مطالعہ پاکستان(لازمی)
2013فیڈرل بورڈ
انٹر پارٹ – 2
پہلاگروپ(معروضی طرز)
وقت : 15 منٹ
کل نمبر : 10
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
سوال نمبر1-
- اے او ہیوم نے 1885ء میں کون سی تنظیم قائم کی؟
- آریہ سماج
- آل انڈیا مسلم لیگ
- انڈین نیشنل کا نگرس
- پاکستان نیشنل موومنٹ
- آل انڈیا مسلم لیگ کے قیام کی قرارداد کس نے پیش کی؟
- مولانا ظفر علی خان
- حکیم اجمل خان
- مولانا محمد علی جو ہر
- نواب سلیم اللہ خان
- تقسیم کے وقت ہندوستان میں کتنی شاہی ریا ستیں تھیں ؟
- 16
- 680
- 580
- درج شدہ میں سے کوئی نہیں
- پا کستان کی قومی اسمبلی کا انتخاب کتنے سال کے لیے عمل میں آتا ہے؟
- سینٹ کا ادارہ پہلی مرتبہ ---------- کے آئین میں قائم کیا گیا
- 1956ء
- 1962ء
- 1973ء
- درج شدہ میں سے کوئی نہیں
- پاکستان کی سب سے لمبی سرحد کس ہمسایہ ملک کے ساتھ ہے؟
- کا نیا نام کیا ہے؟ )RCD 7- آر سی ڈی (
- ایکو خو شحالی خان خٹک کتنی کتابوں کے مصنف تھے؟
- 60
- 260
- 360
- درج شدہ میں سے کوئی نہیں
- کا نگریسی وزارتوں نے کس سال استعفیٰ دیا ؟
- گندھارا آرٹ کے آثار کہاں پائے جاتے ہیں؟
مطالعہ پاکستان(لازمی)
فیڈرل بورڈ 2013
انٹر پارٹ –2
(انشا ئیہ طرز)
وقت : 1:45 گھنٹہ
کل نمبر :40
نوٹ: حصہ اول کے ہر سوال میں سے زیادہ سے زیادہ 8 سوالات کے مختصر جوابات تحریر کریں – جواب تحریر کرتے وقت سوال کا نمبر اور اس کا جزو جوابی کا پی پر لازماَ تحریر کریں-
2- کوئی سے آٹھ سوالات کے جوابات دیجئے-
- نظریہ پاکستان کی مختصر تعریف کیجئے-
- سر سید احمد خاں نے رسالہ اسباب بغاوت ہند کیوں تحریر کیا؟
- قرار داد پاکستان پر مختصر نوٹ لکھیں
- پاکستان کے موسموں پر مختصر نوٹ لکھیے-
- نیشنل اسمبلی پر مختصر نوٹ لکھیں
- وفاقی عدالت (سپریم کورٹ ) آف پاکستان پر مختصر نوٹ لکھیں-
- قرار داد مقاصد ہماری دستور سازی میں کس طرح بنیاد کی حیثیت رکھتی ہے؟
- پاکستان کی قومی زبان کے بارے میں قائداعظم کا کیا نقطہ نظر تھا؟
- فرائض کی تعریف کیجئے-
- قومی یکجہتی میں ہم سب کا کیا کردار ہے؟ مختصر ا لکھئے-
- پاکستان کی خارجہ پا لیسی کے کوئی سے تین بنیادی اصول تحریر کیجئے-
نوٹ – کوئی سے دو سوالات حل کیجیے-
- قیام کے فورا بعد پاکستان کو درپیش ابتدائی مسائل کیا تھے؟
- پاکستانی بنیں اور پاکستانی مصنوعات خریدنے پر ایک مفصل مضمون قلمبند کیجئے-
- پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات پر تفصیلی نوٹ لکھیے-