گروپ-1 انٹر پارٹ-1
ڈیرہ غازی خان بورڈ
2013ءاسلامیات(لازمی) کل نمبر:10
(معروضی طرز)وقت:30منٹ
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
- ۔ ایک محفوظ کتاب ہے۔
- قرآن پاک
- تورات
- البخاری
- انجیل
- قرآنِ مجید کی کل سورتیں ہیں۔
- رسالت کے معنی ہیں۔
- پیغام پہنچانا
- بات ماننا
- احکام بجا لانا
- عبادت کرنا
- سونے کی زکوٰۃ کا نصاب ہے
- پانچ تولے
- سات تولے
- ساڑھے سات تولے
- آٹھ تولے
- حضور پاک ﷺ نے مکہ میں تبلیغ کی
- آٹھ سال
- تیرہ سال
- اٹھارہ سال
- دس سال
- حضرت ابو بکر صدیق نے تدوین قرآن کیلیے مقرر فرمایا
- حضرت عمر کو
- حضرت علی
- نضرت زین بن ثابت
- حضرت زید بن حارث کو
- مؤطا تالیف ہے۔
- امام بخاری
- امام مسلم
- امام ابو حنیف
- امام مالک
- ۔غیبت کرنا اپنے بھائی کا -------- کھانا ہے
- حضور پاکﷺ نے مدینہ میں گزارے
- ۔روزہ کا بنیادی مقصدہے
- تذکیہ نفس
- حصولِ تقویٰ
- نصرت دین
- امداد باہمی
انٹر پارٹ – 1
پہلاگروپڈیرہ غازی خان بورڈ
2013اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)کل نمبر : 40
(انشائی)وقت : 1.45 گھنٹہ
نوٹ: حصہ اوّل لازمی ہے۔حصہ دوم میں کوئی دو (2) سوالوں کے جوابات لکھئے۔
حصہ اول
کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
- توحید کا لغوی اور اصطلاحی مفہوم واضح کریں
- انسانی زندگی پر وقیداہ توحید کے دو اثرات تحریر کریں۔
- رسالتِ محمدی ﷺکی خصوصیت 'عمومیت' کی وضاحت کریں؟
- قرآن پاک کی ضصوصیت "عالمگیر کتاب" کی وضاحت کریں۔
- ترجمہ لکھیں۔ (قل یہیھاالزی انشاء اول مرۃ)
- نماز کے بارے میں ایک حدیث کا ترجمہ لکھیے۔
- مصارف زکوٰۃ "فقرااور مساکین " کے درمیان فرق واضح کریں۔
- عقیدہ کے لغوی معنی لکھیے۔
- ہمسایوں کی تین اقسام لکھیے۔
کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
- حضورﷺ کی زندگی پوری انسانیت کے لیے نمونہ رحمت ہے۔ اس بابت آیت تحریر کیجیے۔
- حضور اکرمﷺکافروں پر رحمت ' کے عنوان سے مختصر نوٹ لکھیں۔
- رشتہ مواخات پرمختصر نوٹ لکھیں۔
- صبرو استقلال کے لغوی و اصطلاحی معنیٰ لکھیے ۔
- قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورت کا نام لکھیں۔
- حدیث کے لغوی و اصتلاحی معنی بیان کریں۔
- صحاح ستہ سے کیا مراد ہے؟ صرف دو کتابوں کے نام لکھیے۔
- آیت کا ترجمہ کریں۔ (ان اکرمکم عنداللہ اتقکم)
- ترجمہ کریں۔ ( ما عال من القتصد)
(حصہ دوم)
- ارکانِ اسلام پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
- جہاد کامفہوماور اقسام لکھیں۔
- حفاظتِ قرآن کے بارے میں اپ کیا جانتے ہیں؟
انٹر پارٹ-1
ڈیرہ غازی خان بورڈ
2013 ءاسلامیات(لازمی) کل نمبر:10
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
- زمین و آسمان کا خالق کون ہے؟
- فرشتے
- جنات
- محنت کش
- اللہ تعالیٰ
- عقاید سے کیا مراد ہے؟
- اصلاحات
- اٹل نظریہ
- اچھے کام
- خوفِ خدا
- شرک کت لغوی معنی کیا ہیں؟
- برائی
- گناہ
- دشمنی
- حصہ داری
- بہترین حج کونسا ہے؟
- بذریہ جہاز
- ریل کے زریعے
- حج مبرور
- حج فاضل
- سونے کی زکوٰۃ کا نصاب ہے
- 5 تولے
- ساڑھے 5 تولے
- 3 تولے
- ساڑھے سات تولے
- نبی اکرم ﷺ نے کتنی دن مسجد میں نمازِ تارویح ادا کی
- رشتہ مواخات کیا ہے؟
- رشتہ داری
- بھائی بھای
- قریبی رشتہ
- دوستی
- کتنی مدت میں قرآنِ کریم کا نزول ہوا؟
- 23سال
- 40 سال
- 13 سال
- 25 سال
- جھوٹا نبی کون تھا؟
- عبداللہ بن ابی
- ابو سفیان
- بادشاہ نجاشی
- اسیلمہ کذاب
- ۔صحاح ستہ سے کیا مراد ہے؟
- مشہور تفسیر قرآن
- حدیث کی چھ کتابیں
- تشریح انجیل
- شیعہ کتب
انٹر پارٹ – 1
دوسرا گروپڈیرہ غازی خان بورڈ
2013اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)کل نمبر : 40 (انشائی)وقت : 1.45 گھنٹہ
نوٹ: حصہ اوّل لازمی ہے۔حصہ دوم میں کوئی دو (2) سوالوں کے جوابات لکھئے۔
حصہ اول
کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
- سورت اخلاص کا اردو ترجمہ کریں۔
- وحی کے لغوی و اصطلاحی معنیٰ لکھیں۔
- قرآن و حدیث کا باہمی تعلق کیا ہے؟۔
- لفظ آخرت کے معنیٰ بیان کریں اور یسکا متضاد لفظ کیا ہے؟
- کلمہ شہادت کا مکمل ترجمہ لکھیں۔
- نماز کے بارے میں کوئی ایک آیت کا ترجمہ لکھیں۔
- تقویٰ دل کی کس کیفیت کا نام ہے۔
- رشتے داروں کے حقوق کے بارے میں کوئی ایک حدیث بیان کریں۔
- غیر مسلم کے حقوق پر مختصر نوٹ لکھیں۔
کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
- حضور اکرم ﷺ صبر و استقلال کے پیکر تھے۔
- اسوہ رسول ﷺ کے باری میں قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیے۔
- جملہ آسمانی کتب میں کونسی بنیادی تعلیمات مشترک ہیں۔
- مسیلمہ کذاب کون تھا اس کے خلاف جنگ کس خلیفہ کے عہد میں ہوئی؟
- دوکاتبین وحی کے نام لکھیں ۔
- عہدے رسالت میں تدوینِ حدیث کی وضاحت کریں ۔
- حدیث کی اہمیت کے بارے میں قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیے۔
- آیتکا ترجمہ کریں۔ ( انالصلوۃ تنہی عن الفحشاء والمنکر)
- حدیث، مبارکہ کا ترجمہ کریں۔ (الصدق ینجی والکذب یھلک)
(حصہ دوم)
- اسلام کے بنیادی عقائد پر روشنی ڈالیے۔
- زکوٰۃکا مفہوم اور اسکی اہمیت قرآن و حدیث کی روشنی میں تحریر کریں۔
- قرآن پاک کی حفاظت پر نوٹ لکھیں۔