مطالعہ پاکستان (لازمی)
انٹر پارٹ-2 راولپنڈی بورڈ2012ء
1 گروپ-
وقت:15منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
دئیے گئے ہیں-جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے-D اورC,B,Aنوٹ: ہرسوال کے چار ممکنہ جوابایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- پاکستان اور چین کی سرحدکے ساتھ پہاڑی سلسلہ ہے۔
- قرار داد ِ لاہور آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس میں منظوری کی گئی۔
- پاکستان کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فیصد لوگوں کو پینے کا صاف پانی نہیں ملتا۔
- قرآنِ پاک کا پہلا ترجمہ ہوا :
- ۔ ہڑپہ کے کھنڈرات واقع ہیں ضلع:1.1
- پاکستان معرضِ وجود میں آنے پر رابطے کی زبان تھی:
- پاکستان اور بھارت کے ناخوشگوار تعلقات کی سب سے بڑی وجہ ہے۔
- تقسیمِ برِ صغیر کے وقت ہندوستان میں وائسرائے تھا؟
- دستورِ پاکستان 1956 ء کا نفاذ ہوا۔
- ۔ قومی اسمبلی کے ارکان کے انتخاب کی مدت ہے۔
- ہرسوال سے 6 اجزاء کے مختصر جوابات تحریر کریں۔
- سرسید احمد خان کی دو تصانیف کے نام تحریر کریں۔
- تحریکِ خلافت کے دوران گاندھی نے مسلمانوں کو کیا مشورہ دیا؟
- صوبائیت اور نسل پرستی سے کیا مراد ہے ؟
- بھارت نے پاکستان کے حصے کے آثاثے پاکستان کو کیوں نہ دیے؟
- پاکستان کے موسموں کے نام تحریر کریں۔
- قرار داد مقاصد کی کیا اہمیت ہے ؟
- مقننہ کیا کام کرتی ہے ؟
- خلیج فارس سے ملحقہ دو مسلم ممالک کے نام تحریر کریں ۔
- یونین کونسل کے کوئی سے دو فرائض لکھیے۔
- 3-
- وادیِ سندھ کے قدیم باشندے کس قسم کے جنگی آلات اور اوزار استعمال کرتے تھے ؟
- گندھار ا تہذیب کا مرکز کہاں ہے ؟
- کشمیری زبان کے کوئی سے چار شعراء کے نام تحریر کیجیے۔
- پشتو زبان کی شاعری کے موضوعات کیا ہیں؟
- اسلامی ریاست کی تعریف کیجیے۔
- مشترکہ نسل قومی اتحاد کے لیئے کتنی ضروری ہے؟
- پہلے پانچ سالہ منصوبے کے چار مقاصد لکھیے۔
- بھاری صنعت سے کیا مراد ہے ؟
- خارجہ پالیسی کت دو بنادی اصول بیان کیجیے۔
کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کریں۔
4۔ نظریہ پاکستان کے اجزائے ترکیبی بیان کریں۔
5۔ وفاقی انتظامیہ کے ڈھانچے کی وضاحت کیجیے۔
6) پاکستان اور ایران کے تعلقات کا ارتقائی جائزہ پیش کریں۔
مطالعہ پاکستان (لازمی)
نٹر پارٹ-2 راولپنڈی بورڈ2012ء
2 گروپ-
وقت:15منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
دئیے گئے ہیں-جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے-D اورC,B,Aنوٹ: ہرسوال کے چار ممکنہ جوابایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- ۔ مغلیہ خاندان کا شاہکار مسجد مہابت خان واقع ہے۔1.1
- مسدس حالی تحریر کرنے والے شاعر کا نام ہے۔
- پاکستان کے لوگوں میں قدر مشرک ہے۔
- قومی معیشت اور قوم کی خوشحالی کے لیے ملکی وسائل کو بہتر طریقے سے استعمال کرنے کا نام ہے۔
- پاکستان نے ایٹمی دھماکے کیے۔
- آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام عمل میں آیا۔
- قیامِ پاکستان کے وقت ریاست حیدرآباد دکن میں کس قوم کو اکثریت حاصل تھی ؟
- شاہرہ ریشم کس درہ سے پاکستان کو چین سے ملاتی ہے ؟َ
- قرارداد مقاصد پاس ہوئی۔
- ۔ قومی اسمبلی کے ارکان کے انتخابات کی مدت ہے۔
- ہر سوال سے 6 اجزاء کے مختصر جوابات تحریر کریں۔
- سر سید احمد خان کے قائم کردہ چار تعلیمی اداروں کے نام لکھیں۔
- تحریک خلافت کت دوران گاندھی نے مسلمانوں کو کیا مشورہ دیا ؟
- بھارت نے پاکستان کے حصے کے آثاثے پاکستان کو کیوں نہ دیے؟
- ریاست حدرآباد دکن پر بھارت نے کیسے قبضہ کیا ؟
- وادی سے کیا مراد ہے ؟
- خلیج فارس سے ملحقہ چار مسلم ممالک کے نام تحریر کریں۔
- حقوق کی تعریف کریں۔
- مقننہ کیا کام کرتی ہے؟
- مجلسِ شوریٰ کے کوئی سے دو فرائض بیان کریں۔
- 3-1) گندھارا تہذیب کا مرکز کہاں ہے ؟
- انگریز ماہر آثار قدیمہ سر جان مارشل نے پاکستان میں کیا کام کیا ؟
- اردو زبان کی ترویج کے سلسلے میں کوئی سے چار شعراء کے نام لکھیے۔
- کشمیر ی زبان کا پانچواں دور بیان کیجیے۔
- قومی یک جہتی کے لیے لازمی عناصر میں سے کسی دو کے نام لکھیے۔
- اسلامی ریاست کی کیا افادیت ہے؟
- زرعی بنک بنانے کا کیا مقصد ہے ؟
- پاکستان کی صنعتی ترقی کی راہ میں حائل کون سی چار رکاوٹیں ہیں؟
- وزارت خارجہ کیا فرائض سر انجام دیتی ہے؟
کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کریں۔
4۔ پاکستان کے محلِ وقوع کی اہمیت بیان کریں۔
5) حضرت عمر کے دور کی انتظامی خصوصیات پر روشنی ڈالیں۔
6) معاشی منصوبہ بندی کی تعریف کیجیے اور اس کی اہمیت بیان کیجیے۔