مطالعہ پاکستان (لازمی)
انٹر پارٹ11 ساہیوال بورڈ2013 پارٹ
حصہ انشا ئیہ
گروپ پہلا
وقت =1.45 گھنٹے
کل نمبر = 40
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
- جنگ عظیم دوم کا آغا ز ہوا؟
- .قیا م پاکستان کے وقت ریا ست حید ر آباد کن میں قو م کی اکثریت تھی؟
- .پاکستان کے مغرب میں کونسا ملک کواقع ہے۔
- بھارت
- چین
- بنگلہ دیش
- افغانستان
- 1956کا دستو ر کب نافذہوا؟
- 23مارچ
- 14اگست
- 8جون
- 27اکتوبر
- قومی اسمبلی کے ارکان کی کل تعداد کتنی ہے؟
- مسجد وزیر خان کہاں واقع ہے؟
- پشاور
- مردان
- راولپنڈی
- لاہور
- وارث شاہ کس زبان کے شاعر تھے۔
- پاکستان میں غربت کی زندگی گزارنے والے افراد کتنے فیصد ہیں؟
- پاکستان کا تیسر پانچ سالہ منصوبہ کب شروع ہوا؟
- پاکستان اور افغانستان کی مشترکہ سرحد کی لمبائی کتنی ہے؟
- 2252 کلومیٹر
- 2282 کلومیٹر
- 2350 کلومیٹر
- 2452 کلومیٹر
مطالعہ پاکستان (لازمی ) گروپ –پہلا
حصہ انشائیہ
وقت = 1.45 گھنٹے
کل نمبر= 40
جوابی کاپی پر وہی سوال اور جز و نمبر درج کیجیے۔ جو کہ سوالیہ پرچے میں درج ہے۔
حصہ اول
سوال نمبر 2- کوئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجیے ۔ 12= 2x 6
- کرپس مشن کی دوتجاویز کھئے۔
- تحریک خلافت کے دوران گاندھی نے مسلمانوں کو کیا مشورہ دیا؟
- اتحاد یقین اور نظم وضبط سے کیا مراد ہے۔؟
- سطح رتقع پوٹھوار کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں ۔
- پیمانہ کی تعریف کیجیے۔
- اللہ تعالی کی حاکمیت سے کیا مراد ہے؟
- اخلاقی حقو ق سے کیا مراد ہے؟
- متفنہ کیا کام کرتی ہے؟
- یونین کونسل کے دو فرائض لکھے۔
سوال نمبر 3۔ کوئی چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجیے۔
- انگریز ما ہر آثار قدیمہ سر جان مارشل نے پاکستان میں کیا کام کیا؟
- تعلیمی اداروں کے نام لکھیے ۔جو تحریک علی گذھ کے نتیجے میں قائم ہوئے ۔
- بلوچی شاعری کے حوالے سے رزمیہ کے موضوعات لکئے۔
- سند ھی زبان کے چار شعراء کے نا م لکھے۔
- اسلامی ریا ست کی تعریف لکھئے۔
- مشترکہ زبان قو می اتحاد کیلئے کیا کردار ادا کرتی ہے۔؟
- زرعی بنک بنا نے کا مقصد کیا ہے۔
- دفاعی میدان میں پاکستان اور چین کے درمیان کون کونسے معاہدے ہوئے ہیں ۔
- خارجہ پالیسی میں سئاسی جماعتوں اور پریشر گروپ کا کیا کردار ہے؟
حصہ دوم 16= 8x2
کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کیجیے۔
- سر سید احمد خاں کی تعلیمی خدمات پر روشنی ڈالنے ۔
- 1973ء کے دستور کی اسلامی دفعات کا جائز ہ لیجئے ۔
- پاکستان اور ایران کے تعلقات کاارتقائی جائزہ پیش کیجیے۔
مطالعہ پاکستان (لازمی ) گروپ –دوسرا
وقت = 15منٹ
کل نمبر =10
ہر سوال کے چا ممکنہ جوابتA,B,C,D دیئے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلوہ دیئرہ کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پر کر یا کاٹ کر پر کرنے کی صورت میں مزکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔ Bubble
پر کرنے کی صورت میں کوئی نمبر نہیں دیاجائے گا۔اس سوالیہ پر چہ پر سوالات ہرگز حل نہ کریں۔
- خوشحال خان خٹک کس زبان کے شاعر تھے؟
- قیا م پاکستان کے وقت رابطے کی زبان کونسی تھی؟
- پاکستان کا پہلا پانچ سالہ منصو بہ کب شروع ہوا؟
- پاکستان نے ایٹمی دھماکے کب کیے؟
- آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام کس سال عمل میں آیا؟
- پر صغیر کی تقسیم کے وقت ہندوستان میں وائسرئے کون تھا ؟
- لارڈ کرزن
- لارڈڈیول
- لارڈ منٹو
- لارڈماؤنٹ بیٹن
- پاکستان کے شمال میں کون سا ملک واقع ہے۔
- بھارت
- چین
- افغانستان
- ایران
- 1973ء کا دستور کب نافذہوا؟
- 23مارچ
- 14اگست
- 8جون
- 27 اکتوبر
- سپریم کورٹ کا صدر دفتر کس شہر میں واقع ہے؟
- کراچی
- لاہور
- اسلام آباد
- پشاور
سوال نمبر2 سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجیے۔
- سر سید احمد خان کی چارتصانیف کے نا م لکئھے
- تحریک خلافت کے دو مقاصد تحریر کیجیے۔
- ریاست جونگڑھ نے بھارت کے ساتھ الحاق کیوں نہ کیا؟
- صوبائیت اور نسل پرستی سے کیا مراد ہے؟
- معاشی عدم توازن کی کیا وجوہات ہیں ؟
- حقو ق کی تعریف کیجے۔
- بنیادی اصولوں کی کمیٹی کی دوسری رپورٹ کی دواسلامی دفعات لکھے۔
- انتظامیہ کے دو فرائض لکئھے۔
- سیکشن آفیسر کے دوفرائض لکھئے۔
سوال نمبر 3کو ئی سے چھ اجز ا کے جوابا ت تحر یر کیجیے۔
- ثقافت کی تعریف کیجیے۔
- 2.پشتو زبان کی شاعری کے موضوعات کیاہیں ۔
- 3. پنجابی زبان کی ترقی کے سلسلہ میں دوشعراء کا کا م مختصر بیان کیجے۔
- 4. تیسرے پانچ سالہ منصوبے کے دو مقاصد لکھئے۔
- 5.پاکستان کی چار اہم درآمدات کے نام لکھئے۔
- 6.قومی یکجہتی سے کیا مراد ہے؟
- 7.یکساں حقوق کی فراہمی سے کیا مراد ہے؟
- 8.ورلڈٹریڈ سنٹر کا واقعہ مختصر بیان کیجئے۔
- 9.پاکستان کے ایٹمی دھماکے پر مختصر نوٹ لکھئے۔
حصہ دوم
کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحر یر کیجیے۔
- پاکستان کی ابتدائی مشکلات کیاتھیں ؟ کوئی سی چار مشکلات بیان کیجئے۔
- 1973ءکے دستور کی اسلامی دفعات کا جائز ہ لیجئے۔
- پاکستان میں قومی رابطے کی زبان اردو کو کیوں کہاجاتاہے۔؟ تفصیلاً لکھئے۔