1 گروپ-
1 انٹر پارٹ- سرگودھا  بورڈ2013ء
ردو(لازمی)
کل نمبر:20
(معروضی طرز)
وقت:30منٹ
دئیے گئے ہیں-جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے-D اورC,B,Aنوٹ: ہرسوال کے چار ممکنہ جواب
ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-

  1 گروپ-
1 انٹر پارٹ- سرگودھا  بورڈ2013ء
ردو(لازمی)
وقت:2.30گھنٹے
(انشائی طرز)

کل نمبر:80

2۔ درج ذیل اشعار کی تشریح نظم کا عنوان اور شاعر کا نام لکھیئے۔
گنوادی ہم نے جو اسلاف سے میراث پا ئی تھی
ثریا سے زمین پر آسماں نے ہم کو دے مارا
حکومت کا تو کیا رونا کہ اک عارضی شے تھی
نہیں دنیا کے آئین مسلم سے کوئی چارا
درج ذیل اشعار کی تشریخ اور شاعر کا نام بھی لکھیئے۔
آفاق کی منزل سے گیا کون سلامت
اسباب لٹاراہ میں ، یاں ہر سفری کا
ہر زخم جگر دادر محشر سے ہمارا
انصاف طلب ہے تیری بیداد گری کا
لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام
آفاق کی اس کارگہ شیشہ گری کا


حصہ دوم


سیاق و سباق کے حوالے سے کسی ایک جزو کی تشریح کیجئے، مصنف  کا نام          اور  سبق کا عنوان بھی لکھیئے۔
(ا)   ا س جبلی مہرومحبت کا مقضاء تھا کہ وہ اپنے رفیقوں اور نوکروں اور لگے بندھوں کو تا بمقدور عمر بھر اپنے    ساتھ    نباہنا چایتے تھے جس شخص کے قدم ان کے ہاں جم گئے پھر نہ وہ اس کو اپنے پاس سے جدا کرنا چاہتے تھے اور نہ وہ ان سے جدا ہونا چاہتا تھا اول تو وہ کسی کی شکایت سنتے نہ تھے اور اگر کوئی ملازم کی کوئی شکایت کرتا تھا تو اس لا کچھ اثر نہ ہوتا تھا۔
(ب)     لاہور تک پہنچنے کے کئی راستے ہیں لیکن دو ان میں سے بہت مشہور ہیں ایک پشاور سے آتاہے دوسرا دہلی سے وسطی ایشیاء کے حملہ آور پشاور کے راستے اور یوبی کے حملہ آوردہلی کے راستے وارد ہوتےہیں۔اول الذ کراہل سیف کہلاتےہیں اور غزنوی یا غوری تخلص کرتے ہیں۔ مؤ خرالذ کر اہل زبان کہلاتے ہیں یہ بھی تخلص کرتے ہیں اور اس میں بد طونی رکھتے ہیں۔
کسی ایک نصابی سبق کا خلاصہ لکھئے اور مصنف کا نام بھی تحریر کیجئے۔


5۔اختر شیرانی کی نظم"برسات" کا خلاصہ لکھئے۔
مریض اورمماردار  کے درمیان مکالمہ تحریر کیجئے۔.......یا.........عیدمیلادالنبیﷺ کے جلسے کی رواداد تحریر کیجئے۔