مطالعہ پاکستان (لازمی)
2013 ڈی جی خا ن
انٹرپارٹ-ٹو  
پہلاگروپ وقت:15منٹ

معروضی طرز  
کل نمبر:10

نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-

مطالعہ پاکستان (لازمی)
2013 ڈی جی خا ن
انٹرپارٹ-ٹو       
پہلاگروپ وقت:15گھنٹہ 45 منٹ

انشائیہ طرزکل نمبر:40

حصہ اول
2۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھیئے

3۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھیئے

حصہ دوم
کو ئی سے دو سوالات  حل کرنا ضروری ہے

نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-

حصہ اول
2۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھیئے

  • تحر یک خلا فت کے دورا ن گا ندھی نے مسلما نوں کو کیا مشورہ دیا
  • قرا ر داد پاکستان کے دو بنیا دی نکا ت لکھیئے
  • ریا ست حید ر آبا  ددکن پر بھا رت نے کیسے قبضہ کیا
  • قا ئد ا عظم نے سٹیٹ بنک آف پاکستان کی بنیا د کیو ں رکھی
  • خلیج فا ر س سے ملحقہ دو مسلم ممالک کے نام لکھیئے
  • شمالی پہا ڑوں کی اہمیت بیان کریں
  • دستو ر پاکستان 1973 کی صرف دو اسلامی دفعا ت لکھیئے
  • حقو ق   کی تعر یف کریں
  • وزارت کسے  کہتے ہیں

3۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھیئے

  • پاکستان کے دو مشہو ر میلو ں اور عرسوں کے نام لکھیئے
  • پاکستان میں کس قسم کے لبا س اور زیورات پہنے جا تے ہیں
  • سندھی زبا ن  کے دو مشہو ر شعر ا ء کا نا م لکھیئے
  • شا عر مشر ق ولا مہ اقبال نے اپنی شا عر ی کے زریعے مسلمانوں کو کیا پیغا م دیا
  • قو می یکجہتی کیلئے کون  سے عنا صر ضروری ہیں دو کے نام لکھیئے
  • قو می یکجہتی کی کیا ا ہمیت ہے
  • زرعی بنک بنانے کا مقصد کیا ہے
  • پاکستان میں صنعتی ترقی کی راہ میں حا ئل دو رکا وٹیں لکھیئے
  • خا رجہ پالیسی سے کیا مرا د ہے

حصہ دوم
اس حصہ میں سے کو ئی سے دو سوالات حل کرنا ضروری ہے

  • آل انڈیا مسلم لیگ کیو ں وجو د آئی اس کے قیام کے تین مقاصد بیان کریں
  • حضر ت عمر  کے دور کی انتظا میہ کی خصوصیا ت  بیان کریں
  • قومی یکجہتی و سا لمیت کی اہمیت وا ضح کریں