پہلا گروپ
2012سرگودھا بورڈ
انٹرپارٹ 1
اسلامک ایجوکیشن
کل نمبر :10
معروضی طرز
وقت :15 منٹ
نوٹ : ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات ا،ب،ج ،د دیے گئے ہیں ۔درست جواب کا انتخاب کریں ۔
- ۔اسلام کے بنیادی ارکان کتنے ہیں ۔
- ۔جہاد کے لغوی معنی ہے۔
- اللہ کی رحمت
- جنت
- کوشش کرنا
- پیروی کرنا
- حدیث کے تم میں سے سب سے بہتر وہ شخص ہے جو اچھا ہے۔
- بیوی کے ساتھ
- دوستوں کے ساتھ
- دفتر کے ساتھ
- ڑھائی کے ساتھ
- ۔صلح حدیبیہ کے موقع پر کون زنجیروں میں جکڑے ہوئے آپ ؐ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔
- حضرت اسامہ ؓ
- حضرت زیدؓ
- حضرت ابوجندل ؓ
- امام حسین ؓ
- ۔فاطمہ نامی عورت جو چوری کے جرم میں پکڑی گئی اس کا تعلق تھا قبیلہ
- بنی قریش سے
- بنی سعد سے
- بنی مخروم سے
- وس سے
- قرآن مجید کی موجودہ تربیت کون سی ہے۔
- ا۔توفیقی
- توقیفی
- اسلامی
- یر اسلامی
- کسی شخص کی غیر موجودگی میں اس کو برائی کہلاتی ہے
- حضورﷺ نے آخری حج ادا کیا۔
- 9 ہجری
- 10 ہجری
- 8 ہجری
- 2 ہجری
- حضورﷺ کے فرمان کے مطابق انسان کے باپ ہیں ۔
- صحیح بخاری کے مولؤف کا نام ہے۔
- ابوعبداللہ محمد بن اسماعیل
- ابو عیسی ٰمحمدبن عیسی ٰ
- ابو عبداللہ محمد بن یزید
- ابو داؤد سلیمان
پہلا گروپ
2012سرگودھا بورڈ
انٹرپارٹ 1
اسلامک ایجوکیشن
کل نمبر :40
انشائیہ طرز
وقت :15 منٹ
نوٹ : حصہ اول لازم ہے۔حصہ دوم سے کوئی سے دو سوالات کے جوابات دیں۔
2. کوئی سے چھ سوالات کے جوابات دیں۔
- منافق کی اقسام لکھیں
- حسد کسے کہتے ہیں
- غیر مسلموں کے دو حقوق بیان کیجئے۔
- عقیدہ کا مفہوم واضح کیجئے
- شرک کی مذمت میں آیت یا اس کا ترجمہ لکھئے۔
- کلمہ شہادت عربی زبان میں تحریر کریں ۔
- نماز سے متعلق ایک آیت یا اس کا ترجمہ لکھیں۔
- چار عقائد تحریر کریں
- توحید کا اصلاحی معنی واضح کیجئے۔
3. کوئی سے چھ سوالات کے جوابات دیں۔
- چار اسماء قرآن تحریر کریں ۔
- مدنی سورتوں کی خصوصیات پر چار سطور تحریر کریں
- دین کی تکمیل کے بارے میں کسی آیت قرآنی کا ترجمہ لکھیں ۔
- اطاعت رسول کے بارے میں کوئی آیت اعراب کے ساتھ تحریر کریں۔
- صحاح ستہ کی کوئی چار مشہور کتابوں کے نام لکھیں ۔
- دورنبوی میں حدیث کے تحریر پر شدہ دو صحائف کے نام لکھیں ۔
- خطبہ حجتہ الوادع کے چار اہم نکات تحریر کریں ۔
- ترجمہ کریں :ان الصلوۃتنھی عن الفحشاءوالمنکو
Q.4. اسلامی بنیادی عقائد کونسے ہیں کسی ایک پر نوٹ لکھیں۔
Q.5. نماز کے انفرادی واجتماعی فائدے بیان کریں۔
Q.6. حفاظت قرآن کے ضمن میں حضرت عثمان ؓ کی خدمت بیان کریں ۔
دوسرا گروپ
2012سرگودھا بورڈ
انٹرپارٹ 1
اسلامک ایجوکیشن
کل نمبر :10
معروضی طرز
وقت :15 منٹ
نوٹ : ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات ا،ب،ج ،د دیے گئے ہیں ۔درست جواب کا انتخاب کریں ۔
- عربی زبان میں ختم کا معنی ہے۔
- شروع کرنا
- ب۔مہرلگانا
- ج۔ نشان لگانا
- د۔ روشنی
- رسول اکرم ؐ نے حج ادا کیا۔
- صحاح ستہ کی تعداد ہے۔
- قرآنی سورتوں کی تعداد ہے۔
- زکوۃ کی شرح ہے۔
- شرک کی اقسام ہے۔
- ہمسایہ کی اقسام ہیں ۔
- ذکر کی اقسام ہے۔
- پہلا اسلامی عقیدہ ہے۔
- تورات کس پیغمبر پر اتری۔
- ا۔حضرت داؤد
- حضرت موسی
- حضرت عیس
- حضرت ادریس
2012سرگودھا بورڈ
انٹرپارٹ 1
دوسرا گروپ
اسلامک ایجوکیشن
کل نمبر :40
انشائیہ طرز
وقت :15 منٹ
نوٹ : حصہ اول لازم ہے۔حصہ دوم سے کوئی سے دو سوالات کے جوابات دیں۔
2. کوئی سے چھ سوالات کے جوابات دیں۔
- .منکریں آخرت کے شبہات کیا ہے۔
- . انسانی زندگی پر عقدہ توحید کے دو اثرات لکھیے۔
- .بے روح نمازوں سے کیا مراد ہے۔
- . رسالت محمدی کی دو خصوصیات لکھیں ۔
- . حدیث میں حج نہ کرنے والے کے لیا کیا وعید ہے۔
- . ہمسائے کے دو حقوق لکھیں ۔
- . زکوۃ کے مصارف کون کون سے ہیں ۔
- . جنگ اور جہاد میں کیا فرق ہے ۔
- . روزے کے دو فوائد لکھیں ۔
3. کوئی سے چھ سوالات کے جوابات دیں۔
- . مواخات سے کیا مراد ہے
- . اصول اربعہ سے کیا مراد ہے۔
- . مشرقین کون ہیں ۔
- . صحاح ستہ کی کتابوں کے نام لکھیں۔
- .سورۃ اخلاص کا ترجمہ لکھیں ۔
- .مدافعانہ جہاد سے متعلق ایک پیراگراف لکھیں ۔
- . غیر اسلامی شہری کے دو حقوق لکھیں ۔
8. آیت کا ترجمہ کریں ۔ وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا
9.حدیث کا ترجمہ کریں ۔انما بعث لایمم حسن الاخلاق
حصہ دوم
کوئی سے دو سوالات کے جوابات لکھیں ۔
Q.4. جہاد سے کیا مراد ہے ؟اس کی اقسام تحریر کریں ۔
Q.5. استادکے حقوق بیان کریں
Q.6.نبی اکرم ﷺ "تمام جہانوں کے لیے رحمت ہیں"بحث کریں ۔