اسلامیات(لازمی)
ملتان بورڈ2013ء
انٹر پارٹ-1
1 گروپ-
وقت:30منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10

نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-

اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)
ملتان بورڈ
 2013
انٹر پارٹ – 1
پہلاگروپ
وقت : 1.45 گھنٹہ
(انشائی)
کل نمبر   : 40
نوٹ: حصہ اوّل لازمی ہے۔حصہ دوم  میں کوئی دو (2) سوالوں کے جوابات لکھئے۔

حصہ اول

2۔   کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
  توحید سے کیا مراد ہے؟
شرک کی دواقسام لکھیں۔۔
حقوق العباد سے کیا مراد ہے؟
انسانی زندگی پر توحید کے دو اثرات لکھیے۔
نبی کا مفہوم کیا  ہے؟
  نصاب ِزکوٰۃکیا ہے ؟ کتنے عرصے بعد زکوٰۃ دی جاتی ہے؟
  خاتمنبینﷺ سے کیا مراد ہے؟
8- ۔فرشتوں کے دو فرائض بیان کریں۔
ایک سچا مسلمان حقوق العباد کو کیا سمجھتا ہے؟

3۔   کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔

ان دو مساجد کے نام لکھیں جن کی تعمیر میں نبی اکرم ﷺ نے اپنے دستِ مبارک سے کام کیا۔
 تسبیحِ فاطمہ کیا ہے؟
روزے کےچار اجتماعی فوائد تحریر کریں۔
  اسوہ حسنہ کے بارے میں کوئی آیت یا ترجمہ لکھیں ۔
رشتہ مواخات کیا ہے؟ چند سطور لکھیں۔
6۔  قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورت کا نام لکھیں
صحیح بخاری اور صحیح مسلم کے مصنفین کے نام تحریر کریں۔
 آیت کا ترجمہ کریں۔ (لقد کان لکم فی رسول اللہ اسوہ حسنۃ)
9۔   آیتکا ترجمہ کریں۔ ( ما عال من القتصد)

(حصہ دوم)

4- ۔رسالتِ محمدی ﷺپر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
  جہاد کامفہوم بیان کریں۔ نیز جہاد کی اقسام وفوائدپر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
مکی اور مدنی سورتوں کی خصوصیات واضح کریں۔

اسلامیات(لازمی)
ملتان بورڈ2013ء
انٹر پارٹ-1
2 گروپ-
وقت:30منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10

نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-

اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)
ملتان بورڈ
 2013
انٹر پارٹ – 1
دوسرا گروپ
وقت : 1.45 گھنٹہ
(انشائی)
کل نمبر   : 40
نوٹ: حصہ اوّل لازمی ہے۔حصہ دوم  میں کوئی دو (2) سوالوں کے جوابات لکھئے۔

حصہ اول

2۔   کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
  اللہ تعالیٰ کی دو صفات بیان کریں۔
عقیدہ آخرت کے دو اثرات لکھیں۔
زکوٰۃ کے لیے سونت اور چاندی کا نصاب بیان کریں۔
سورہ اخلاص کا ترجمہ لکھیے۔
نماز کے چار فوائد لکھیں۔
  جہاد کی اہمیت چند سطور میں لکھیں۔
7۔  چار الہامی کتب کے نام لکھیں؟
8- ۔اسلام  کےچار بنیادی مقاصد  بیان کریں۔
9۔ کوئی سے دو مناسکِ حج بیان کریں
3۔   کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
اسوہ حسنہ سے کیا مراد ہے؟
 سیرتِ طیبہ کے حوالے سے مساوات کی دو مثالیں لکھیے۔
ذکر کے مانی اور اقسام تحریر کریں۔
  نزولِ قرآن کے بارے میں مختصر نوٹ لکھیں ۔
مدنی سورتاں کی دو خصوصیات لکھیں ۔
  خاوندکے تین فرائض تحریر کریں ۔
ترتیبِ توقیفی سے کیا مراد ہے؟ ۔
8۔ آیتکا ترجمہ کریں۔ ( ان اکرمکم عنداللہ اتقکم )
9۔ حدیث، مبارکہ کا ترجمہ کریں۔  (لا یر حمہ اللہ من لا یر حم الناس)

(حصہ دوم)

4- ۔رسالتِ کی ضرورت و اہمیت بیان کریں۔
  زکوٰۃ کے فوائد تحریر کریں۔
تدوینِ حدیث پر نوٹ لکھیں۔