مطالعہ پاکستان(لازمی)
II انٹر پارٹ-
ملتان بورڈ2012
1 گروپ-
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
وقت:15منٹ
دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروںمیں درست جواب مطابق متعلقہ دائرہ کو مارکر ےا پینD اور , B, Aنوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات
یا مارکر سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔
سوال نمبر1-
مطالعہ پاکستان(لازمی)
II انٹر پارٹ-
ملتان بورڈ2012
1 گروپ-
(انشا ئیہ طرز)
کل نمبر:40
وقت : 1:45 گھنٹہ
سوال نمبر 2- کو ئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجئے-
1- سر سید احمد خاں کی کوئی چار سماجی اور معاشی خدمات تحریر کریں-
2- کا بینہ مشن پلان میں صوبائی گروپ کی تشکیل کیسے ہوئی؟
3-اتحاد ، یقین اور نظم و ضبط سے کیا مراد ہے؟
4- پاکستان اور بھارت کے درمیان دریائی پانی کا مسئلہ کیسے حل ہوا؟
5- پاکستان کے موسموں کے نام تحریر کیجئے ؟
6- وادیوں سے کیا مراد ہے؟
7- مسلمان کی تعریف کیجئے-
8- وفاقی وزیر کے فرائض کیا ہیں؟
9- سپریم کو رٹ کے کوئی سے دو اختیارات تحریر کریں -
سوال نمبر 3- کو ئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجئے-
1- پاکستان میں کون کونسے اسلامی تہوار منائے جاتے ہیں؟
2- ثقافت کی تعریف کیجئے-
3- اردو ذبان کی ترویج کے سلسلے میں دو شعراء کے نام لکھئے-
4-مشتو زبان کی شاعری کے موضوعات کیا ہیں؟
5- جمہوریت کا قیام کیوں ضروری ہے؟
6- اسلامی ریاست کی افادیت کیا ہے؟
7-پاکستان کی دو اہم معدنیات کے نام لکھیں-
8- بھاری صنعت سے کیا مراد ہے؟
9-وزارت خارجہ کیا فرائض سرانجام دیتی ہے؟
حصہ دوم
نوٹ – کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کیجیے-
4- نظر یہ پاکستان کے اجزائے ترکیبی بیان کیجئے-
5-اچھے نظام حکومت کی خصوصیات بیان کیجئے-
6- پاکستان اور چین کے تعلقات کا جائزہ لیں-