اسلامیات(لازمی)
انٹر پارٹ-1 فیڈریل بورڈ2013ء
1 گروپ-
وقت:15منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
دئیے گئے ہیں-جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے-D اورC,B,Aنوٹ: ہرسوال کے چار ممکنہ جواب
ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
حصہ اول
2قرآنی آیات ایک کا ترجمہ و تشریح کریں ۔
1۔ لقد کان لکم فی رسول اللہ اسوۃ حسنۃ۔
2۔ ان اللہ یا مر بالعدل والاحسان۔
3 مندرجہ ذیل احا دیث کا ترجمہ کریں ۔
1۔المسلم من سلم المسلمون من لسانہ ویدہ۔
2۔ ما عال من اقتصد
4۔ کوئی سے آٹھ سوالا ت کے جوابات دیں۔
1۔ شرک کی اقسام کے نام لکھیں ۔
2۔ جہاد اکبر سع کیا مراد ہے۔
3۔ حج کے کوئی سے دو فوائد تحریر کریں ۔
4۔ حسد کی مذمت سے متعلق کسی ایک حدیث کی تشریح کریں ۔
5۔حدیث کے مطابق منافق کی نشانیاں کیا ہے۔
6۔ ام جمیل کون تھی۔
7۔ حدیث کے معنی کیا ہے۔
8۔ قرآن مجید کی سب سے بڑی اور چھوٹی سورت کون سی ہے۔
9۔ صحیح بخاری کے مولف کون تھے۔
10۔ مدنی سورتوں کی خصوصیات لکھیں ۔
کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کیجیے۔
5۔ نماز پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔|
6۔ مساوات کسے کہتے ہیں ۔ رسول کریم ؐ نے اسلامی معاشرے میں مساوات کیسے قائم کی۔
7۔ مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں ۔
1- والدین کے حقوق
2- ب۔اساتذہ کے حقوق