مطالعہ پاکستان (لازمی)
فیصل آ با د 2013 ء
انٹرپارٹ-ٹو
پہلاگروپ وقت:15منٹ
معروضی طرز
کل نمبر:10
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنےیاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
مطالعہ پاکستان (لازمی)
فیصل آبا د 2013
انٹرپارٹ-ٹو
پہلاگروپ وقت:15گھنٹہ 45 منٹ
انشائیہ
طرزکل نمبر:40
حصہ اول
2۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھیئے
3۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھیئ
مطالعہ پاکستان (لازمی)
فیصل آ با د 2013 ء
انٹرپارٹ-ٹو
دوسرا گروپ وقت:15منٹ
معروضی طرز
کل نمبر:10
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
مطالعہ پاکستان (لازمی)
فیصل آبا د 2013
انٹرپارٹ-ٹو
دوسرا گروپ
وقت:15گھنٹہ 45 منٹ
انشائیہ طرزکل نمبر:40
حصہ اول
2۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھیئے
- 1943 ء میں کراچی میں پاکستا ن اور اسلام کے باہمی رشتے کو واضح کرتے ہو ئے قا ئد ا عظم نے فرمایا ؟
- قراداد پاکستان کے بنیادی نکات بیان کریں
- ریا ست جو نا گڑھ نے بھارت کے سا تھ ا لحا ق کیو ں نہ کیا ؟
- پاکستان کی آزادی کے بعد کی مشکلا ت بیان کریں
- پاکستان کا محل و قو ع بیان کریں
- خلیج فارس سے ملحقہ مسلم ممالک کے نام تحر یر کریں
- اخلا قی حقو ق سے کیا مرا د ہے ؟
- ضلع ناظم کے دو فر ا ئض لکھئے
- متقنہ کیا کام کرتی ہیں؟
- پاکستان میں کون کون سے اسلامی تہو ا ر منائے جا تے ہیں
- پاکستان کے مشہو ر میلوں اور عرسوں کے نام تحر یر کر یں
- اُ ردو زبان کی ترویج کے سلسلے میں دو شعراء کے نام لکھئے
- کشمیری زبان کا پا نچوا ں دوع بیان کریں
- قو می یک جہتی کی کیا ا ہمیت ہے؟
- جمہو ریت کا قیا م کیو ں ضر ور ی ہے ؟
- پاکستان کی چا ر اہم معدنیا ت کے نام لکھئے
- وزارت خا رجہ کیا فرائض سر انجا م دیتی ہے؟
- پاکستان کے ا یٹمی دھما کے پر مختصر نو ٹ لکھئے
حصہ دوم
کو ئی سے دو سوالا ت کے جو ا با ت کریں
- قا ئد ا عظم کے ارشا دات کی روشنی میں نظریہ پاکستان کی وضا حت کریں
- مجلس شورٰ ی ( پا ر لیمینٹ) کے پا نچ فر ا ئض بیان کر یں
- پا کستان قو می یکجہتی کے مسا ئل کیا ہیں ؟ ان کا حل بیان کریں