Multan Board 2012
Subject: Islamiyat
Max marks: 50
Time allowed: 2Hrs
Group - I
Objective
سوال نمبر 1. دیئے گئے ممکنہ جوابات میں سے درست جواب دیں۔
Subjective
Section I
سوال نمبر 2۔ کوئی سے چھ اجزاء کریں۔
1. رسالت محمدی کی دو خصوصیات لکھئے
2. معاشی نظام میں زکوۃ کی اہمیت مختصر بیان کریں۔
3.مدافعانہ جہاد سے کیا مراد ہے۔
4.بے روح نمازوں سے کیا مراد ہے
5۔زمین پر فرشتوں کو کیوں رسول بنا کر نہیں بھیجا گی
6. ادائیگی زکوۃ کے دو مسائل لکھیں۔(اصول)
7۔ قرآن کریم کی دواہم خصوصیات لکھیں۔
8۔نماز کے چار فوائد لکھیں۔
9۔ اساتذہ کے دو حقوق لکھیں۔
سوال نمبر 3۔ کوئی سے چھ اجزاء کریں
1. سنن نسائی کے مولف کا نام لکھیں۔
2. پہلی وحی کی پہلی آیت کا ترجمہ کریں۔
3.کس خلیفہ راشد جھوٹے نبیوں کے خلاف جہاد کیا؟
4. ہمسائے کے حقوق کے بارے میں کسی حدیث کا ترجمہ لکھیں۔
5. حضورؐ کی پشت پر کس کافر نے اونٹ کی اوجھڑی ڈالی۔
6.فن اسماءالرجال سے کیا مراد ہے۔
7. قرآن مجید کی دو خوبیاں تحریر کریں۔
8.آیت قرآنی کا ترجمہ کریں۔ واعتصوابحبل جمیعا ولا تفرقوا
9. حدیث کا ترجمہ کریں۔ لا یومن احدکم حتی یحب لا حیہ ما یحب لنفسہ۔
Section II
نوٹ: کوئی سے دو سوال حال کریں۔
سوال نمبر 4. حکا فلسفہ کیا ہے۔نیز اس کے فوائد لکھیں۔
سوال نمبر 5. رشتہ داروں کے حقوق تفصیل سے لکھیں۔
سوال نمبر 6. قرآن مجید کی خصوصیات مفصل تحریر کریں۔
Multan Board 2012
Subject: Islamiyat
Max marks: 50
Time allowed: 2Hrs.
Group (II)
Objective
سوال نمبر 1. دیئے گئے ممکنہ جوابات میں سے درست جواب دیں۔
قرآن مجید میں کس گناہ کو ظلم عظیم کہا گیا ہے۔
Subjective
Section I
سوال نمبر 2۔ کوئی سے چھ اجزاء کریں۔
1. شرک کے لفظی معنی کیا ہے۔
2. انبیاء کی تعداد کتنی ہے۔
3. آخرت کے معنی کیا ہے۔
4. توحید کے بارے دو دلائل دیے۔
5. صحاح ستہ میں شامل دو کتب کے نام لکیھں۔
6.مدنی سورتوں کی دو خصوصیات تحریر کریں۔
7. آسمانی کتابوں کے نام ترتیب نزول سے لکھیں۔
8. رسالت محمدی کی دو خصوصیات لکھیں۔
9. حضورﷺکے راستے میں کون کانٹے بچھاتی تھی۔
سوال نمبر 3۔ کوئی سے چھ اجزاء کریں
1. حضورﷺ کی عورتوں پر شفقت کی ایک مثال دیں۔
2.صبر کے لغوی معنی کیا ہے۔
3.ذکر کی تین قسمیں لکھیں۔
4. مساوات کے لغوی معنی کیاہے۔
5.رشتہ مواخات سے کیا مراد ہے
6.صحاح ستہ میں سے کوئی سے دو کتب کے نام لکھیں۔
7.آیت مبارکہ کا ترجمہ لکھیں۔ ان اکرم مکم عند اللہ اتقاکم۔
8. حدیث مبارکہ کا ترجمہ کریں۔ ما عال من اقتصد
9. قرآن مجید کی پہلی وحی کہا نازل ہوئی۔
Section II
نوٹ: کوئی سے دو سوال حال کریں۔
4. نماز کے فوائد بیان کریں۔
5. ہمسایوں کے حقوق پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
6. عقیدہ آخرت کے انسانی زندگی پر اثرات تحریر کریں۔