مطالعہ پاکستان2-انٹر پارٹ
لاہوربورڈ2013
کلاس بارہویںپہلاگروپ
(معروضی طرز)
وقت:15منٹ
کل نمبر:10
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
- ۔پنجابی زبان کا سب سے معاری لہجہ :
- چھاچھی
- ماجھی
- پوٹھوہاری
- سرائیکی
- پاکستان کے جتنے فیصد لوگوں کو پینے کا صاف پانی نہیں ملتا:
- 30 فیصد
- 40فیصد
- 50 فیصد
- 60 فیصد
- پاکستان میں سینیٹ کے ارکان کی کل تعداد :
- پاکستان کے لوگوں میں قدر مشترک:
- لباس
- زبان
- عادات
- دین اسلام
- ریاست جموں و کشمیرنے ڈوگر ہ راجہ کے ہاتھ کتنے روپے میں فروخت کیا تھا؟
- 70 لاکھ روپے
- 75 لاکھ روپے
- 80 لاکھ روپے
- 85 لاکھ روپے
- آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام کس سال عمل میں آیا:
- مغلیہ خاندان کا شاہکار "مسجد مہابت خان "پاکستان کے کس شہر میں ہے:
- دستورِ پاکستان 1956ء کا نفاذ کب ہوا:
- 20 مارچ
- 23 مارچ
- 14 اگست
- 8 جون
- کامرہ کمپلیکس کی تعمیر میں پاکستان کو جس ملک نے مدد دی:
- ایران
- سعودی عرب
- افغانستان
- چین
- کے ۔ٹو اصل نام کیا ہے:
حصہ اول
ہدایات : حصہ اول یعنی سوال نمبر 2 اور سوال نمبر 3 میں میں سے ہر سوال کے (6-6) اجزاء کے مختصر جوابات تحریر کرنا لازمی ہے۔جبکہ حصہ دوم میں سے کوئی سے دو سوالات حل کریں جوابی کاپی پر وہی سوال نمبر اور جز نمبر درج کریں جو کہ سوالیہ پرچہ پر درج ہے۔
سوال نمبر 2:
- سر سید احمد خاں کی چار کتابوں کے نام لکھیں ۔
- کابینہ مشن پلان میں صوبائی گروپ کی تشکیل کیسے ہوئی؟
- ۔ریاست جونا گڑھ نے بھارت کے ساتھ الحاق کیوں نہ کیا؟
- قائد اعظم نے طلباء کو کیا نصیحت کی؟
- خطوط طول بلند کون سے خطوط ہیں؟
- سمالی پہاڑوں کی اہمیت بیان کریں ۔
- خطبہ حجۃ الوداع کے دو اہم نکات بیان کریں ۔
- شہریوں کے دو سیاسی حقوق تحریر کریں۔
- وفاقی وزیر اور وزیر مملکت میں فرق بتائیں۔
سوال نمبر 3۔ (1) گندھارا تہذیب کا مرکز کہاں ہے؟
- ۔کوئی سے دو تعلیمی اداروں کے نام لکھیں جو تحریک علی گڑھ کے نتیجے میں قائم ہوئے۔
- شاعر مشرق علامہ محمد اقبال ؒ نے اپنی شاعری کے ذریعے مسلمانوں کو کیا پیغام دیا؟
- 1050 ء سے 1350ء کے دوران سندھی ادب کا ارتقا بیان کریں۔
- مشترکہ زبان قومی اتحاد کے لئے کیا کردار ادا کرتی ہے؟
- مشترکہ نسل قومی اتحاد کے لئے کتنا ضروری ہے؟
- پاکستان کی چار اہم معدنیات کے نام لکھیں۔
- پاکستان کی چار اہم درآمددات کے نام لکھیں۔
- وزارت ِ خارجہ کیا فرائض سر انجام دیتی ہے؟
حصہ دوم
اس حصہ میں سے کوئی سے دو سوالات حل کرنا ضروری ہے۔
- قائد اعظم ؒ کے ارشادات کی روشنی میں نظریۂپاکستان کی وضاحت کریں۔
- اچھے نظام حکومت کی پانچ خصو صیات بیان کریں۔
مطالعہ پاکستان
2-انٹر پارٹ
لاہوربورڈ2013
کلاس بارہویں-دوسراگروپ
(معروضی طرز)
وقت:15منٹ
کل نمبر:10
دئیے گئے ہیں-جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے-D اورC,B,Aنوٹ: ہرسوال کے چار ممکنہ جواب
ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
دیے گئے سوالات کے جوابات میں سے درست جواب منتخب کریں۔
سوال نمبر 1
حصہ اول
ہدایات : حصہ اول یعنی سوال نمبر 2 اور سوال نمبر 3 میں میں سے ہر سوال کے (6-6) اجزاء کے مختصر جوابات تحریر کرنا لازمی ہے۔جبکہ حصہ دوم میں سے کوئی سے دو سوالات حل کریں
جوابی کاپی پر وہی سوال نمبر اور جز نمبر درج کریں جو کہ سوالیہ پرچہ پر درج ہے۔
سوال نمبر 2۔
- لفظ "پاکستان " کب اور کس نے تجویز کیا؟
- قرداد پاکستان کے دو بنیادی نکات لکھیے۔
- قائد اعظم نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کی بنیاد کیوں رکھی؟
- ریاست جونا گڑھ نے بھارت کے ساتھ الخاق کیوں نہ کیا؟
- پاکستان کے موسموں کے نام تحریر کریں ۔
- قرارداد ِ مقاصد کی اہمیت بیان کریں ۔
- دستورِ پاکستان 1962 ء کی دو اسلامی دفعات لکھیے ۔
- پیمانہ کی تعریف کریں
- کے دو فرائض بتائیں ۔D.C.O 9۔
سوال نمبر 3۔ کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات لکھیں ۔
- ثقافت کی تعریف کریں۔
- پاکستان کون کون سی غذائیں پسند کی جاتی ہیں؟
- سندھی زبان کے چارشعراء کے نام لکھئے ۔
- پشتو زبان کی شاعری کے موضوعات کیا ہیں ؟
- قومی یکجہتی سے کیا مراد ہے؟
- مشترکہ مذہب کا کیا مطلب ہے؟
- معاشی منصوبہ بندی کی تعریف کریں۔
- زرعی بینک بنانے کا مقصد کیا ہے؟
- گندھارا تہذیب کا مرکزکہاں ہے؟
نوٹ: اس حصہ میں سے کوئی سے دو سوالات حل کرنا ضروری ہے۔
- مطالبۂ پاکستان کے محرکات بیان کریں ۔
- پاکستانی ثقافت کی نمایا ں خصوصیات کا تذکرہ کریں۔
- خا رجہ پالیسی سے کیا مراد ہے؟ پاکستان کی خارجہ پالیسی کے بنیادی اصولوں کی وضا حت کریں۔