تعلیمات اسلامی(لازمی)
لا ہو ر 2012
انٹر پارٹ –ون
پہلا گروپ
وقت:15منٹ
(معروضی طرز) کل نمبر:10
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
- جہا د کے لغو ی معنی کیا ہیں
- کو شش کر نا
- قتل کر نا
- سز ا د ینا
- علم حا صل کر نا
- اسلا م کے بنیا دی عقا ئد ہیں
- مشہو ر ا لہا می کتب کی تعد ا د ہے
- انبیا ء کر ا م ؑ کی تعلیم کا بنیا دی نکتہ ہے
- تو حید
- رسا لت
- ملا ئکہ
- کتب
- شر ک کے لغو ی معنی ہیں
- حصہ داری
- مو جو د
- غیر حاضر
- انکار
- پہلی وحی کہاں نا زل ہو ئی
- غا رِ حرا
- غا رِ ثو ر
- مسجد نبوی ﷺ
- بیت اللہ
- رسا لت کے لغو ی معنی ہیں
- پیغا م دینا
- تعلیم دینا
- ہد ا یت دینا
- قر آن پڑ ھا نا
- قر آن مجید مہینے میں نا زل ہو ا
تعلیمات اسلامی(لازمی)
لاہو ر 2012
وقت 1:45 گھنٹے
کل نمبر : 40
حصہ اول
2- کوئی سے چھ سوالا ت کے جوابات دیں
- وحی کے لغو ی معنی بیا ن کریں
- رسا لتِ محمد ی ﷺ کی کو ئی دو خصو صیا ت بیان کر یں
- زبو ر کس نبی ؑ پر نا زل ہو ئی؟
- نما ز کے با رے میں ایک حد یث مبا رکہ لکھئے
- جنگ اور جہا د میں کیا فر ق ہے؟
- حد یث کا تر جمہ لکھئے: من ا طا عی دخل ا لجنتہ
- قر آن مجید میں نیک بیو یو ں کی کیا صفا ت بیان ہو ئی ہیں ؟
- حر ام روزی کے با رے میں آپ ﷺ کا کیا ارشا د ہے؟
- منا فق کی دو نشا نیا ں کیا ہیں ؟
کوئی سے چھ سوالا ت کے جوابات دیں
- مکی سو ر تو ں کی دو خصو صیا ت بیان کر یں
- پہلی و حی کہا ں نا زل ہو ئی اور اسکی کتنی آیا ت تھیں ؟
- حد یث کا کیا مفہو م ہے؟
- ا سلا می ا خو ت سے کیا مرا د ہے؟
- رسو لِ کریم ﷺ کا فر وں کیلئے بھی رحمت ہیں؛ کیسے؟
- قر آن کر یم کی سب سے بڑ ی سو رہ کو ن سی ہے ؟
- فقہ جعفر یہ کی حد یث کی دو مشہو ر کتب کے نا م لکھئے
- حد یث کا تر جمہ لکھئے
- م عا ک من ا قتصد
- آیت کا تر جمہ لکھئے
- لقد کا ن لکم فی رسو ل اللہ اسو ۃ حسنتہ
حصہ دوم
کو ئی سے دو سو ا لا ت حل کر یں
- ا سلام نے عو رت کو معا شر ے میں کیا مقا م دیا ہے ؟تفصیلا ً بیان کر یں –
- نو ٹ لکھئے
- (الف) ملا ئکہ ( ب) آ سما نی کتا بیں
- دورِ نبو ی ﷺ میں قر آن مجید کی حفا ظت کے با رے میں ایک مفصل نو ٹ لکھئے