1 گروپ-
انٹر پارٹ-1 گوجرانوالہ
بورڈ2013
ءاسلامیات (لازمی)کل
نمبر:20 (معروضی طرز)
وقت:30منٹ
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
- ۔ ختم کے لغوی معنیٰ ہیں۔
- لکھنا
- مہر لگانا
- جاری رکھنا
- شروع کرنا
- رسالت کے لغوی معنیٰ ہیں۔
- کوشش کرنا
- پڑھنا
- پیغام پہنچانا
- عبادت کرنا
- محفوظ کتاب ہے۔
- تورات
- البخاری
- زبور
- قرآن مجید
- زکوۃ کے لغوی معنیٰ ہیں۔
- کم کرنا
- پاک کرنا
- خرچ کرنا
- مدد کرنا
- چاندی کا نصاب۔۔۔۔۔۔تولہ ہے۔
- ذکر کی اقسام ہیں۔
- زوجین سے کیا مراد ہے؟
- سب سے افضل ذکر ہے۔
- لاالہ الا اللہ
- الحمد اللہ
- سبحان اللہ
- اللہ اکبر
- حضور اکرم ﷺ نے مکہ میں سال گزارے
- صحیح بخاری کے مؤلف کا نام ہے۔
- مسلم بن حجاج
- محمد بن عیسیٰ
- محمد بن اسمٰعیل
- ادوداؤد
انٹر پارٹ – 1
پہلا گروپگوجرانوالہ بورڈ
2013اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)کل نمبر : 40 (انشائی)وقت : 1.45 گھنٹہ
نوٹ: حصہ اوّل لازمی ہے۔حصہ دوم میں کوئی دو (2) سوالوں کے جوابات لکھئے۔
حصہ اول
کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
- توحید کے انسانی زندگی پر دو اثرات لکھیں۔
- انبیاء کی دو نمایاں خصوصیات لکھیے۔
- تقویٰ کا مفہوم کیا ہے؟
- شرک کی اقسام لکھیں۔
- الہامی کتابوں کے نام ترتیب سے لکھیں۔
- نصاب ِزکوٰۃکیا ہے۔
- روزے کےدو فوائد تحریر کریں۔
- ہمسایہ کی اقسام لکھیے۔
- زکوٰۃ کے دو فوائد تحریر کریں۔
کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
- ۔ذکر کے بارے میں کسی قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیے ؟
- غلاموں کے بارے میں نبی اکرم ﷺ کے حسنِ سلوک پر چار سطور لکھیں۔
- مدینہ میں قائم کردہ "رشتہ مواخات " کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
- ماں کی ؑظمت کے بارے میں نبی اکرم ﷺ کا کوئی فرمان یا ترجمہ لکھیں۔
- پہلی وحی کی دو آیات کا ترجمہ لکھیں۔
- تسبیحِ فاطمہ کیا ہے؟
- مدنی سورتوں کی دو خصوصیات بیان کریں۔
- ترجمہ کریں۔ (وما اتا کم الرسل فخذوہ ق وما نھاکم عنہ فانتھوا ج)
- ترجمعہ لکھیں۔ (المسلم من سلم المسلمون من لسانہ ویدہ)
(حصہ دوم)
- ۔رسالتِ محمدی ﷺ کی خصوصیات تحریر کریں۔
- ۔زکوٰۃ کے فوائداسلامی روشنی میں تفصیلاًلکھیں۔
- حفاظتِ قرآن پر ایک مفصل نوٹ لکھیں۔
2گروپ-انٹر
پارٹ-1 گوجرانوالہ
بورڈ2013 ءاسلامیات
(لازمی)کل نمبر:20
(معروضی طرز) وقت:30منٹ
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
- ۔ نماز بہترین مظہر ہے۔
- عبادت کا
- رشتہ داری کا
- دوستی کا
- مساوات کا
- کس کا تارک مشرکوں میں سےہو جاتا ہے۔
- نماز کا
- سچ بولنے کا
- حج
- عفو کا
- 'ذکر' کی افضل ترین شکل ہے۔
- حضرت دادؤد پر نازل ہوئی۔
- سنن النسائی کے مؤلف ہیں۔
- احمد بن شعیب
- محمد بن یزید
- محمد بن عیسیٰ
- محمد بن اسماعیل
- " کتاب الآثار" کے مؤلف ہیں۔
- امام ابوحنیفہؒ
- امام شافعیؒ
- امام احمد بن حنبلؒ
- امام مالکؒ
- عربی زبان میں ختم کے معنی ہیں۔
- مکمل کرنا
- فارغ کرنا
- مہر لگانا
- پڑھنا
- کس عبادت کا اجر اللہ پاک خود دے گا۔
- نماز کا
- روزے کا
- حج کا
- جہاد کا
- حاجی شیطان کو ۔۔۔۔۔۔۔۔کے میدان میں کنکریاں مارتے ہیں۔
- ۔کس سورۃ میں ﷽ نہیں ہے۔
انٹر پارٹ – 1
دوسرا گروپگوجرانوالہ بورڈ
2013اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)کل نمبر : 40
(انشائی)وقت : 1.45 گھنٹہ
نوٹ: حصہ اوّل لازمی ہے۔حصہ دوم میں کوئی دو (2) سوالوں کے جوابات لکھئے۔
حصہ اول
کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
- کسبِ حلال سے کیا مراد ہے؟
- غیر مسلموں کے دو حقوق لکھیے۔
- زکوٰۃ کے چار مصارف لکھیے؟
- روزے کے دع فوائد لکھیں۔
- سعی سے کیا مراد ہے؟
- رسول کے لغوی اور اصطلاحی معنی لکھیے۔
- شرک کی اقسام لکھیے۔
- مال و دولت پر زکوٰۃ کی شرح کیا ہے؟
- ختمِ نبوت سے کیا مراد ہے؟
کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
- 'اسوہ حسنہ کے بارے میں کوئی آیت یا اس کا ترجمہ لکھیے۔
- نبی اکرمﷺ کی زندگی سے درگزر کرنے کی کوئی مثال بیان کریں۔
- 'تسبیح فاطمہ سے کیا مراد ہے؟
- ان دو مساجد کے نام لکھیے جن کی تعمیر میں نبی اکرمﷺ نے اپنے دستِ مبارک سے کام کیا۔
- 'اسما ء الرجال کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
- تدوین ِ حدیث کے حوالے سے حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ نے کیا کام کیا؟
- ۔کتاب الآثار اور مؤطا کے مؤلفین کے نام لکھیے۔
- ترجمہ کریں۔ (واعتصموا بحبل اللہ جمیعاً ولاتفر قوا)
- ترجمعہ لکھیں۔ (لا یر حمہ اللہ من لا یر حم الناس)
(حصہ دوم)
- رسالتِ کا مفہوم لکھیے۔رسالتِ محمدی ﷺ کی خصوصیات تحریر کریں۔
- ۔آنحضور ﷺ رحمت عالم ہیں۔ تفصیلاًلکھیں۔
- مکی اور مدنی سورتوں کی خصوصیات واضح کریں۔