اسلامیات(لازمی)
انٹر پارٹ-1 راولپنڈی بورڈ2012ء
1 گروپ-
وقت:15منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
نوٹ: ہرسوال کے چار ممکنہ جوابA,B,CاورDدئیے گئے ہیں-جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے-ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- قرآن کی حفاظت کی ذمہ داری ہے؟
- جامع ترمزی کے مولف کا نام ہے ۔
- قرآن مجید کے کل پارے ہیں۔
- ۔اسلام کا سب سے اہم عقیدہ ہے۔
- اعمال کا دارومدار ہے۔
- مسجدِ ضرار بنانے والے ہیں۔
- قرآن مجید کی سب سے بڑی سورت ہے۔
- اسلام میں عزت کا معیار ہے۔
- عقیدہ کے لغوی معنی ہیں۔
- قرآن مجید نازل ہوا ماہ۔
سوال نمبر 2 اور 3 سے چھ چھ اجزاء کے مختصر جوابات دیجیے۔
- ذات میں شرک کا کیا مطلب ہے؟
- رسالت میں جامعیت سے کیا مراد ہے ؟
- آخرت کے لغوی معنی بیان کریں۔
- کلمہ شہادت کا ترجمہ کریں۔
- خاوند کے دو حقوق بیان کریں۔
- استاد کا معاشرے میں کیا کردار ہے ؟
- اطاعت رسول ﷺ کے بارے میں ایک حدیث مبارکہ کا ترجمہ لکھیں۔
- آیت کا ترجمہ کریں۔ ( ولا یغتب بعضکم بعضا)
- تکبر کرنے والوں کے بارے میں آپﷺ کاکیا ارشاد ہے ؟
سوال نمبر 3
- حدیث سے کیا مراد ہے ؟
- اخوت سے کیا مراد ہے ؟
- ترتیبِ توفیقی سے کیا مراد ہے ؟
- مکی سورتوں کی دو خصوصیات لکھیے۔
- قرآنِ کریم کی سب سے چھوٹی صورت کونسی ہے ؟
- نبی کریمﷺ رحمتہ اللعالمین ہیں وضاحت کریں۔
- نبی کریم ﷺ کے آخری حج کے بارے میں تین سطریں لکھیں۔
- ترجمہ کیجیے۔ ( ان لصلوۃ تنھی عن الفحشاء والمنکر)
- ترجمہ کیجیے۔ ( انما بعثت لاتمم حسن الاخلاق)
کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کریں۔
سوال نمبر 4۔ زکوۃ ٰ کے معاشی فوائد تحریر کریں۔
سوال نمبر 5۔ ہمسائے کی اقسام بیان کریں ۔ نیز ہمسائیوں کے حقوق تحریر کریں۔
سوال نمبر 6- صبرو استقلال سے کیا مراد ہے ؟ اسوہ رسول ﷺ کے حوالے سے چند مثالیں تحریر کیجیے۔
اسلامیات(لازمی)
راولپنڈی بورڈ2012ء
انٹر پارٹ-1
2 گروپ-
وقت:15منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
نوٹ: ہرسوال کے چار ممکنہ جوابA,B,CاورDدئیے گئے ہیں-جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے-ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- ابولعب کی بیوی کا نام تھا؟
- انجیل نازل ہوئی؟
- قرآنِ مجید کی منزلیں ہیں؟
- حدیثِ کےلغوی معنی ہیں
- امام بخاری ؒ کی تاریخ وفات ہے؟
- انسان کا پہلا عقیدہ ہے ؟
- تکمیل کی دین کی آیت ہے سورۃ۔
- دین اسلام کا ستون کہا گیا ہے ؟
- سب سے بڑا گناہ ہے ؟
- آخری غزوہ کا نام ہے غزوہ۔۔۔
سوال نمبر 2 اور 3 سے چھ چھ اجزاء کے مختصر جوابات دیجیے۔
- زکوۃ ٰ کے دو معاشی فوائد لکھیے۔
- سول اور نبی کے لغوی معنی لکھیے۔
- عملی منافق سے کیا مراد ہے ؟
- اولاد کے کوئی سے دو حقوق تحریر کریں۔
- حج کے دو فوائد لکھیے۔
- غیبت اور اتہام میں کیا فرق ہے ؟
- توحید لے لغوی اور اصطلاحی معنی لکھیے۔
- نماز کے کوئی سے چار فوائد لکھیے۔
- جہاد کی کوئی سی دو اقسام تحریر کریں۔
سوال نمبر 3
- ترتیبِ توقیفی سے کیا مراد ہے؟
- رزائلِ اخلاق سے کیا مراد ہے ؟تین رزائلِ اخلاق کا ذکر کریں۔
- صحاح ستہ کی دو مستند کتابوں کے نام لکھیے۔
- قرآنِ کریم کتنے عرصے میں نازل ہوا؟
- صبر کا مفہوم بیان کریں۔
- ذکر کی کوئی سی دو اقسام تحریر کریں۔
- امام ابو حنیفہؒ کی حدیث کی کتاب کا نام لکھیں۔
- قران کریم کی آیت کا ترجمہ کریں۔ ( ان لصلوۃ تنھی عن الفحشاءِ والمنکر)
- حدیثِ مبارکہ کا ترجمہ کیجیے۔ (لا یرحم اللہ من لا ےر حم الناس)
کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کریں۔
سوال نمبر 4۔ حدیث سے کیا مراد ہے ؟نیز اہمیت حدیث قرآن و سنت کی روشنی میں واضح کریں۔
سوال نمبر 5۔ تکبر سے کیا مراد ہے ؟ اس کے نقصانات تحریر کریں۔
سوال نمبر 6- انسانی زندگی پر عقیدہ آخرت کے اثرات لکھیں۔