مطالعہ پاکستان
(معروضی طرز) گروپ پہلاII پرچہ:
وقت : 15 منٹ
کل نمبر :10
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
- ۔ملک کا سر براہ کو ہوتاہے؟
- فوج کا سربراہ
- وزیر اعظم
- صدر
- گورنر
- 28 مئی 1998ء کو پاکستان نے کس پہاڑی سلسلے میں ایٹمی دھماکہ کیا؟
- کوہ سفید
- چاغی کی پہاڑیاں
- ٹوبہ کا کڑ
- راس کوہ
- جنوری 2004 ء میں سارک کانفرنس پاکستان کے کس شہر میں منعقد ہوئی؟
- لاہور
- اسلام آباد
- کراچی
- پشاور
- پاکستان کے لوگوں میں کونسی قدر مشترک ہے؟
- برصغیر پر مسلمانوں نے کتنے سال حکومت کی؟
- قرارداد مقاصد کے مطابق ملک کا نظام ہوگا۔
- وحدانی
- غیر وفاقی
- وفاقی
- صدارتی
- تقسیم برصغیر کے وقت ہندوستان میں کون وائسرائے تھا؟
- لارڈکرزن
- لارڈ ویول
- لارڈمنٹو
- لارڈماؤنٹ بیٹن
- قرارداد لاہور آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس میں کب منظور کی گئی؟
- بلوچی میں پہلامجّلا کب شائع ہوا؟
- اشیاء کی طلب میں اضافے سے۔
- قیمتیں بڑھتی ہیں
- قیمتیں کم ہوتی ہیں
- رسد میں اضافہ ہوتاہے
- رسد میں کمی ہوتی ہے
مطالعہ پاکستان
(انشائیہ) گروپ پہلاII پرچہ:
وقت : 1:45 منٹ 2014
کل نمبر :40
حصہ اول
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
- .نظریہ پاکستان کے کو ئی دواجزاے ترکیبی تحریر کیجئے-
- 1943ء میں کراچی میں پاکستان اور اسلام کے باہمی رشتے کو واضح کرتے ہوئے قائد اعظم نے کیا فرمایا؟
- پاکستان اور بھارت کے درمیان دریائی پانی کا مسئلہ حل ہوا؟
- ریا ست حیدر آباد دکن پر بھارت نے کیسے قبضہ کیا؟
- پاکستان کا محل وقوع بیان کیجے۔
- شمالی پہاڑوں کی اہمیت بیان کیجے؟
- اللہ تعالی کی حاکمیت سے کیا مراد ہے؟
- مجلس شوریٰ کے دوفرائض لکھئے۔
- وزارت کسے کہتے ہیں؟کوئی سے چھ
(6) سوالوں کے مختڈر جوابات تحریر کیجے:
- وادئ سندھ کے قدیم باشندےکس قسم کے جنگی آلات اور اوزاراستعمال کرتے تھے؟
- گندھارا تہذیب کا مرکز کہاں ہے۔
- کشمیری زبان کا پانچواں دوربیان کیجے۔
- پشتو زبان کی شاعری کے موضو عات کیا ہیں۔
- مشترکہ نسل قومی اتحاد کیلئےکتنی ضروری ہے؟
- پاکستان میں قومی یکجہتی کے دومائل بیان کیجئے۔
- تیسرے پانچ سالہ منصوبے کے چار مقاصد لکھئے۔
- ادائیگیوں کا توازن کیسے درست ہوسکتاہے؟
- وز ارت خارجہ کیافرائض سر انجام دیتی ہے؟
حصہ دوم
- سر سیّد احمد خاں کی تعلیمی خدمات پر روشنی ڈالئے۔
- وفاقی انتظامیہ کے ڈھانچے کی وضاحت کیجے۔
- پاکستان میں صنعتی ترقی کی راہ میں کونسی رکاوٹیں حائل ہیں ؟ صنعتی ترقی کے طریقہ کا رتجویز کیجے۔
مطالعہ پاکستان
(معروضی طرز) گروپ دوسرا II پرچہ:
وقت : 15 منٹ 2014
کل نمبر :10
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
- راولپنڈی سے پشاور تک کا علاقہ کیا کہلاتاہے؟
- ہڑپہ
- موہنجوداڑہ
- ٹیکسلا
- گندھارا
- قرارداد مقاصد کب پاس ہوئی ؟
- پاکستانکو آزادی کے بعد سب سے پہلے کس نے تسلیم کیا؟
- افعانستان
- ترکی
- سعودی عرب
- ایران
- اسلامی ریاست کس کے سامنے جوابدہ ہوتی ہے؟
- اللہ تعالی
- عوام
- امیرالمومنین
- مجلس شوریٰ
- پاکستان کے مشرق میں کونسا ملک واقع ہے؟
- بھارت
- چین
- ایران
- افعانستان
- سلطان باہوؒ کس زبان کے شاعر تھے؟
- انگریزوں کے دور حکومت میں برصغیر میں ریاستوں کی تعداد کتنی تھی؟
- تیسراپانچ سالہ منصوبہ کب شروع ہوا؟
- قاضی محمد عیسٰی کا تعلق کس صوبے سے تھا؟
- پنجاب
- سندھ
- سر حد
- بلوچستان
- ملک کا سربراہ کون ہوتاہے؟
- فوج کا سربراہ
- صدر
- وزیراعظم
- گورنر
مطالعہ پاکستان
(انشائیہ) گروپ دوسراII پرچہ:
وقت : 1:45 منٹ 2014
کل نمبر :40
حصہ اول
ہدایات:حصہ اول یعنی سوال نمبر2 اور ہر سوال کے (6-6) اجزاء کے مختصر جوابات تحریر کرنا لازمی ہے۔جبکہ حصہ دوم میں سے کوئی سے دو سوالات حل کریں۔
جوابی کاپی پر وہی سوال نمبر درج کریں جو کہ سوالیہ پرچہ درج ہے-
- تحریک خلافت کے دو مقاصد تحریر کیجے۔
- لفظ پاکستان کب اور کس نے تجویز کیا؟
- پاکستان اور بھارت کے درمیان دریائی پانی کا مئلہ کیسے حل ہوا؟
- بھارت نے پاکستان کے حصے کے اثاثے پاکستان کو کیوں نہ دیئے؟
- پیمانہ کی تعریف کیجے
- پاکستان کے موسموں کے نام تحریر کیجے۔
- فرائض سے کیا مراد ہے؟
- مقننہ کیا کام کرتی ہے؟
- انتظامیہ کے دو فرائض لکھے۔
کوئی سے چھ(6) سوالوں کے مختصر جوابات تحریر کیجے:
- پاکستان میں کون کونسے اسلامی تہہوار منائے جاتے ہیں ؟ کسی چارکے نام لکھئے۔
- .انگریز ماہر آثار قدیمہ سر جان مارشل نے پاکستان میں کیاکام کیا؟
- کشمیری زبان کے دو شعراء کے نام لکھئے۔
- پشتو زبان کی شاعری کے موضوعات کیا ہیں ؟ کسی چارکے نام لکھئے۔
- قومی یکجہتی سے کیا مراد ہے؟
- .پاکستان میں صنعتی ترقی کی راہ میں حائل چاررکاوٹیں تحریر کیجے۔
- .تیسرے پانچ سالہ منصو بے کے چارمقاصد لکھے
- مشترکہ زبان قومی اتحاد کیلے کیا کرداراداکرتی ہے؟
- قومی سلامتی سے کیا مراد ہے؟
حصہ دوم
- پاکستان کی ابتدائی مشکلات کیا تھیں؟ کو ئی سی مشکلات بیان کیجے
- ثقافت کی تعریف کیجے۔ نیز پاکستانی ثقافت کا ارتقابیان کیجے۔
- . پاک امریکہ تعلقات پر بحث کیجے۔