مطالعہ پاکستان (لازمی)
انٹر پارٹ-2 گوجرانوالہ بورڈ2013ء
1 گروپ-
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
وقت:30منٹ
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
- ۔محمڈن ایجوکیشنل کانفرنس کی بنیاد کس نے رکھی؟
- سید محمود
- سرسید احمد خان
- نواب محسن الملک
- سر آغا خان
- پاکستان اقوامِ متحدہ کا ممبر کب بنا؟
- 1947 ء
- 1948 ء
- 1949 ء
- 1951 ء
- پہاڑ کی کم سے کم بلندی کتنی ہوتی ہے؟
- 500میٹر
- 600 میٹر
- 800 میٹر
- 900 میٹر
- اسلام میں اقتدارِ اعلیٰ کا مالک کون ہوتا ہے؟
- پارلیمنٹ
- عوام
- بادشاہ
- اللہ تعالیٰ
- قومی اسمبلی کے ارکان کے انتخاب کی مدت ۔۔۔۔۔۔۔۔ سال ہوتی ہے۔
- راولپنڈی سے پشاور تک کا علاقہ کیا کہلاتا ہے؟
- گندھار
- وسطی پنجاب
- ٹیکسلہ
- ہڑپہ
- پشتو زبان کی پہلی کتاب کا نام ہے۔
- پٹہ خزانہ
- تذکرۃ اولیاء
- جٹ دی کرتوت
- آثار الضاوید
- 'مشترکہ زبان سے کوئی چیز اہم نہیں جو قومی اتحاد پیدا کرے ' یہ قول ہے؟
- قائدِاعظم
- ھملٹن
- ریمزے میور
- علامہ اقبال ؒ
- پاکستان میں کتنے فیصد لوگوں کو پینے کا صاف پانی نہیں ملتا؟
- ۔پاکستان کو سب سے پہلے کس ملک نے تسلیم کیا؟
کوئی سے چھے (6) سوالات کے مختصر جوابات تحر یر کیجئے ۔
- تحر یک خلافت کے دورمقصد تحریرکیجیے۔
- سر سید احمد خان کے قائم کردہ دو تعلیمی اداروں کے نام تحر یر کیجئے ۔
- قائدِ اعظم ؒ نے سٹیٹ بنک آف پاکستان کی بنیاد کیوں رکھی؟
- اتحاد ، یقین اور نظم و ضبط سے کیا مراد ہے؟
- شمالی پہاڑوں کی اہمیت بیان کریں۔
- پاکستان کے لیے افغانستان اور وسطی ایشیائی ممالک کی اہمیت بیان کریں۔
- فرائض سے کیا مراد ہے۔
- مجلسِ شوریٰ کے دو فرا ئض لکھیے۔
- ڈی سی او کے دو فرائض بیان کیجیے۔
کوئی سے چھ (6) سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے ۔
- گندھار تہذیب کا مرکز کہاں ہے؟
- مغلیہ دور کے بادشاہوں کے نام لکھیے جو فنِ خطاطی میں گہری دلچسپی رکھتے تھے۔
- کشمیری زبان کاپانچواں دور بیان لکھیے۔
- بلوچی شاعری کے حوالے سے" رزمیہ شاعری " کے موضوعات تحریر کیجیے۔
- پاکستان میں قومی یکجہتی کے دو سائل تحریر کیجیے۔
- قومی یکجہتی سے کیا مراد ہے؟
- پاکستان میں صنعتی ترقی کی راہ میں حائل کوئی دو رکاوٹیں تحریر کیجیے۔
- بھارتی صنعت سے کیامراد ہے۔
- خارجہ پالیسی سے کیا مرادہے؟
حصہ دوئم
- قائدِ اعظم ؒ کے ارشادات کی روشنی میں نظریہ پاکستان کیوضاحت کیجیے۔
- قدیم وادیِ سندھ کی ثقافت کی خصوصیات بیان کیجیے۔
- قومی یکجہتی و سیاست کی اہمیت وضاح کیجیے۔
مطالعہ پاکستان (لازمی)
انٹر پارٹ-2 گوجرانوالہ بورڈ2013ء
2گروپ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
وقت:30منٹ
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
- ۔ٹیکسلا کا راولپنڈی سے فاصہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کلو میٹرہے۔
- پاکستان کا پہلا پانچ سالہ منصوبہ کب شروع ہوا؟
- 1950 ء
- 1955 ء
- 1960 ء
- 1965 ء
- قرآنِ پاک کا پہلا ترجمہ کس زبان میں ہوا؟
- پنجابی
- کشمیری
- بلوچی
- سندھی
- مجلسِ شوریٰ کتنے ایوانوں پر مشتمل ہے؟
- متحدبرِصغیر میں 1947 ء تک کل کتنی آرڈیننس فیکٹریاں کام کر رہی تھیں؟
- اقتصادی تعاون کی تنظیم کی بناد رکھنے کا سن ہے؟
- 1970 ء
- 1975 ء
- 1980 ء
- 1985 ء
- پاکستان ناگزیر تھا" کتاب کا مصنف کون ہے؟
- ڈاکٹر صفدر محمود
- سر سید احمد خان
- سید حسن ریاض
- ڈپٹی نظیر احمد
- دستور پاکستان 1962 ء کا نفاذ کب ہوا؟
- 23 مارچ
- 12 جون
- 8 جون
- 14 اگست
- پاکستان کے معرضِ وجود میں آنے پر رابطے کی زبان تھی۔
- 28 مئی 1998 کو پاکستان نے کس پہاڑی سلسلہ میں ایٹمی دھماکے کیے؟
2.کوئی سے چھے (6) سوالات کے مختصر جوابات تحر یر کیجئے ۔
- تحر یک خلافت کے دونمایاں رہنماؤن کے نام تحریرکیجیے۔
- قرار دادِ پاکستان کے دو بنیادی نکات بیان کیجئے
- صوبائیت اور نسل پرستی سے کیا مراد ہے؟
- میپ پروجیکشن سے کیا مراد ہے؟
- پاکستان کے چار ماسموں کے نام لکھیں۔
- قرار دادِ مقصد کی اہمیت بیان کریں۔
- شہریوں کے دو معاشرتی حقوق بیان کیجیے۔
- ڈی سی او کے دو فرائض بیان کیجیے
- ضلعی حکومت کنافراد پر مشتمل ہے؟
کوئی سے چھ (6) سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے ۔
- پاکستان کےچار مشہور میلوں اور عرسوں کے نام لکھیے
- گندھار تہذیب کا مرکز کہاں ہے؟
- کشمیری زبان کے دومشہور شعراکےنام لکھیے۔
- پشتو زبان کی شاعری کے موضوعات تحریر کیجیے۔
- قومی یکجہتی کےلیے کون سے عناصر ضروری ہیں؟ دوکےنام تحریر کیجیے۔
- مشترکہ کونسل قومی اتحاد کے لیے کتنی ضروری ہے؟
- تیسرے پانچ سالہ منصوبے کے دو مقاصد تحریر کیجیے۔
- خارجہ پالیسی سے کیا مرادہے؟
- انتظامی تکون سے کیا مراد ہے؟
حصہ دوئم
- پاکستان کی ابتدائی مشکلات کیا مشکلات تھیں؟کوئی سی چھے مشکلات بیانیجیے۔
- حضرت عمر کے دور کی انتظامیہ کی خصوصیات بیان کیجیے۔
- پاکستان اور عوامی جمہوریہ چین کے تعلقات کا ارتکائی جائیزہ کیجیے۔