مطالعہ پاکستان
(معروضی طرز)
گروپ پہلا II پرچہ
وقت : 15 منٹ
2014
کل نمبر :10
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات , , اور دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
- کوہستان ہندو کش کی بلند ترین چھوٹی ہے۔
- نانگاپربت
- ترچ میر
- ملکہ پربت
- ایورسٹ
- قیام پاکستان کے وقت ریاست حیدر آباد دکن میں کس قوم کی اکثریت تھی:
- آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام کس سال عمل میں آیا:
- قرارداد مقاصد کے مطابق ملک کا نظام ہوگا
- واحدانی
- غیر قانونی
- وفاقی
- صدارتی
- 1647ء میں شاہجہاں نے آگردکی بجائے کس شہر کو دارلحکومت بنایا:
- پاکستان نے ایٹمی دھماکہ کس سن میں کیئے:
- مجلس شوری کتنے ایوانوں پر مشتمل ہے:
- پاکستان معرض وجود میں آنے پر رابطے کی زبان تھی:
- انگریزی
- ہندی
- اُردو
- پنجابی
- زیادہ تر خشک میوہ جات پاکستان کے کس صوبے میں کاشت ہوتے ہیں:
- خیبر پختونخواہ
- پنجاب
- سندھ
- بلوچستان
- برصغیر پر مسلماں نے کتنے سال حکومت کی:
- 500 سال
- 800 سال
- 1000سال
- 1200سال
مطالعہ پاکستان
(انشائیہ)
گروپ پہلا II پرچہ
وقت : 1:45 منٹ
2014
کل نمبر :40
حصہ اول
2۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھیئے
- آل انڈیا مسلم لیگ کے قیام کے دو اسباب تھریر کریں-
- اُردو ہند ھی تنازعہ کی وضاحت کریں۔
- پاکستان اور بھارت کے درمیان دریائی پانی کا مسئلہ حل ہوا؟
- صوبائیت اور نسل پرستی سے کیا مراد ہے؟
- معاشی عدم توازن کی کوئی سی وجوہات تحریر کریں۔
- خطوط طول بلد کون سےخطوط ہیں۔
- قراردادِمقاصد کی اہمیت بیان کریں۔
- اللہ تعالیٰ کی حاکمیت سے کیا مراد ہے۔
- مجلس شوری (پارلمینٹ)کی تعریف کریں۔
3۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھیئے
- ثقافت کی تعریف کریں۔
- پاکستان میں کون کون سی غذائیںپسند کی جاتی ہیں؟
- اردو زبان کی ترویج کے سلسلے میں چار اشعراءکے نام لکھیں۔
- پشتو زبان کی شاعری کے موضوعات کیا ہیں،
- قامی یکجہتی سے کیا مراد ہے۔
- اسلامی ریاست سے کیا مراد ہے۔
- بھارتی صنعت سی کیامراد ہے۔
- پاکستان کی کوئی سی چار بڑی برآبدات کی نام لکھیں۔
- خارجہ پالیسی سے کیا مراد ہے۔
حصہ دوم
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات , , اور دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
- 28مئی 1998ءکو پاکستان نے کس پہاڑی سلسلے میں ایٹمی
- کوہ سفید
- چاغی ہلز
- ٹوبا کاکڑ
- راس کو
- قراردادِ لاہور مسلم لیگ کے سا لانہ اجلاس میں کب منظور ہوئی:
- شرعی حدود آرڈیننس کب نافذ کیا گیا۔
- قرآن پاک کا پہلا ترجمہ کب ہوا۔
- پنجابی
- کشمیری
- سندھی
- بلوچی
- پاکستان اور بھارت کے درمیان نا خوشگوار تعلقات کی سب سے بڑی وجہ:
- غربت
- اسلحہ کی دوڑ
- مسئلہ کشمیر
- نہری پانی
- قومی اسمبلی کے ارکان کے انتخاب کی مدت ہے۔
- پاکستان کے لوگوں میں قدر مشترک ہے۔
- لباس
- زبان
- عادات
- دین اسلام
- اشیاء کی طلب میں اضا فےسے۔
- قیمتیں بڑھتی ہیں
- قیمتیں کم ہوتی ہیں
- رسد میں اضافہ ہوتا ہے
- رسد میں کمی ہوتی ہے
- ٹیکسلا کاراولپنڈی سے فاصلہ ہے:
- 10کلو میٹر
- 20 کلو میٹر
- 30 کلو میٹر
- 40 کلو میٹر
مطالعہ پاکستان
(انشائیہ)
گروپ دوسراII پرچہ
وقت : 1:45 منٹ
2014
کل نمبر :40
حصہ اول
2۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھیئے
- قراردادِپاکستان کے دو بنیادی نکات تحریر کریں۔
- تحرکِ خلافت کے دو مقاصد تحریر کریں۔
- انڈیا نے پاکستان کے حصے کے اثاثے پاکستان کو کیوں نہ دیئے؟
- ریاست حیدر آباد دکن پر انڈیا نے کیسے قبضہ کیا؟
- شمالی پہاڑون کی اہمیت بیان کریں؟
- معاشی عدم توازن سے کیا مراد ہے؟
- بنیادی اصولوں کی کمیٹی کی دوسری رپورٹ کی کوئی سی دودفعات لکھیں۔
- اخلاقی حقوق کی تعریف کریں۔
- سپریم کورٹ کے دو اختیارات لکھیں۔
3۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھیئے
- پاکستان میں کون کون سے اسلامی تہوار منائے جاتے ہیں؟
- قدیم وادی سندھ کے لوگ کس قسم کی خوراک استعمال کرتے تھے۔
- سندھی زبان کے چار اشعراء کے نام لکھیں۔
- کشمیری زبان کا پانچواں دور بیان کریں۔
- جمہوریت کا قیام کیوں ضروری ہے؟
- قومی یکجہتی کے لئے کون سے عناصر ضروری ہیں؟چارعناصر کے نام لکھئیے۔
- چھوٹی صنعت سے کیا مراد ہے۔
- ذرائع موصلات سے کیا مراد ہے؟
- قومی سلامتی سے کیامراد ہے؟
حصہ دوم
- سرسید احمد خان کی تعلیمی خدمات پر روشنی ڈالیئے۔
- 1973 ءکے دستور کی اسلامی دفعات کا جائزہ لیں۔
- .پاکستان کی خارجہ پالیسی کے مقاصد اور تشکیل کے ذرائع بیان کریں۔