اسلامیات(لازمی)
بہاولپور بورڈ2014ء
انٹر پارٹ-1
2گروپ-
وقت:30منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:20

نو ٹ :اپنا رو ل نمبر اور سو ا لو ں کے جو ا با ت اسی پر چہ دی گئی ہد ا یا ت  کے مطا بق لکھئے-کا ٹ کر یا مٹا کر لکھا ہو ا جو اب غلط تصور ہو گا – یہ حصہ لا ز ما ً جو ابی کا پی کے سا تھ نتھی کیا جا ئے -

اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)
بہاولپور   بورڈ
 2014
انٹر پارٹ – 1
دوسرا گروپ
وقت : 1.45 گھنٹہ
(انشائی)
کل نمبر   : 40

نوٹ: حصہ اوّل لازمی ہے۔حصہ دوم  میں کوئی دو (2) سوالوں کے جوابات لکھئے۔

حصہ اول

2۔   کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
1۔  سورۃ اخلاص کا ترجمہ تحریر کریں۔
2۔ عقیدہ ختمِ نبوت کن تین چیزوں سے ثابت ہے۔
3۔چار الہامی کتابوں کے نام لکھیں ۔
4۔ لفظ 'آخرت ' کے معنی بیان کریں ۔اور اس کے متضاد لفظ بیان کریں۔
5۔اسلام کی حقیقی گواہی کن دو چیزوں پر مشتمل ہے ۔
6۔ رمضان اور تشکیلِ پاکستان کا باہمی تعلق کیا ہے؟
7۔  جہاد کے لغوی اور اصطلاحی معنی لکھیے۔
8۔سورۃ النساء میں نیک بیویوں کی کیا صفات بیان کی گئی ہیں۔
9۔ غیبت اور اتہام میں فرق بیان کریں۔

3۔   کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
1۔ ذکر کے بارے میں قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیں۔
2۔  اخوت سے کیا مراد ہے؟
3۔ مقاطعہ بنو ہاشم سے کیا مراد ہے؟
4۔  تربیت توقیفی سے کیا مراد ہے ۔
5۔ حدیث سے کیا مراد ہے ؟
6۔  صحاح ستہ سے کیا مراد ہے ؟ صرف تعریف  کریں۔
7۔ امام مسلم ؒ کا پورا نام لکھیں اور سن وفات لکھیں؟
 آیت کا ترجمہ کریں۔ (لقد کان لکم فی رسول اللہ اسوۃ حسنۃ)
9۔   حدیثکا ترجمہ کریں۔ ( انما بعثت لا تمم حسن الاخلاق)

(حصہ دوم)

4- ۔انسانی زندگی پر عقیدہ آخرت کے اثرات قلمبند کریں۔۔
5۔  زکوٰۃ کت معاشی اور معاشرتی فوائد تحریرکریں۔
6۔ قرآن مجید کی حفاظت پر جامع نوٹ تحریر کریں۔