گروپ-1 انٹر پا رٹ 1
لا ہو ر 2012ء اردو
(لازمی)کل نمبر:20
(معروضی طرز)وقت:30منٹ
نو ٹ :اپنا رو ل نمبر اور سو ا لو ں کے جو ا با ت اسی پر چہ دی گئی ہد ا یا ت کے مطا بق لکھئے-کا ٹ کر یا مٹا کر لکھا ہو ا جو اب غلط تصور ہو گا – یہ حصہ لا ز ما ً جو ابی کا پی کے سا تھ نتھی کیا جا ئے -
لا ہور بو ر ڈ 2012ء
پر چہ 1(انشائیہ طر ز)
انٹر پا رٹ -1
کل نمبر :80
وقت :2:30 گھنٹے
(حصہ اول)
3-درج ذیل اشعا ر کی تشریح کریں -نظم کا عنو ان اور شاعر کا نام بھی تحر یر کر یں-
خیا با نیو ں سے ہے پر ہیز لا زم ادا ئیں ہیں ان کی بہت دلبر ا نہ
ہو ا ئے بیا با ں سے ہو تی ہے کا ری جو ا ں مر د کی ضر بت ِ غا ز یا نہ
حما م و کبو تر کا بھو کا نہیں میں کہ ہے زند گی با ز کی ز ا ہد انہ
جھپٹنا ،پلٹنا ،پلٹ کر جھپٹنا لہو گر م رکھنے کا ہے اک بہا نہ
4- درج ذیل اشعا ر کی تشریح کریں -نظم کا عنو ان اور شاعر کا نام بھی تحر یر کر یں-
(الف) ہر اک ذرہ فضا کا دا ستا ں اس کی سنا تا ہے
ہر اک جھو نکا ہو ا کا آ کے دیتا ہے پیا م اس کا
نظام اپنا لئے پھر تا ہے کیا خو ر شید نور افشا ں
ہز ا ر و ں ایسی دنیا ؤ ں کو شا مل ہے نظا م اس کا
(ب)گر جیب میں زر نہیں تو را حت بھی نہیں
با ز و میں سکت نہیں تو عز ت بھی نہیں
گر علم نہیں تو زور و زر ہے بیکا ر
مذہب جو نہیں تو آ دمیت بھی نہیں
(حصہ دو م )
5- در ج ذیل نثر پا رے کی تشر یح کر یں – سبق کا عنو ا ن ،مصنف کا نام اور سیا ق و سبا ق بھی تحر یر کر یں –
دوسر ی چیز جو اعلیٰ تعلیم کیلئے گو یا لا زمی تھی ، منا ظر ہ کی مجلسو ں میں شر یک ہو نا تھا – مشہو ر شہر و ں میں بحث و منا ظر کے لئے خا ص وقت اور مقا م مقرر تھے – معض امر ا ء اس قسم کی مجلسیں اپنے مکا نو ں پر منعقد کر تے تھے- فقہ ، ادب ،نجو وغیر ہ ہر علم کے لیے جد ا گا نہ مجلسیں تھیں – ان میں علما ء اور طلبا ء دونو ں شر یک ہو تے تھے اور کو ئی ممتا ز عالم بحث کے تصفیے کے لیے انتخا ب کیا جا تا تھا –
6- درج ذیل شعرا ء میں سے کسی ایک پر سو ا نحی و تنقیدی نو ٹ تحر یر کر یں
(الف) میر انیس (ب) مجید امجد
(ب) منشی پر یم چند پر سو ا نحی و تنقیدی نو ٹ تحر یر کر یں –
7- درج ذیل کر داروں میں سے کسی دو پر نو ٹ لکھئے –
(الف) جمیلہ
(ب) منو ر
(ج) ارشا د
(د) بڑ ے چچا
8- اردو نثر کے ا رتقا ء پر نو ٹ لکھئے –
یا
مسد س حالی پر نو ٹ لکھئے
9- "نا و ل " اور "نعت "پر نو ٹ تحریرکر یں
گروپ-2 انٹر پا رٹ 1
لا ہو ر 2012ء اردو
(لازمی)
کل نمبر:20
(معروضی طرز)
وقت:30منٹ
نو ٹ :اپنا رو ل نمبر اور سو ا لو ں کے جو ا با ت اسی پر چہ دی گئی ہد ا یا ت کے مطا بق لکھئے-کا ٹ کر یا مٹا کر لکھا ہو ا جو اب غلط تصور ہو گا – یہ حصہ لا ز ما ً جو ابی کا پی کے سا تھ نتھی کیا جا ئے -
انٹر پا رٹ -1 لا ہور بو ر ڈ 2012ء
پر چہ 1(انشائیہ طر ز )
کل نمبر :80
وقت :2:30 گھنٹے
(حصہ اول)
3-درج ذیل اشعا ر کی تشریح کریں -نظم کا عنو ان اور شاعر کا نام بھی تحر یر کر یں-
دیا ر عشق میں اپنا مقام پید ا کر نیا زما نہ ،نئے صبح و شا م پید ا کر
خد ا ا گر دل فطرت شنا س دے تجھ کو سکو تِ لالہ و گل سے کلا م پید ا
اٹھا نہ شیشہ گرا نِ فر نگ کے احسا ں سفال ہند سے مینا و جا م پید ا کر
میں شا خِ تا ک ہو ں ، میر ی غز ل ہے میر ا ثمر مر ے ثمر سے مئے لالہ فا م پید ا کر
4- در ج ذیل اشعا ر کی تشر یح کر یں اور شا عر کا نا م بھی تحر یر کر یں
(الف) سرا پا معصیت میں ہو ں ، سرا پا مغفر ت وہ ہے
خطا کو شی رو ش میر ی ، خطا پو شی ہے کا م اس کا
مر ی ا فتا دگی بھی میر ے حق میں اس کی رحمت تھی
کہ گر تے گر تے بھی میں نے لیا د امن ہے تھا م اس کا
(ب) میں دیکھتا ہو ں صلح و محبت ہے ا ٹھ گئی
ہر دل سے ، ہر گر وہ سے ، ہر خا ند ا ن سے
اس کا سبب نہیں ہے سو ا اس کے اور کچھ
یعنی کہ اٹھ گیا ہے خد ا درمیان سے
(حصہ دو م )
5- در ج ذیل نثر پا رے کی تشر یح کر یں – سبق کا عنو ا ن ،مصنف کا نام اور سیا ق و سبا ق بھی تحر یر کر یں –
سہ پہر کو ایک شہر کے قر یب پہنچا – در شہر پنا ہ پر خلقت کی کثرت دیکھی اُدھر آیا – اُس ملک کا یہ دستو ر تھا ، جب با دچا ہ عا ز م قلیم عد م ہو تا ، ارکا ن سلطنت ، روسائے شہر وہا ں آ کر با ز اڑ اتے تھے-جس کے سر پر بیٹھ جا تا ، اسے با د شا ہ بنا تے تھے – چنا نچہ یہ رو ز وہی تھا – با ز چھو ڑ چکے تھے ، ابھی کسی کے سر پر نہ بیٹھا تھا – اس با د شاہ گد ا صور ت کا پہنچنا ، با ز اس کے سر پر آ بیٹھا – لو گ معمول کے مو ا فق حا ضر ہو ئے ،تخت رُوبہ رُو آیا -
6-(الف ) در ذیل شعرا ء میں سے کسی ایک پر سو ا نحی و تنقیدی نو ٹ تحر یر کر یں
(الف) میر مینا ئی (ب) فیض احمد فیض
(ب) غلا م عبا س پر سو ا نحی و تنقید ی نو ٹ تحر یر کر یں -
7- درج ذیل کر داروں میں سے کسی دو پر نو ٹ لکھئے –
(الف) خو ا جہ سگ پر ست (ب) امرا ؤ جا ن اد ا
8- اردو کی ابتد ا ء اور اس کے مختلف نا مو ں کے با رے میں آ پ کیا جا نتے ہیں ؟
یا
دکن میں اردو شا عر ی کو جو فرو غ حا صل ہو اس کے با رے میں نو ٹ تحر یر کر یں –
9-در ج ذیل اصنا فِ ادب پر تنقید ی نو ٹ تحر یر کر یں
(الف) ربا عی
(ب) افسا نہ