مطالعہ پاکستان (لازمی)
انٹر پارٹ11 سرگودھا بورڈ2013 پارٹ
حصہ انشا ئیہ
گروپ پہلا
وقت = 1.45 گھنٹے
کل نمبر = 40
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
جوابی کاپی پر وہی سوال اور جز و نمبر درج کیجیے۔ جو کہ سوالیہ پرچے میں درج ہے۔
حصہ اول
سوال نمبر 2- کوئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجیے ۔ 12= 2x 6
- تحریک خلافت کے دو مقاصد تحریر کیجے۔
- قرارداد پاکستان کے دو بنیا دی نکات بیان کیجے۔
- قائد اعظم نے طلباء کو کیا نصیحت کی؟
- صو بائیت اور نسل پرستی سے کیا مراد ہے؟
- وادیوں سے کیا مراد ہے؟
- خطوط طول بلد کون سے خطوط ہیں ۔
- مسلمان کی تعریف کریں ۔
- ضلعی حکومت کن افراد پر مشتمل ہوتی ہے۔
- کے دو فرائض لکئھے۔D.C.O. .9
سوال نمبر 3۔ کوئی چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجیے۔
- ثقافت کی تعریف کیجے۔
- پاکستان میں کون کون سی غذائیں پسند کی جاتی ہیں ۔
- اردو زبان کی ترویج کے سلسلہ میں دو شعراء کے نام لکھئے۔
- سندھی زبان کے دو شعراء کے نام لکھئے۔
- مشترکہ مزہب کا کیا مطلب ہے؟
- اسلامی ریاست کی تعریف لکھئے۔
- تیسرے پانچ سالہ منصوبے کے دو مقاصد لکھئے۔
- معاشی منصوبہ بندی کی تعریف کیجے۔
- قو می سلامتی سے کیامراد ہے؟
حصہ دوم 16= 8x2
کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کیجیے۔
- پاکستان کے محل وقو ع کی اہمیت بیان کیجے۔
- 1973ء کے دستور کی اسلامی دفعات کا جائز ہ لیجئے ۔
- سندھی زبان کے مختلف ارتقائی مراحل کی وضاحت کیجے
مطالعہ پاکستان (لازمی ) گروپ –دوسرا
وقت = 15منٹ
کل نمبر =10
ہر سوال کے چا ممکنہ جوابتA,B,C,D دیئے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلوہ دیئرہ کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پر کر یا کاٹ کر پر کرنے کی صورت میں مزکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔ Bubble
پر کرنے کی صورت میں کوئی نمبر نہیں دیاجائے گا۔اس سوالیہ پر چہ پر سوالات ہرگز حل نہ کریں۔
- تحریک خلافت کی رہنمائی کس نے کی ؟
- سر سید احمد خاں
- علامہ محمد اقبال
- سر آغا خاں
- مولانا محمد علی جوہر
- انگریزوں کے دور حکوبت میں برصغیر میں ریاستوں کی تعداد کیاتھی ؟
- .پاکستان اور چین کی سرحد کے ساتھ کون سا پہاڑی سلسلہ ہے؟
- ہمالیہ
- شوالک
- کوہ قراقرم
- کوہ ہندوکش
- شرعی حدود آرڈیننس کب نافز کیا گیا؟
- قومی اسمبلی کے اراکین کی کل تعداد
- مغلیہ خاندان کا شاہکار مسجد مہارت خاں پاکستان کے کس شہر میں ہے؟
- مست توکلی کس زبان کا شاعر تھا؟
- قیام پاکستان کے بعد رابطہ کی زبان تھی
- انتر نیٹ کے ذریعے کا روبار کو کہتے ہیں۔
- کریڈٹ کارڈ
- کورئیر
- ای۔کامرس
- حکمت عملی
- پاکستان اور بھارت کے درمیان ناخوشگوار تعلقات کی سب سے بڑی وجہ
- غربت
- اسلحہ کی دوڑ
- مسئلہ کشمیر
- نہری پانی
سوال نمبر2. سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجیے۔
- سر سید احمد خان کے قائم کردہ چارتعلیمی اداروں کے نا م تحریر لکھئے۔
- بھارت نے پاکستان کے حصے کے اثاثے پاکستان کو کیوں نہ دیئے۔
- میپ پروجیکشن کسے کہتے ہیں۔
- شمالی پہاڑوں کی اہمیت بیان کیجے۔
- اسلامی نظریاتی کونسل کے دوفرئض بیان کریں۔
- حقوق کی تعریف کریں۔
- وزارت کے کہتے ہیں۔
- کرپس مشن کی دوتجاویز بیان کیجے۔
- پاکستان کی انتظامی مشکلات بیان کریں۔
سوال نمبر 3کو ئی سے چھ اجز ا کے جوابا ت تحر یر کیجیے۔
- تعلیمی اداروں کے نام لکھئے جو تحریک علی گڑھ کے نتیجے میں قائم ہوئے۔
- مغلیہ دور کے ان بادساہوں کے نام لکھئے جو فن خطاطی میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔
- بلوچی شاعری کے حوالے سے رزمیہ شاعری کے موضوعات لکھئے۔
- پنجابی زبان کی ترقی کے سلسلے میں چار شعراء کا کام بیان کیجے۔
- اسلامی ریاست کی تعریف لکھئے۔
- اسلامی ریاست کی افادیت لکھئے۔
- پاکستان کی چھا اہم درآمات کے نا م لکھئے۔
- پاکستان میں صنعتی ترقی کی راہ میں حائل چاررکا وٹیں تحریر کیجے۔
- ورات خارجہ کیا فرائض سر انجا دیتی ہے۔
حصہ دوم
کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحر یر کیجیے۔
- مطالبہ پاکستان کے پانچ محرکا ت بیان کیجے ۔
- پاکستانی ثقافت کی نمایاں خصوصیات کا ذکر کیجے۔
- پاکستان میں زرعی شعبے کی اہمیت وافادیت بیان کیجے۔