اسلامیات(لازمی)
راولپنڈی بورڈ2013ء
انٹر پارٹ-1
1 گروپ-
وقت:15منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
نوٹ: ہرسوال کے چار ممکنہ جوابA,B,CاورDدئیے گئے ہیں-جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے-ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- ارکانِ اسلام کی تعداد ہے ؟
- آیت کا لغوی معنی ہے؟
- صحیح مسلم کے مولف کا نام ہے ؟
- ہمسایہ کی قسمیں ہیں۔
- جنت میں داخل نہیں ہو گا؟
- ۔ آخرت کے مقابلے میں لفظ ہے ؟ 1.1
- قرآن پاک کی سورتوں کی ترتیب ہے؟
- مال و دولت پر زکو ٰۃ کی شرح ہے؟
- قرآنی آیت کی روشنی میں دوسرا عقیدہ ہے؟
- زکوٰۃ کے مصارف ہیں؟
سوال نمبر 2۔ کوئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کریں۔
- عقیدہ کے لغوی اور اصطلاحی معنی بیان کریں۔
- رسالت کے لغوی اور اصطلاحی معنی بیان کریں۔
- رسالتِ محمدیﷺ کی کوئی سی دو خصوصیات لکھیے۔
- حفاظتِ قرآن کے بارے میں کوئی ایک آیت یا اس کا ترجمہ تحریر کریں۔
- اسلام کی عمارت کن ستونوں پر اٹھائی گئی ہے؟
- نماز کے بارے میں کوئی ایک آیت یا اس کا ترجمہ تحریر کریں۔
- جہاد کے لغوی اور اصطلاحی معنی تحریر کریں۔
- حدیث کی رو سے انسان کے تین باپ کون کون سے ہیں؟
- غیبت اور اتہام ( بہتان ) میں فرق بتائیں۔
سوال نمبر 3- کوئی سے چھ اجزاء کے جوابات تحریر کریں۔
- قرآنی آیت کا ترجمہ کیجیے۔
- حضورﷺ نے مساوات کا عملی مظاہرہ کیا ۔ دو مثالیں دیجیے۔
- چار اسماء قرآن لکھیے۔
- مکی سورتوں کی کئی سی دو خصوصیات لکھیے۔
- کوئی سے دو کاتبینِ وحی کے نام لکھیے۔
- لفظ حدیث کا مفہوم لکھیے۔
- صحاح ستہ کی کوئی سی دو کتب اور ان کے مولفین کے نام لکھیے۔
- قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیے۔
- لن تنا لوالبرا حتی تنفقوامما تحبون
- حدیث شریف کا ترجمہ تحریر کریں۔
- کل المسلم علی المسلم حرام دمہ دمالہ و عرضہ
کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کریں۔
سوال نمبر 4۔ انسانی زندگی پر عقیدہ توحید کے اثرات قلمبند کیجیے۔
سوال نمبر 5- جہاد کی اقسام تفصیلاً بیان کریں۔
سوال نمبر 6- تکبر سے کیا مراد ہے ؟ اس کے نقصانات تحریر کریں۔
اسلامیات(لازمی)
انٹر پارٹ-1 راولپنڈی بورڈ2012ء
2 گروپ-
وقت:15منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
نوٹ: ہرسوال کے چار ممکنہ جوابA,B,CاورDدئیے گئے ہیں-جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے-ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- ذکر کی اقسام ہیں۔
- نبی اکرم ﷺ کتنے دن نمازِ تراویح کے لیے مسجد میں تشریف لے گئے؟
- نماز کس گناہ سے روکتی ہے؟
- ۔ توحید کے لفظی معنی ہیں۔ 1.1
- زمین و آسمان کی تخلیق میں نشانیاں ہیں۔
- اسلام کے بنیادی ارکان ہیں۔
- قرآن کس ماہ میں نازل ہوا؟
- جنت قدموں تلے ہے۔
- قرآن حکیم کی سورتیں ہیں۔
- ۔ الکافی کے مصنف ہیں؟
- ابو جعفر محمد بن یعقوب الکینی
-
-
-
سوال نمبر 2۔ کوئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کریں۔
- شرک کی اقسام لکھیں۔
- رسالتِ محمدی ﷺ کی کوئی سی دو نمائیاں خصوصیات لکھیں۔
- اسلام کے بنیادی عقائد کون کون سے ہیں؟
- چار آسمانی کتابیں کونسی ہیں؟
- کلمہ شہادت کا ترجمہ لکھیں۔
- زکوٰۃ کے چار مصارف لکھیں۔
- ناجائز آمدنی کے کوئی سے چار ذرائع کھیئے۔
- جنگ اور جہاد میں کیا فرق ہے ؟
- غیبت اوراتہام (بہتان) میں کیا فرق ہے ؟
سوال نمبر 3۔ کوئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کریں۔
- مواخات ِ مدینہ سے کیا مراد ہے ؟
- ذکر کا معنی اور اقسام لکھیں۔
- عفو سے کیا مراد ہے ؟
- مکی سورتوں کی کوئی سی دو خصوصیات لکھیں۔
- حجۃالوداع سے کیا مراد ہے ؟
- قرآنِ کریم کی کوئی سی دو خصوصیات لکھیں۔
- قرآنی آیت کا ترجمہ کیجیے۔
- واعتصمو بحبل اللہ جمیعا ولا تفرقوا
- تدوینِ حدیث کے دورِ رسالت پر مختصر نوٹ لکھیں۔
- حدیث شریف کا ترجمہ تحریر کریں۔
- انما بعثت لاتمم حسن الاخلاق
کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کریں۔
سوال نمبر 4۔ روزہ کے انفرادی اور اجتماعی فوائد بیان کریں۔
سوال نمبر 5۔ زکوٰۃ کا مفہوم اور زکوٰۃ کی اہمیت قرآن و حدیث کی روشنی میں تحریر کیجیے۔
سوال نمبر 6- عہد صدیقیؓ میں قرآن مجید کی جمع و تدوین پر ایک نوٹ لکھیے۔