مطالعہ پاکستان
2-انٹر پارٹ
لاہوربورڈ
2012
کلاس بارہویں
پہلاگروپ
کل نمبر:10
(معروضی طرز)
وقت:15منٹ
دئیے گئے ہیں-جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے-D اورC,B,Aنوٹ: ہرسوال کے چار ممکنہ جواب
ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
دیے گئے سوالات کے جوابات میں سے درست جواب منتخب کریں۔

سوال نمبر 1

مطالعہ پاکستان
2-انٹر پارٹ
لاہوربورڈ
2012
کلاس بارہویں
پہلاگروپ
(انشائیہ)
کل نمبر:40
وقت:1:45گھنٹے
حصہ اول
ہدایات :  حصہ اول یعنی سوال نمبر 2 اور سوال نمبر 3 میں میں سے ہر سوال کے (6-6) اجزاء کے مختصر جوابات تحریر کرنا لازمی ہے۔جبکہ حصہ دوم میں سے کوئی سے دو سوالات حل کریں
جوابی کاپی پر وہی سوال نمبر اور جز نمبر درج کریں جو کہ سوالیہ پرچہ پر درج ہے۔

سوال نمبر 2:

سوال  نمبر 3۔ 

حصہ دوم

اس حصہ میں سے کوئی سے دو سوالات حل کرنا   ضروری ہے۔
سوال نمبر 4۔
پاکستان کی ابتدائی مشکلات کیا تھیں؟ کوئی سی چار بیان کریں۔

سوال نمبر 5۔
پاکستانی ثقافت کی نمایا ں خصوصیات کا ذکر کریں۔

سوال نمبر 6۔
پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کا جائزہ لیں۔

مطالعہ پاکستان
2-انٹر پارٹ
لاہوربورڈ
2012

کلاس بارہویں
دوسراگروپ
کل نمبر:10
(معروضی طرز)
وقت:15منٹ
دئیے گئے ہیں-جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے-D اورC,B,Aنوٹ: ہرسوال کے چار ممکنہ جواب
ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-

دیے گئے سوالات کے جوابات میں سے درست جواب منتخب کریں۔
سوال نمبر 1

مطالعہ پاکستان
2-انٹر پارٹ
لاہوربورڈ
2014
کلاس بارہویں
دوسراگروپ
کل نمبر:40
(انشائیہ)
وقت:1:45گھنٹے
حصہ اول
ہدایات :  حصہ اول یعنی سوال نمبر 2 اور سوال نمبر 3 میں میں سے ہر سوال کے (6-6) اجزاء کے مختصر جوابات تحریر کرنا لازمی ہے۔جبکہ حصہ دوم میں سے کوئی سے دو سوالات حل کریں

جوابی کاپی پر وہی سوال نمبر اور جز نمبر درج کریں جو کہ سوالیہ پرچہ پر درج ہے۔
سوال نمبر 2۔  

سوال نمبر 3۔
کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات لکھیں ۔

نوٹ: اس حصہ میں سے کوئی سے دو سوالات حل کرنا ضروری ہے۔
Q.4۔
ر سید احمد خان کی تعلیمی خدمات پر روشنی ڈالیے۔

Q.5۔
 پاکستان میں قومی رابطے کی زبان اردو کو کیوں کہا جاتا ۔

Q.6۔
پاکستان اور عوامی جمہوریہ چین کے تعلقات کا جائزہ پیش کیجیے  ۔