مطالعہ پاکستان (لازمی)
بھاولپور بورڈ2013ء
انٹر پارٹ-2
1 گروپ-
وقت:15منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
سوال نمبر 1. دیئے گئے ممکنہ جوابات میں سے درست جواب دیں۔
- ناول "توبتہ العصوح" کس کی تحریر ہے؟
- ڈپٹی نذیر احمد
- مولانا شبلی نعمانی
- مولانا حالی
- مولانا ذکااللہ
- انگریزوں کے دور حکومت میں برصغیر میں ریاستوں کی تعداد کتنی تھی۔
- پہاڑی کی کم سے کم بلندی کتنی ہوتی ہے۔
- 500 میٹر
- 800 میٹر
- 900 میٹر
- 1000 میٹر
- قرارداد مقاصد پاس ہونے کا سن ہے۔
- قومی اسمبلی کے ارکان کی تعداد ہے۔
- برصغیر پر مسلمانوں نے کتنے سال حکومت کی۔
- 800 سال
- 900 سال
- 1000 سال
- ۔1100 سال
- 1647ء میں شاہجہاں نے آگرہ کی بجائے کس شہر کو دارالحکومت بنای
- یہ کس کا قول ہے "مشترکہ زبان سے کوئی چیز اہم نہیں جوکہ قومی اتحاد پیدا کرئے۔
- قائداعظم
- ہیملٹن
- ریمزے میور
- علامہ اقبال
- انٹرنیٹ کے ذریعے کاروبار کرنے کو کہتے ہیں۔
- ریڈٹ کارڈ
- کورئیر
- ای کامرس
- حکمت عملی
- پاکستان اور افغانستاں کی مشترکہ سرحد کی لمبائی ہے۔
- 2232 کلومیٹر
- 2242 کلومیٹر
- 2252 کلومیٹر
- 2262 کلومیٹر
انشا ئیہ طرز
حصہ اول:
سوال نمبر 2
- قرارداد پاکستان کے دو بنیادی نکات لکھیں۔
- تحریک خلافت کے دوران گاندھی نے مسلمانوں کو کیا مشورہ دی
- قائداعظم نے 11 اکتوبر 1947 ء کو سرکاری ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے کیا فرمای
- پاکستان اور انڈیا کے درمیان دریائی پانی کا مسئلہ کسے حل ہو
- میپ پروجیکشن سے کیا مراد ہے۔
- پاکستان کے موسموں کے نام لکھیں۔
- اللہ کی حکمیت سے کیا مراد ہے۔
- فرائض سے کیا مراد ہے۔
- وزرات کسے کہتے ہیں۔
سوال نمبر 3.
- مغلیہ دور کے ان بادشاہوں کے نام لکھیں جو فن خطابی میں گہری دلچسپی رکھتے تھے۔
- پاکستان میں کون سی غذاہیں پیدا کی جاتی ہیں۔
- اردو زبان کی ترویج کے سلسلے میں دو شعراء کے نام لکھیں۔
- کشمیری زبان کا پانچواں دور بیان کریں۔
- قومی یکجتی سے کیا مراد ہے۔
- مشترکہ مذ ہب سئ کیا مراد ہے۔
- زرعی بینک بنانے کا مقصد بیان کریں۔
- ادائیگیوں کا توازن کیسے درست ہو سکتا ہے۔
- قومی سلامتی سے کیا مراد ہے۔
حصہ دوم:
سوالنمبر 4. سرسید احمد خان کی تعلیمی خدمات پر روشنی ڈالیں۔
سوالنمبر 5. حضرت عمر کے دور کی انتظامیہ کی خصوصیات تحریر کیجے۔
سوالنمبر 6. پاکستان اور بھارت کے تعلقات کا جائزہ لیں۔