مطالعہ پاکستان (لازمی)
سرگودھا 2012
انٹرپارٹ-ٹوپہلاگروپ
وقت:15منٹ
معروضی طرز
کل نمبر:10
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
Q.1
- قانون آزادی ھند کب منظور ہوا ؟
- 14 اگست 1947 ء
- 18 جولائی 1947 ء
- 24مارچ 1947 ء
- 3 جون 1947ء
- اقوام متحد ہ کے کس ادارے نے 1948ء میں ریاست جمو ں و کشمیر میں اتصوا ب رائے کرانے کےحق میں قراردادیں مظو ر کیں
- جنرل اسمبلی
- تو لیتی اسمبلی
- سلا متی کو نسل
- عالمی عدالت انصا ف
- کو ہستان ہند و کش کی بلند ترین چوٹی ہے؟
- نانگا پر بت
- تر چ میر
- ملکہ پر بت
- ایو رسٹ
- قرارد اد مقاصد کے مطابق ملک کا نظا م ہو گا
- واحدانی
- وفاقی
- صدارتی
- غیر و فا قی
- مجلس شوریٰ کتنے ایو نو ں پر مشتمل ہے
- وادی سند ھ کی تہذ یب کتنے سال پرانی ہے
- 2000سال
- 3000سال
- 5000سال
- 4000سال
- پشتو زبان کی پہلی کتاب کا نام
- پٹہ خز ا نہ
- تذ کر ہ الا ولیا
- جٹ دو کر تُو ت
- آثا ر الضا د ید
- "مشترکہ زبا ن سے کو ئی چیز نہیں ہے جو کہ قومی اتحا د پیدا کر ے " یہ کس کا قو ل ہے ؟
10-2009 ء میں پا کستان میں صحت کے شعبے پر کتنے روپے کیے گئے ؟
- 35 بلین
- 40 بلین
- 54 بلین
- 60 بلین
- پاکستان اور بھا رت کے نا خو شگوا ر تعلقا ت کی سب سے بڑ ی وجہ
- غر بت
- اسلحہ کی دوڑ
- مسئلہ کشمیر
- نہر ی پا نی
مطالعہ پاکستان (لازمی
سر گو دھا بورڈ،2012
انٹرپارٹ-ٹو
پہلاگروپ
وقت:15گھنٹہ 45 منٹ
انشائیہ طرزکل نمبر:40
حصہ اول
Q.2۔
درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھیئے
- سر سید احمد خا ن کے قا ئم کر دہ چا ر تعلیمی اداروں کے نام تحر یر کر یں –
- تحر یک خلافت کے دو مقاصد تحر یر کر یں –
- ریڈ کلف ایو ا ر ڈ کی دو انصا فیا ں تحر یر کر یں –
- ریا ست جو نا گڑھ نے بھا رت کے سا تھ ا لحا ق کیو ں نہ کیا ؟
- وادی سے کیا مرا د ہے؟
- خلیج فارس ملحقہ کو ئی دو مسلم مما لک کے نام تحر یر کریں –
- دوستو ر پاکستان 1973ء کی چا ر اسلامی دفعا ت لکھیں
- متغنہّ کیا کام کرتی ہے؟
- وفا قی وزیر اور وزیر مملکت میں کیا فر ق ہے؟
Q3۔
درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھیئے
- پا کستان کے چا ر مشہو ر میلو ں اور عر سو ں کے نام لکھیں –
- ہڑ پہ کا تعا رف دو جملو ں میں کروائیں
- شا ہ وعبد الطیف بھٹا ئی کے با رے میں آپ کیا جا نتے ہیں
- کشمیر ی زبان کا پا نچو ا ں دور بیا کریں
- مشترکہ روایا ت قو می یکجہتی کیلئے کتنا ضروری ہیں
- ا سلا می ریا ست کی تعر یف لکھئے
- معا شی منصو بہ بندی کی تعریف کریں
- پا کستان کی چا ر اہم درآمد ت کے نام لکھیں
- سیا سی جما عتیں خا رجہ پا لیسی کے ضمن میں کیا کردار ا دا کر تی ہیں؟
Q.4.
کو ئی سے دو سو ا لا ت کے جو ا بات تحر یر کریں
- قرا داد مقا صد کے کوئی پا نچ نکا ت بیان کریں –
- قو می یکجہتی کی اہمیت واضح کریں
- معا شی منصو بہ بندی کی تعریف کریں – اور اس کی اہمیت بیان کریں