اسلامک ایجوکیش
(لازمی)
ساہیوال بورڈ
2013
انٹر پارٹ – 1
وقت : 15 منٹ
پہلاگروپ
(معروضی طرز)
کل نمبر : 10
نوٹ: ہرسوال کے چار ممکنہ جوابA,B,CاورDدئیے گئے ہیں-جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے-ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
سوال نمبر 1-
- ظلم عظیم قرآن پاک نے کسے کہا ہے-
- اللہ تعالیٰ نے ہر قوم کی طرف بھیجا-
- رسول /نبی-
- سردار-
- لیڈر-
- سپہ سالار-
- صفا مروہ کے درمیان کی جاتی ہے-
- رمی -
- سعی -
- زیارت-
- قربانی-
- قیامت کے دن سب سے پہلے حساب ہو گا-
- نماز کا-
- حج کا-
- روذہ کا-
- زکوٰۃ کا-
- عقیدہ کے معنی ہیں-
- لکھی ہوئی چیز -
- پڑھی ہوئی چیز -
- گرہ لگائی ہوئی چیز-
- یاد کی ہوئی چیز-
- قرآن مجیدکی سورتیں ہیں -
- ابو لہب کا حضور ﷺ سے رشتہ تھا -
- بھائی کا -
- سوتیلے بھائی کا -
- دوست کا-
- چچا کا-
- وحی کا لفظی معنی کیا ہے-
- دعا کرنا-
- مطالعہ کرنا-
- لکھنا-
- اشارہ کرنا-
- قرآن مجید محفوظ ہے -
- ذہنوں میں -
- اصل شکل میں -
- سینوں میں-
- جیبوں میں-
- اسوہ کے معنی ہیں-
- سردار -
- شہر -
- نمونہ -
- طاقت -
اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)
ساہیوال بورڈ
2013
انٹر پارٹ – 1
پہلاگروپ
وقت : 1:45 گھنٹہ
(انشا ئیہ طرز)
کل نمبر :40
سوال نمبر 2- کو ئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجئے-
- صرف چار سطور میں اصطلاح " عقیدہ " کی وضاحت کیجئے-
- تقویٰ سے کیا مراد ہے؟
- سورہ اخلاص کا ترجمہ تحریر کیجئے-
- قرآن حکیم کی دو خصو صیات بیان کیجئے-
- الہامی کتابوں کی اہمیت چند سطور میں لکھئے-
- کلمہ شہادت کے دو اجزاء کے مختصر جوابات تحریر کیجئے-
- اسلام کے پانچ ستونوں کے نام تحریر کیجئے-
- حج مقبول کیا ہے؟
- نماز کے چار فوائد لکھئے-
سوال نمبر 3-کو ئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجئے-
- شوہر کے دو حقوق بیان کیجئے-
- حضورﷺ کے رحمتہ للعالمین ہونے کے حوالے سے آیت کا ترجمہ لکھئے-
- مساوات کے حوالے سے اُسوہ حسنہ میں دو مثالیں دیجئے-
- ذکر کے دو فوائد لکھئے-
- کتابت قرآن مجید کی دو چیزوں کے نام لکھئے-
- ترتیب توفیقی سے کیا مراد ہے؟
- صیح مسلم اور جامع ترمذی کے مولفین کے نام لکھئے-
- قرآنی آیت کا ترجمہ کیجیئے-
- وا عتصمو ابحبل اللہ جمیعا ولا تفرقو
- قرآنی آیت کا ترجمہ کیجیئے-
- لا یر حمہ اللہ من لا یر حم الناس
حصہ دوم
نوٹ- کوئی سے دو سوال حل کیجیئے-
سوال نمبر 4- عقیدہ توحیدسے کیا مراد ہے؟ انسانی زندگی پراس کے اثراتمختصر بیان کیجئے-
سوال نمبر 5- نوٹ لکھیے- (1) قانون کا احترام (2) منافقت
سوال نمبر 6- آپ ﷺ صبر و استقلال کا پیکر تھے – واقعات سے ثابت کیجئے-
اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)
ساہیوال بورڈ
2013
انٹر پارٹ – 1
وقت : 15 منٹ
دوسرا گروپ
(معروضی طرز)
کل نمبر : 10
نوٹ: ہرسوال کے چار ممکنہ جوابA,B,CاورDدئیے گئے ہیں-جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے-ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
سوال نمبر 1-
- مسجد مسلمانوں کیلئے مساوات کی -------------ہے-
- -جگہ
- -عمارت
- تربیت گاہ -
- -کلا س روم
- قرآن حکیم کے مطابق بزرگی کا معیار کیا ہے؟-2
- نماز -
- رحم -
- تقویٰ-
- اسلام-
- جنت قدموں تلے ہے-
- استادوں کے -
- بڑوں کے-
- باپوں کے -
- ماؤں کے-
- پاکستان کا قیام عمل میں آیا رمضان شریف کی -
- اکیسویں شب-
- تیئسویں شب-
- ستائیسویں شب-
- انتیسویں شب-
- کس رکن اسلام کو بدن صحت کہتے ہیں-
- انسان کا سب سے پہلا عقیدہ ہے-
- توحید -
- رسالت-
- ملائکہ -
- آخرت-
- جہاد کے لغوی معنی ہے-
- لڑنا-
- کوشش کرنا-
- میدان جنگ میں جانا-
- مرنا-
- عقائد اسلام میں ہے –
- نماز -
- روزہ -
- زکوٰۃ -
- آخرت پر ایمان-
- قرآن پاک کی موجودہ ترتیب ہے-
- تو فیقی -
- تو قیفی -
- صعودی -
- نزولی-
- تدوین حدیث کا با قاعدہ آغاز ہوا-
- پہلی صدی ہجری میں-
- دوسری صدی ہجری میں -
- عہد سلاطین میں -
- جدید دور میں-
اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)
ساہیوال بورڈ
2013
انٹر پارٹ – 1
دوسرا گروپ
وقت : 1:45 گھنٹہ
(انشا ئیہ طرز)
کل نمبر :40
سوال نمبر 2- کو ئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجئے-
- توحید کی کوئی سی دو اقسام لکھئے
- وحی کا اصطلاحی مفہوم لکھئے
- انبیاء کرام کی کوئی دو خصوصیات قلمبند کیجئے-
- ختم نبوت کے حوالے سے کوئی حدیث لکھئے-
- کوئی سے دو ارکان اسلام کے نام لکھئے-
- اولاد کے کوئی سے دو حقوق تحریر کیجئے-
- ہمسائے کے دو حقوق بتایئے-
- کوئی سے دو ذائل اخلاق لکھئے-
- منافق کی دو نشانیا ں تحریر کیجئے-
سوال نمبر 3-کو ئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجئے-
- قرآنی آیت کا ترجمہ کیجیئے-
- ان اکرمکم عنداللہ اتقاکم-
- حدیث کا ترجمہ کیجئے-
- قرآن مجید کی سب سے بڑی سورۃ اور سب سے چھوٹی سورۃ کا نام لکھئے-
- اسلام میں سب سے پہلے اور سب سے آخری غزہ کا نام لکھئے-
- قرآن مجید کے تین نام تحریر کیجئے-
- صبر و استقلال کے معنی تحریر کیجئے-
- تسبیح فا طمہ سے کیا مراد ہے؟-
- عرب اپنے بچوں کو کیوں قتل کرتے تھے ؟ مختصر وجو ہات بتایئے-
- اسلام کی تبلیغ پر کون سے چچا اور اسکی بیوی آپ ﷺ کے دشمن ہو گئے-
حصہ دوم
نوٹ- کوئی سے دو سوال حل کیجیئے-
سوال نمبر 4- رسالت محمدﷺ کی خصوصیات مختصر بیان کیجئے-
سوال نمبر 5-جہاد کی اقسام اور فضائل بیان کیجئے-
سوال نمبر 6- حضور ﷺ کی اُمت پر شفقت و رحمت کے حوالے سے نوٹ لکھئے-