اسلامک ایجوکیشن(لازمی)
سرگودھا بورڈ
2013
انٹر پارٹ – 1
پہلاگروپ
وقت : 15 منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر : 10
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
سوال نمبر1-
- عقیدہ کا لغوی معنی ہے -
- -واضح کرنا
- -گرہ لگائی ہوئی چیز
- کھولنا
- -عہد پورا کرنا
- روزے کی قبولیت کی دو اہم شرائط-
- ایمان ق احتساب
- بھوکا رکھنا
- نماز پڑھنا
- تلاوت کرنا
- کس گناہ کی بخشش نہیں ہو گی
- جھوٹ کی
- غیبت کی
- زنا کی
- شرک کی
- روزے کے فرض ہونے کی حکمت ہے-
- اجر کا حصول
- نیکی کا حصول
- دولت کا حصول
- تقویٰ کا حصول
- کس سورۃ میں مصارف زکوۃ کا ذکر ہے-
- سورۃ نمل
- سورۃ توبہ
- سورۃ بقرہ
- سورۃ نور
- حضورﷺ نے نماز تراویح مسجد میں ادا فرمائی -
- حضرت جعفر طیار شہید ہوے -
- غزوہ تبوک میں
- غزوہ موتہ میں
- غزوہ حنین میں
- غزوہ خندق میں
- قرآن میں قرآن مجیدکے --------نام بیان ہوے ہیں -
- صحیفہ صادقہ -----------نے تالیف کیا -
- عبداللہ بن عمر و بن العاص
- علی
- عثمانؓ
- عبداللہ بن عمر
- فقہ جعفریہ کی حدیث کی مستند ترین کتابیں ہیں -
اسلامک ایجوکیشن(لازمی)
سرگودھا بورڈ
2013
انٹر پارٹ – 1
پہلاگروپ
وقت : 1:45 گھنٹہ
(انشا ئیہ طرز)
کل نمبر :40
سوال نمبر 2- کو ئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجئے-
- عقیدہ کا لغوی و اصطلاحی مفہوم واضح کیجئے-
- توحید کے لغوی و اصطلاحی معنی بیان کیجئے-
- تکبر کا مفہوم واضح کیجئے-
- غیر مسلموں کے کوئی سے دو حقوق بیان کیجئے-
- حسد کے کوئی سے دو نقصانات لکھئے-
- سونے اور چاندی کا نصاب تحریر کیجیے-
- نماز کی اہمیت سے متعلق کسی ایک قرآنی آیت کا مفہوم بیان کیجئے-
- کلمہ شہادت کا معنیٰ لکھئے-
- قانون شکنی کی دو وجوہات بیان کیجئے-
سوال نمبر 3-کو ئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجئے-
- نبی اکرم ﷺ کی زندگی میں سے عدل کی ایک مثال دیں-
- نبی اکرم ﷺ بچوں کے ساتھ کس طرح پیش آتے –تین سطور لکھئے-
- ماں کی عظمت کے بارے میں نبی اکرم ﷺ کے کسی فرمان کا ترجمہ لکھئے-
- رشتہ مواخات کیا ہے-
- قرآن حکیم کی دو اہم خصوصیات بیان کریں-
- فقہ جعفریہ کی دو مشہور کتب حدیث کے نام لکھیں-
- قرآن حکیم کیطویل ترین سورۃ اورمختصر ترین سورۃ کا نام تحریر کریں -
- ترجمہ کریں: ان فی خلق السمٰوت والارضو اختلاف الیل و النھار لا یت یا ولی الالباب
- ترجمہ کریں: کل المسلم علی المسلم حرام دمہُ و ما لہُ و عرضُہُ
حصہ دوم
نوٹ- کوئی سے دو سوال حل کیجیئے-
- نماز کی اہمیت اور فوائد پر نوٹ لکھئے-
- زکوۃ کے معاشی اور معاشرتی فوائد تحریر کیجئے-
- قرآن مجید کی ترتیب اور جمع و تدوین پر نوٹ لکھئے-
اسلامک ایجوکیشن(لازمی)
سرگودھا بورڈ
2013
انٹر پارٹ – 1
پہلاگروپ
وقت : 15 منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر : 10
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
سوال نمبر1-
- لفظ عقیدہ کا لغوی معنی ہے -
- کھولنا
- ایمان رکھنا
- گرہ لگی چیز
- یقین رکھنا
- دنیا میں کل کتنے پیغمبر آئے-
- 100000
- 120000
- 125000
- 124000
- فرشتے پیدا کئے گئے-
- روشنی سے
- آگ سے
- نور سے
- بجلی سے
- زکوٰۃ کا لغوی معنی ہے -
- تباہی پر خرچ کرنا
- پاک کرنا
- دشمن کو شکست دینا
- خیرات
- جہاد کے لغوی معنی ہے-
- کوشش کرنا
- اللہ کو خوش کرنا
- دشمن کو شکست دینا
- مقاصد حاصل کرنا
- اللہ تعا لیٰ نے حضرت محمد ﷺ کو بھیجا-
- غریبوں کے لیے
- بڑوں کے لیے رحمت
- بچوں کے لیے رحمت
- پوری دنیا کے لیے
- قرآن پاک کے کتنے نام قراآن سے ماخوز ہیں -
- مساوات کا عملی نمونہ ہے -
- قرآن پاک میں کل سورتیں ہیں –
- قرآن کی سب سے چھوٹی سورۃ ہے-
- سورۃ فاتحہ
- سورۃ کوثر
- سورۃ نساء
- سورۃ مریم
اسلامک ایجوکیشن(لازمی)
سرگودھا بورڈ
2013
انٹر پارٹ – 1
پہلاگروپ
وقت : 1:45 گھنٹہ
(انشا ئیہ طرز)
کل نمبر :40
سوال نمبر 2- کو ئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجئے-
- اللہ تعالیٰ کے کوئی دو صفاتی نام لکھئے-
- پیغمبر پاک ﷺ کی کوئی دو خوبیاں بیان کیجئے-
- عقیدہ آخرت کے کوئی دو اثرات بیان کیجئے-
- ذکر کی کوئی دو اقسام لکھئے-
- قانون شکنی کی دو وجوہات لکھئے-
- وعدہ پورا کرنے کی اہمیت بیان کیجئے-
- شرک کی کوئی دو قسمیں لکھئے-
- کن لوگوں کو زکوۃ نہیں دی جا سکتی -
- عقیدہ کا لغوی و اصطلاحی معنی بیان کیجئے-
سوال نمبر 3-کو ئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجئے-
- سچائی اور جھوٹ کا انجام کیا ہے؟
- حضور ﷺ کے عضوو درگزر کا کوئی واقعہ تحریر کیجئے-
- مکہ میں حضور ﷺ کو کس قسم کی تکا لیف کا سامنا کرنا پڑا – مختصر بتایئے-
- صحاح ستہ میں سے دو کتب حدیث کے نام لکھئے-
- مدنی سورتوں کی دو خصوصیات لکھیں -
- حدیث کی دین میں کیا حیثیت ہے-
- حجۃ الواداع کسے کہتے ہیں؟
- آیت مبارکہ کا ترجمہ کریں یا ایھاالذین امنو اکتب علیکم الصیام-
- حدیث مبارکہ کا ترجمہ کریں – الجنۃ تحت اقدام الا مھات
حصہ دوم
نوٹ- کوئی سے دو سوال حل کیجیئے-
- عقیدہ آخرت سے کیا مراد ہے؟ انسانی زندگی پراس کے اثرات مختصر بیان کیجئے -
- حج پر مفصل نوٹ لکھئے-
- تد وین حدیث پر مضمون تحریر کیجئے-