اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)
فیصل آباد بورڈ
2013
انٹر پارٹ – 1
پہلا گروپ
وقت : 15 منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر : 10
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)
فیصل آباد بورڈ
2013
انٹر پارٹ – 1
پہلا گروپ
گھنٹہ 1.45وقت:
(انشائی)
کل نمبر : 40
نوٹ: حصہ اوّل لازمی ہے۔حصہ دوم میں کوئی دو (2) سوالوں کے جوابات لکھئے۔
حصہ اول
2۔ کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
1۔ عقیدہ کے لغوی معنی اور اصطلاحی مفہوم لکھیں۔
2۔ توحید کا اصطلاحی مفہوم بیان کریں ۔
3۔ ذات میں شرک سے کیا مراد ہے؟
4۔ رسالت محمدی ﷺ کی دو خصوصیات تحریر کریں۔
5۔ کوئی سے دو مصارف زکوٰۃ لکھیں۔
6۔ حج کے دو فوائد لکھیں۔
7۔ بیوی کے دو حقوق بیان کریں۔
8۔ ہمسایوں کے دو حقوق بیان کریں۔
9۔ رزق کے حرام ذرائع میں سے دو کا ذکر کریں۔
3۔ کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
1۔ وحی کی ابتدا کے دو اثرات آپ ﷺپر لکھیے۔
2۔ تدوین قرآن سے کیا مراد ہے؟
3۔ ہجرت کے بعد کون سی دو مسجد یں آپ ﷺنے مل کر تعمیر کیں؟
4۔ انما المو منون اخواۃ کا ترجمہ لکھیں۔
5۔ آپ ﷺبچوں کے پاس سے گرزتے ہوئے ان سے کیسا سلوک کرتے ؟
6۔ آپ ﷺ کا مکان اور غذا کیسے تھے ؟ (علیحدہ علیحدلکھئے)
7۔ اصو ل اربعہ کی دو کتابوں کے نام تحریر کریں ۔
8۔ آیت کا ترجمہ لکھیں : لن تنا لو البر حتی تنفقو امما تحبون
9۔ حدیث کا ترجمہ لکھیں : انما بعثت لاتمم حسن الاخلاق
(حصہ دوم)
4۔ ارکان اسلام کے نام لکھئے۔نیز روزے کے فوائد و ثواب پر روشنی ڈالئے۔
5۔ مکی اور مدنی سورتوں کی خصوصیت تحریر کریں۔
6۔ مختصر نوٹ لکھیں۔
(الف) احترام قانون
(ب) کسب حلال
اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)
فیصل آباد بورڈ
2013
انٹر پارٹ – 1
دوسراگروپ
وقت : 15 منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر : 10
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)
فیصل آباد بورڈ
2013
انٹر پارٹ – 1
دوسراگروپ
گھنٹہ 1.45وقت:
(انشائی)
کل نمبر : 40
نوٹ: حصہ اوّل لازمی ہے۔حصہ دوم میں کوئی دو (2) سوالوں کے جوابات لکھئے۔
حصہ اول
2۔ کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
1۔ شرک کا مفہوم چار سطور میں بیان کریں۔
2۔ اللہ تعالیٰ کی دو صفات لکھیں۔
3۔ عقیدہ آخرت کے کوئی دو اثرات لکھیں۔
4۔ زکوٰۃ کے لیے سونے اور چاندی کا نصاب بیان کریں۔
5۔ وجود باری تعالیٰ کے بارے میں کسی آیت کا ترجمہ لکھیں۔
6۔ حج کے دو فوائد تحریر کریں ۔
7۔ جنگ اور جہاد میں کیا فرق ہے؟
8۔ قرآن کے مطابق روزے کا مقصد کیا ہے؟
9- ۔زکوٰۃ کے چار مصارف تحریر کریں۔
3۔ کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
1۔ کفار پر حضور ﷺ کی رحمت و شفقت سے متعلق کوئی ایک مثال پیش کریں ۔
2۔ اسلام کے پہلے عرب اپنی بیٹیوں کو کیوں اور کیسے مارتے تھے ؟
3۔ تسبیح فاطمہ کیا ہے؟
4- ۔پہلی وحی میں کتنی اور کہاں آیات نازل ہوئیں؟
5۔ ذکر کے کوئی دو کتب حدیث درج کریں۔
6۔ فقہ جعفریہ کی کوئی دو کتب حدیث درج کریں۔
7۔ اسلام میں پہلی اور آخری جنگ کونسی ہوئی تھی؟
8۔ آیت کا ترجمہ لکھیں : وما اتاکم الرسول فخذوہ ومانھاکم عنہ فانتھوا۔
9۔ حدیث کا ترجمہ لکھیں : الصدق ینجی والکذب یھلک۔
(حصہ دوم)
4۔ رسالت کا مفہوم لکھیں۔نیز انبیاء کی خصوصیات تحریر کریں۔
5۔ اطاعت رسول ﷺ پر ایک نوٹ لکھیں۔
6۔ قرآن مجید کی حفاظت پر ایک نوٹ لکھیں۔