انٹر پارٹ – 1
پہلا گروپلاہور بورڈ
2013اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)کل نمبر : 10
(معروضی طرز)وقت : 15 منٹ
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
- مسجد مسلمانوں کی ایک عملی تربیت گاہ ہے:
- اسلامی تعلیم
- اسلامی آداب
- اسلامی مساوات
- اسلامی اخلاقیات
- قرآن پاک کی سب سے بڑی صورت ہے :
- سورۃ البقرہ
- سورۃ نساء
- سورۃ مائدہ
- سورۃ مریم
- نمازیں فرض کی گئیں تھیں :
- مسلمانوں پر
- یہودیوں پر
- عیسائیوں پر
- تمام اُمتوں پر
- پہلی وحی کہاں نا زل ہوئی:
- مدینہ
- کعبہ
- غارِ حرا
- غارِ ثور
- آخرت کے معنی ہیں :
- قریب ہونے والی
- بعد میں آنے والی
- جلد ہونے والی
- دور آنے والی
- ہمسایئوں کی اقسام ہیں :
- 2
- 3
- 4
- 5
- وحی کا مطلب ہے:
- نصیحت کرنا
- پڑھانا
- آگاہ کرنا
- اشارہ کرنا
- سنن ابی داؤد کس نے لکھی:
- امام حنبل ؒ
- حضرت علی
- مسلم بن حجاج
- ابو داؤد سلمان بن اشعت ؒ
- دنیا میں سب سے پہلے پیغمبر بھیجے گئے:
- حضرت یونس ؑ
- حضرت آدم ؑ
- حضرت نوح ؑ
- حضرت ابراہیم ؑ
- مسلمان دن میں کتنی نمازیں دا کرتے ہیں:
انٹر پارٹ – 1
پہلا گروپلاہور بورڈ
2013اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)کل نمبر : 40 (انشائی) گھنٹہ 1.45وقت:
نوٹ: حصہ اوّل لازمی ہے۔حصہ دوم میں کوئی دو (2) سوالوں کے جوابات لکھئے۔
حصہ اول
کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
- بنیادی عقائد کون سے ہیں ؟
- توحید کے بارے میں کسی آیت کا ترجمہ لکھیں۔
- روزے کے دو فوائد بیان کریں ۔
- انبیاء کرام معصومیات سے آپ کیا سمجھتے ہیں؟
- اسلامی اصطلاح میں رسول کس کو کہا جاتا ہے؟
- جہاد کے معنی کیا ہیں اور جہادِ اکبر کسے کہتے ہیں؟
- ختم نبوت کا مفہوم لکھیں ۔
- انبیاء کی تعداد کتنی ہے اور آخری نبی کا نام کیا ہے؟
- والدین کے دو حقوق لکھیں۔
کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
- اسوہ رسول ﷺ کے بارے میں قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیں ۔
- رشتہ مؤاخات کے بارے میں مختصر نوٹ لکھیں ۔
- حضور ﷺ صبرو استقلال کا پیکر تھے ، دو مواقع لکھیں ۔
- تمام آسمانی کتب میں کون سی بنیادی تعلیمات مشترک تھیں؟
- قرآن پاک کی سب سے بڑی اور چھوٹی سورت کا نام لکھیں۔
- قرآن پاک کا انداز ِبیان کیسا ہے؟
- مشترقین سے کون سے لوگ مراد ہیں؟
- آیت کا ترجمہ لکھیں : واعتصموا بحبل اللہ جممیعاً ولا تفرقوا
- حدیث کا ترجمہ لکھیں : المسم من سلم المسلمون من السانہ ویدہ
(حصہ دوم)
کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کریں۔
- قرآن مجید کی اہم خصوصیات لکھیں۔
- حدیث کی ضرورت و اہمیت بیان کریں۔
- مختصر نوٹ لکھیں۔
(الف) زکوٰۃ کے مصارف
(ب) حقوق العباد
انٹر پارٹ – 1
دوسراگروپلاہور بورڈ
2013اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)کل نمبر : 10
(معروضی طرز)وقت : 15 منٹ
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
- سنت کا معنی ہے:
- نئی چیز
- خبر
- قول
- راستہ یا طریقہ
- قرآن ِ مجید کو کتابی شکل دی گئی :
- عہد صدیقی میں
- عہد فاروقی میں
- عہد عثمانی میں
- عہد مرتضوی میں
- زکوٰۃ کی شرح ہے:
- ڈھائی فیصد
- ساڑھے تین فیصد
- ساڑھے چار فیصد
- ساڑھے پانچ فیصد
- جنت قدموں تلے ہے:
- بیوی کے
- استاد کے
- ماں کے
- والد کے
- ہمسایہ کی اقسام ہیں:
- پہلی وحی کی آیات تھیں۔
- اسلام کا پہلا عقیدہ ہے:
- مسلمانوں میں مساوات کی تربیت کے لئے بہترین جگہ ہے:
- بازار
- مسجد
- پارلیمنٹ
- کھیل کا میدان
- وحی لانے والے فرشتے کا نام :
- حضرت جبرایئل ؑ
- حضرت موسٰی ؑ
- حضرت عیسیٰؑ
- حضرت اسرافیل ؑ
- مشہور آسمانی کتب کی تعداد ہے:
انٹر پارٹ – 1
دوسراگروپلاہور بورڈ
2013اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)کل نمبر : 40
(انشائی) گھنٹہ 1.45وقت:
نوٹ: حصہ اوّل لازمی ہے۔حصہ دوم میں کوئی دو (2) سوالوں کے جوابات لکھئے۔
حصہ اول
کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
- وجود ِ باری تعالٰی کے بارے میں چند سطور لکھئے ۔
- رسول اور نبی کا مفہوم واضح کریں ۔
- حفاظت ِ کتاب کا مفہوم واضح کریں ۔
- عقیدۂ آخرت کی وضاحت کریں ۔
- ارکان ِ اسلام تحریر کریں ۔
- نماز باجماعت کے دو فوائد تحریر کریں ۔
- سونا اور چاندی کا نصاب تحریر کریں ۔
- جنگ اور جہاد میں کیا فرق ہے؟
- غیبت اور اتہام کی وضاحت کریں ۔
کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
- حضور اکرم ﷺ "امت پر شفقت و رحمت " پر مختصر نوٹ لکھیں۔
- ماؤں کی عظمت کے بارے میں حضور ﷺکی حدیث یا ترجمہ لکھیں ۔
- مہاجرین و انصار کے درمیان رشتہ مواخاۃ پر مختصر نوٹ لکھیں ۔
- مساوات کے سلسلہ میں نبی اکرم ﷺ کی زندگی سے ایک مثال بیان کریں۔
- قرآن مجید کے کوئی سے چار نام لکھیں۔
- اسلام کے سب سے پہلے اور آخری غزوہ کے نام لکھیں۔
- امام مالک ؒ اور امام احمد بن حنبل ؒ کی حدیث کی کتابوں کے نام لکھیں۔
- آیت کا ترجمہ لکھیں : لقد کان لکم فی رسول اللہ اسوۃ حسنہ
- حدیث کا ترجمہ لکھیں : الصدق ینجی والکذب یھلک
(حصہ دوم)
مندرجہ ذیل سوالات میں سے صرف دو کے جوابات لکھیں۔
- رسالت ِ محمدی ﷺ کی نمایاں خصوصیات بیان کریں۔
- حقوق العباد سے کیا مراد ہے؟اساتذہ کے حقوق پر نوٹ لکھیں ۔
- حفاظت ِ قرآن مجید پر قرآن و سنت کی روشنی میں ایک مفصل نوٹ لکھیں ۔