مطالعہ پاکستان(لازمی)
ملتان بورڈ2013
انٹر پارٹ – 2
پہلاگروپ (معروضی طرز)
وقت : 15 منٹ
کل نمبر : 10
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
سوال نمبر1-
- قرارداد لاہور آل انڈیا مسلم لیگ سالانہ اجلاس میں منطور کی گئی -
- انگریزوں کے دور حکومت میں بر صغیر میں ریاستوں کی تعداد تھی-
- - کے -ٹوکا اصل نام ہے
- گوڈون آسٹن
- کیم ٹو
- کائٹ ٹو
- کارگل
- - قرار داد مقاصد پاس ہونے کا سن
- مجلس شوریٰ -------ایوانوں پر مشتمل ہے-
- ہڑپہ کھنڈرات ضلع --------- میں واقع ہیں-
- ملتان
- اوکاڑہ
- لاہور
- ساہیوال
- اردو ترکی زبان کا لفظ ہے جس کا معنی ہیں-
- پاکستان کے معروض وجود میں آنے کے بعد رابطے کی زبان تھی
- زیادہ تر خشک میوہ جات پاکستان کے صوبے -------میں کاشت ہوتے ہیں
- سرحد / خیبر پنختو نخواہ
- پنجاب
- سندھ
- بلوچستان
- پاکستان اور بھارت کے درمیان سندھ طاس معاہدہ کب ہوا-
مطالعہ پاکستان (لازمی)
ملتان بورڈ2013
انٹر پارٹ –2پہلاگروپ
(انشا ئیہ طرز)
وقت : 1:45 گھنٹ
کل نمبر :40
سوال نمبر 2- کو ئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجئے-
- لفظ " پاکستان " کب اور کس نے تجویز کیا؟
- مولانا شبلی نعمانی کی دو تصانیف کے نام تحریر کیجیے
- وادیوں سے کیا مراد ہے؟
- پاکستان کے موسموں کے نام تحریر کیجئے-
- پاکستان اور بھارت کے درمیان دریائی پانی کا مسلہ کیسے حل ہوا؟
- قائداعظم نےطلباء کو کیا نصیحت کی تھی-
- اللہ تعالیٰ کی حاکمیت سے کیا مرادہے؟
- سپریم کو رٹ کے دو اختیارات لکھئے-
- یو نین کونسل کے دو فرائض لکھئے-
سوال نمبر 3- کو ئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجئے-
- مشترکہ زبان قومی اتحاد کے لیےکیا کردار ادا کرتی ہیں؟
- انگریز ماہر آثار قدیمہ سر جان مارشل نے پاکستان میں کیا کام کیا؟
- اردو ذبان کی ترویج کے سلسلے میں چار شعراء کے نام لکھئے-
- کشمیری زبان کا پانچواں دور بیان کیجئے-
- قومی یک جہتی کے لیے لازمی عناصر میں سے کسی دوکے نام لکھئے-
- پاکستان کی چار اہم معدنیات کے نام لکھیے-
- چھوٹی صنعت سے کیا مراد ہے؟-
- پاکستان کے ایٹمی دھماکے پر مختصر نوٹ لکھئے-
- پاکستان سعودی اکنامک کمیشن کے مقاصد کیا ہیں؟
حصہ دوم
نوٹ – کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کیجیے-
- پاکستان کے محل و قوع کی اہمیت بیان کیجئے-
- 1973 کے دستور کی پانچ اسلامی دفعات بیان کیجئے-
- پاکستان میں اُردو کو قومی رابطے کی زبان کیوں کہا جاتا ہے؟
مطالعہ پاکستان(لازمی)
ملتان بورڈ2013
انٹر پارٹ – 2دوسراگروپ
(معروضی طرز)
وقت:15 منٹ
کل نمبر :10
- دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروںمیں درست جواب مطابق متعلقہ دائرہ کو مارکر ےا پینD اور C, B, Aنوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات
یا مارکر سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔
سوال نمبر1-
- قومی اسمبلی کے ارکان کی تعداد ہے
- ٹیکسلا کا راولپنڈی سے فاصلہ
- 10 کلو میٹر
- 20 کلو میٹر
- 30 کلو میٹر
- 40 کلو میٹر
- بلوچی زبان میں پہلا مجلہ شائع ہونے کا سن
- اسلامی ریاست جس کے سامنے جوابدہ ہوتی ہے
- مجلس شورٰی
- امیر المومنین
- اللہ تعالٰی
- عوام
- پاکستان کے جتنے فیصد لوگوں کو پینے کا صاف پانی نہیں ملتا
- پاکستان اور بھارت کے درمیان سندھ طاس معاہدہ کب ہوا
- آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام کب عمل میں آیا؟
- اثاثوں میں پاکستان کا حصہ تناسب کے لحاظ سے -------تھا
- 750 ملین
- 700 ملین
- 1050 ملین
- 950 ملین
- پہاڑ کی کم از کم بلندی--------- ہوتی ہے
- 500 میٹر
- 800 میٹر
- 600 میٹر
- 900 میٹر
- قرار داد مقاصد کے مطابق ملک کا نظام ہو گا
- وحدانی
- غیر وفاقی
- وفا قی
- صدارتی –D
مطالعہ پاکستان (لازمی)
ملتان بورڈ2013
انٹر پارٹ –2دوسرا گروپ
(انشا ئیہ طرز)
کل نمبر :40
وقت : 1:45 گھنٹہ
سوال نمبر 2- کو ئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجئے
- کابینہ مشن پلان میں صوبائی گروپ کی تشکیل کیسے ہوئی؟
- تحریک خلا فت کے دو مقاصد تحریر کیجئے-
- ریاست حیدر آباد دکن پر بھارت نے کیسے قبضہ کیا؟
- صوبا ئیت اور نسل پرستی سے کیا مراد ہے؟
- وادی سے کیا مراد ہے؟
- معاشی عدم توازن کی کیا وجوہات ہیں-
- فرائض سے کیا مراد ہے؟
- اخلاقی حقوق سے کیا مراد ہے؟
- -متننہ کیا کام کرتی ہے؟
سوال نمبر 3- کو ئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجئے-
- پاکستان میں کون کونسے اسلامی تہوار منائے جاتے ہیں؟
- پاکستان کے چار مشہور میلوں اور عرسوں کے نام تحریر کیجئے-
- سندھی زبان کے دو شعراء کے نام لکھئے-
- پشتوں زبان کی شاعری کے موضوعات کیا ہیں؟
- یکساں حقوق کی فراہمی سے کیا مراد ہے؟
- جمہوریت کا قیام کیوں ضروری ہے؟
- بھاری صنعت سے کیا مراد ہے؟
- معاشی منصوبہ بندی کی تعریف کیجئے-
- انتظامی تکون سے کیا مراد ہے؟
حصہ دوم
نوٹ – کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کیجیے-
- قائداعظم کے ارشاد ات کی روشنی میں نظریہ پاکستان کی وضاحت کیجئے-
- -حضرت عمرؒ کے دور کی انتظامیہ کی خصوصیات بیان کیجئے-
- پاکستان اور بھارت کے تعلقات کا جائزہ لیجئے-