مطالعہ پاکستان (لازمی)
راولپنڈی بورڈ2013ء
انٹر پارٹ-2
1 گروپ-
وقت:15منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
نوٹ: ہرسوال کے چار ممکنہ جوابA,B,CاورDدئیے گئے ہیں-جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے-ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- اسلامی ریاست جواب دہ ہوتی ہے ؟
- 712 ء میں مسلمان وادیِ سندھ میں کس شخصیت کی قیادت میں داخل ہوئے؟
- قرارداد مقاصد پاس ہوئی؟
- متحدہ برِصغیر میں 1947 ء تک کل کتنی آرڈیننس فیکٹریاں کام کر رہی تھیں؟
- ۔جنگِ آزادی لڑی گئی؟1.1
- پاکستان کے کنوب میں سمندر واقع ہے؟
- پاکستان میں سینٹ کے ارکان کی کل تعداد ہے ؟
- ہڑپہ کے کھنڈرات واقع ہیں ضلع؟
- پاکستان کا پہلا پانچ سالہ منصوبہ شروع ہوا؟
- ۔بھارت اور سندھ ظاس کے درمیان معاہدہ ہوا؟
سوال نمبر 2- کوئی سے چھ اجزاء کے جوابات تحریر کریں۔
- لفظ پاکستان کب اور کس نے تجویز کیا؟
- کابینہ مشن پلان میں صوبائی گروپ کی تشکیل کیسے ہوئی؟
- اتحاد ، یقین اور نظم و ضبط سے کیا مراد ہے ؟
- شمالی پہاڑوں کی اہمیت بیان کریں؟
- پاکستان اور بھارت کے درمیان دریائی پانی کا مسئلہ کیسے حل ہوا؟
- دستورِ پاکستان 1956 ء کی کوئی سی دو اسلامی دفعات لکھیں۔
- ضلعی حکومت کن اہلکاران پر مشتمل ہوتی ہے ؟
- وزارت کسے کہتے ہیں؟
سوال نمبر 3- ۔کوئی سے چھ اجزاء کے جوابات تحریر کریں۔
- گندھارا تہذیب کا مرکز کہاں ہے ؟
- کشمیری زبان کا پانچواں دور بیان کیجیے۔
- اردو زبان کی ترویح کے سلسلہ می کوئی سے دو شعراء کے نام لکھیے۔
- قومی یکجہتی کی کیا اہمیت ہے؟
- جمہوریت کا قیام کیوں ضروری ہے ؟
- بھاری صنعت سے کیا مراد ہے ؟
- زرعی بنک بنانے کا مقصد کیا ہے ؟
- قومی سلامتی سے کیا مراد ہے ؟
- پاکستان سعودی اکنامک کمیشن کے مقاصد کیا ہیں؟
کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کریں۔
سوال نمبر 4۔ نظریہ پاکستان کے اجزائے ترکیبی بیان کریں۔
سوال نمبر 5۔ مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) کے کوئی سے پانچ فرائض بیان کریں۔
سوال نمبر 6۔ معاشی منصوبہ بندی کی تعریف کیجیےاور اس کی اہمیت بیان کیجیے۔
مطالعہ پاکستان (لازمی)
انٹر پارٹ-2 راولپنڈی بورڈ2013
2 گروپ-
وقت:30منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
نوٹ: ہرسوال کے چار ممکنہ جوابA,B,CاورDدئیے گئے ہیں-جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے-ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- ۔ قومی اسمبلی کے ارکان کی تعداد ہے ؟1.1
- روالپنڈی سے کراچی تک کا علاقہ کہلاتا ہے ؟
- اردو ترکی زبان کا لفظ ہےجس کے معنی ہیں؟
- پاکستان کے لوگوں ہیں قدر مشترک ہے؟
- زیادہ تر خشک میوہ جات کاشت ہوتے ہیں؟
- پاکستان نے ایٹمی دھماکے کیے۔
- آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام عمل میں آیا۔
- انگریزوں کے دورِ حکومت میں برِصغیر میں ریاستوں کی تعداد تھی؟
- پہاڑ کی کم سے کم بلندی ہوتی ہے؟
- ۔اسلام میں اقتدارِ اعلیٰ کا مالک ہے ؟
سوال نمبر 2- کوئی سے چھ اجزاء کے جوابات تحریر کریں۔
- مسلم لیگ کے قیام کے کوئی سے دو مقاصد تحریر کریں۔
- سر سید احمد خان کے قائم کردہ کوئی سے دو تعلیمی اداروں کے نام تحریر کیجیے۔
- صوبائیت اور نسل پرستی سے کیا مراد ہے ؟
- ریاست جوناگڑھ نے بھارت کے ساتھ الحاق کیوں نہ کیا؟
- وادی سے کیا مراد ہے ؟
- معاشی عدم توازن کی کوئی سع دو وجوہات بیان کریں۔
- قرار داد مقاصد کی اہمیت بیان کیجیے۔
- مقننہ کیا کام سر انجام دیتی ہے ؟
- سیکشن آفیسر کے کوئی سے دو فرائض لکھیے۔
سوال نمبر 3- ۔کوئی سے چھ اجزاء کے جوابات تحریر کریں۔
- پاکستان میں کون کون سے اسلامی تہوار منائے جاتے ہیں؟
- ثقافت کی تعریف کیجیے؟
- پینجابی زبان کے معیاری لہجے کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
- پشتو زبان کی شاعری کے موضوعات کیا ہیں؟
- حضرت عمر ؓ کے دور کی کوئی سی دو انتظامی خصوصیات لکھیں۔
- اسلامی ریاست کی افادیت کیا ہے ؟
- پاکستان کے کوئی سی دو معدنیات کے نام لکھیں۔
- انتظامی تکون سے کیا مراد ہے ؟
- وزارتِ خارجہ کیا فرائض سر انجام دیتی ہے؟
کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کریں۔
سوال نمبر 4۔ خطے میں پاکستان کے محلے وقوع کی اہمیت بیان کریں۔
سوال نمبر 5۔ قدیم وادیِ سندھ کی ثقافت کی خصوصیات بیان کیجیے۔
سوال نمبر 6۔ پاکستان ، امریکہ تعلقات کا ارتقاء بیان کریں۔