تعلیمات اسلامی(لازمی)
گو جر ا نو ا لہ 2012
انٹر پارٹ –ون
پہلا گروپ
وقت:15منٹ
(معروضی طرز) کل نمبر:10
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- ر سالت کے معنی ہیں با ت ماننا
- خبر دینے وا الا
- پیغا م پہنچا نا
- خر چ کر نا
- حضر ت جعفر طیا ر شہید ہو ئے
- جنگ یر مو ک میں
- جنگ مؤ تہ میں
- جنگ بد ر میں
- غز و ۂ اُ حد میں
- امام ا بو عیسیٰ محمد بن عیسیٰ کی تصنیف کا نا م ہے
- صحیح بخا ری
- صحیح مسلم
- جا مع تر مذ ی
- سنن نسا ئی
- حضو ر ﷺ نے آخر ی حج ادا کیا
- 9 ہجر ی میں
- 10ہجر ی میں
- 8 ہجر ی میں
- 4 ہجر ی میں
- حضو ر ﷺنے فر ما یا ! و الد ین کا نا فر ما ن محروم رہے گا
- جنت کی خو شبو سے
- دوزخ سے
- عا جز ی اور انکساری سے
- بڑ ھا پے سے
- اللہ سو د کو مٹا تا ہے اور ---- کو بڑ ھا تا ہے
- حد یث لکھنے کا آ غا ز ہو ا
- حضر ت ابو بکر صد یق کے دور میں
- حضر ت عمر کے دور میں
- حضر ت ؐ محمد ﷺ کے دور مین
- حضر ت علی کے دور میں
- ما ل دولت پر زکوٰ ۃ کی شر ح ہے
- اے ایما ن و ا لو ! اپنے آپ کو بچا ؤ آگ سے اور اپنے
- دو ستو ں کو
- بھا ئیو ں کو
- گھر و ا لو ں کو
- سب مسلما نو ں کو
- حضو ر ﷺ نے مد ینہ منو ر ہ میں -------- سا ل گز ا رے
تعلیمات اسلامی(لازمی)
گو جر ا نو لہ 2012
وقت 1:45 گھنٹے
کل نمبر : 40
حصہ اول
2- کوئی سے چھ سوالا ت کے جوابات دیں
- شر ک کے لغو ی معنی لکھیں
- قر آ ن مجید کی دو خصو صیا ت لکھئے
- ختم نبو ت سے کیا مر اد ہے ؟
- زبو ر اور انجیل کن رسو لو ں پر نا زل ہو ئیں ؟
- نما ز کا ا صل مقصد کیا ہے ؟
- سعی سے کیا مرا د ہے ؟
- اُستا د کے دو حقو ق لکھئے
- تقویٰ سے کیا مرا د ہے ؟
کوئی سے چھ سوالا ت کے جوابات دیں
- رشتہ مو ا خا ت کے با رے میں آپ کیا جا نتے ہیں؟ مختصر ا ً بیا ن کریں
- نبی اکر م ﷺ کی سیر ت سے صبر و ا ستقلال کی دو مثا لیں تحر یر کریں
- مسا و ا ت کے با رے میں خطبہ حجتہ ا لو داع میں نبی ا کر م ﷺ کے فر ما ن کا مفہو م چند سطو ر میں قلم بند کر یں
- ما ں کی عظمت کے با رے میں نبی اکر م ﷺ کے کسی فر ما ن کو معہ تر جمعہ تحریر کر یں
- فقہ جعفر یہ سے متعلق حد یث کی دو مشہو ر کتب کے نام معہ مصنفین لکھئے
- "اسما ء ا لر جا ل " کے با رے میں آپ کیا جا نتے ہیں
- قر آن ِ مجید کے چار اسما ئے گرامی تحر یر کریں
- ان ا لصلو ۃ تنھی عن ا لفحشا ء و ا لمنکر کا تر جمعہ کر یں
- انما بعث لا تمم مکا رم ا لا خلا ق کا تر جمعہ کریں
حصہ دوم
- اسلا م کے نیا دی عقا ئد کون کونسے ہیں ؟ کسی ایک پر تفصیلی نو ٹ لکھئے
- قر آن و حد یث کی رو شنی میں کسبِ حلا ل کی اہمیت بیان کریں
- جمع و تد و ین قر آں کے سلسلے میں حضر ت ابو بکر صدیق کی خد ما ت بیا ن کر یں