اسلامیات(لازمی)
انٹر پارٹ-1 فیڈرل بورڈ2012ء
1 گروپ-
وقت:30منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
دئیے گئے ہیں-جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے-D اورC,B,Aنوٹ: ہرسوال کے چار ممکنہ جوابایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- حج کے موقع پر شیطان کو کنکریاں کہاں ماری جاتی ہیں؟
- اسلامی معاشی نظام میں بنیادی اہمیت کس کو حاصل ہے؟
- آخرت کا احساس کرنے والے کو کس کا خیال رہتا ہے؟
- نیکی سے رغبت کا
- مال و دولت
- دنیا میں مشغول رہنے کا
- مال جمع کرنے کا
- قرآن کی موجودہ ترتیب کیا ہے؟
- ترتیبِ توصیفی
- ترتیبِ نزولی
- ترتیبِ توقیفی
- ترتیبِ توقیفی
- ۔وحی کے لغوی معنی کیا ہیں؟
- بھیجی ہوئی آیت
- اللہ کا پیغام
- مقدس پیغام
- دل میں چھپکے سے کوئی بات ڈالنا
- شرک کے لغوی معنی کیا ہیں؟
- بت پرستی
- ساجھے داری
- ستاروں کی پوجا
- اوہام پرستی
- ذکر کی افضل ترین صورت کیا ہے؟
- سبحان اللہ کہنا
- الحمداللہ کہنا
- نماز
- لا الہ الااللہ کہنا
- قرآن کے مطابق روزہ سے کیا حاصل ہوتا ہے؟
- حضورﷺ نے " جہادِ اکبر " کا نام کس کو دیا؟
- دشمن کے خلاف جہاد کو
- خواہشات نفس کے خلاف جہادکو
- کفارکے خلاف جہاد کو
- یہود کے خلاف جہاد کو
- ۔ قرآن کریم کی سب سے پہلے نازل ہونے والی سورت کون سی ہے؟
- الفلق
- النصر
- الاخلاص
- العلق
اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)
فیڈرل بورڈ
2012
نٹر پارٹ – 1
پہلاگروپ
وقت : 1.45 گھنٹہ
(انشائی)
کل نمبر : 40
نوٹ: حصہ اوّل لازمی ہے۔حصہ دوم میں کوئی دو (2) سوالوں کے جوابات لکھئے۔
حصہ اول
- سوالنمبر 2۔ مندرجہ ذیل قرآنی آیات میں سے کسی ایک کا ترجمہ و تشریح کریں
- 1۔ ان اصلوٰۃ تنھیٰ عنالفحشاءِ والمنکرط
- 2۔ وما اتکم الرسول فخذہ وما نھکم عنہ فانتھوا
- سوالنمبر3۔ مندرجہ ذیل احادیث کا ترجمہ لکھیں۔
- 1۔ انما بعثت لاتمم حسن الخلاق۔
- 2۔ الجنتہ تحت اقدام الامھات۔
- سوالنمبر2۔ مندرجہ ذیل میں سے کوئی سے آٹھ سوالات کت جوابات تحریر کریں۔
- ۔ مدنی صورتوں کی کیا خصوصیات ہیں؟
- ۔ قرآن پاک کے کوئی سے چار نام تحریر کریں۔
- ۔ "صحیفہ صادقہ" کے مؤلف کون ہیں۔
- ۔حضورﷺ پر پہلی وحی کس مقام پر نازل ہوئی؟
- ۔ رسالتِ محمدیﷺ کی کوئی سی دو خصوصیات تحریر کریں۔
- ۔ قیامت کے دن سب سے پہلے کس چیز کے بارے میں سوال ہوگا؟
- حضرت داؤدؑ پر اور حضرت موسیٰ ؑ پر کون سی الہامی کتابیں نازل ہوئیں؟
- ۔ حج کو دو فوائد تحریر کریں۔
- ۔ "ملائکہ " پر مختصر نوٹ لکھیے۔
- ۔ "الکافی "کے مؤلف کون ہیں؟
حصہ سوئم
- 3۔ کوئی سے دو سوالات کے مفصل جوابات تحریر کیجیے۔
- 1۔ عقیدہِ آخرت کے انسانی زندگی پر اثرات تحریر کریں۔
- 2۔ اسوہ نبیﷺ کی اہم خصوصیات بیان کریں۔
- 3۔ اسلام میں والدین اور اولاد کے حقوق و فرائض پر مفصل نوٹ لکھیں۔