو جا گیر میں دے دیا تھا – جس طر ح سلا چین تیمو ریہ کے ز ما نے میں بڑ ے بڑ ے صو بے شہز ا د وں کی جا گیر میں دے جا تے تھے –
(ب) ایسٹ ویسٹ سنٹر اور ہو ائی کی یو نیو ر سٹی میں یو ں تو ر اضی قر بت ہے لیکن رقا بت بھی ہے- کسی حد تک یہ ر قا بت صحتمند بھی ہے- امریکہ کے بہتر ین پر و فیسر اور ا علیٰ ذہن سرد ی گر می لیکچر کے لئے بلا ئے جا تے ہیں – طر ح طر ح کی نما ئشیں ،فلم ،جشن منا ئے جا تے ہیں – اس کی جدید عما را ت کے سا منے لمبی سے لمبی مو ڑ یں جو آ دھی طلبا ء کی اور اور آ دھی پر و فیسر و ں کی ہو تی ہیں امر یکہ کی افر ا ط کا صیح ثبو ت ہیں –
4-(الف) درجہ ذیل میں سے کسی ایک نصا بی سبق کا خلا صہ لکھئے اور مصنف کا نام بھی تحریر کر یں ؟
(الف) دستک
(ب) ایو ب عبا سی
5۔ احسا ن د انش کی نظم "تغیر " کا خلا صہ تحر یر کر یں
6 کسی ایک عنو ان پر مفصل مضمو ن تحر یر کر یں
(الف) قومی یکجہتی
(ب) عو ر ت او پا کستا نی معا شرہ
(ج) مسئلہ کشمیر
7۔ شبنم کے قطر ے کی آ بیتی لکھئے ؟