گروپ-1
انٹر پا ر ٹ 2
(معروضی طرز) بہا و لپور
2014 اردو(لازمی)
وقت:30منٹ
کل نمبر:20

نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا

انٹر پارٹ –2
پہلا  گروپ کل نمبر   :40 (انشا ئیہ طرز) بہاولپور  بورڈ
 2014 وقت : 1:45 گھنٹہ ردو
(لازمی)

سوال نمبر 2- (الف) درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے- شاعر کا نام اور نظم کا عنوان بھی تحریر کیجئے-
یہ پہلا سبق تھا کتاب ہدیٰ کا            کہ ہے ساری مخلوق کنبہ خدا کا
وہی دوست ہے خالق کا دوسرا کا               خلائق سے ہے جس کو رشتہ ولا کا
(ب) درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے- شاعر کا نام بھی لکھئے-
پردہ خاک میں سو ، سو رہے جا کر افسوس                           پردہ دخسار پہ کیا کیا مہ تاباں لے کر 
ابر کی طرح سے کر دیویں گے عالم کو نہا ل                           ہم جدھر جاویں گے ، یہ دیدہ گریاں لے کر 
پھر گئی سوئے اسیران قفس باد صبا                    خبر آمد ایام بہاراں لے کر
حصہ دوم
3- سیاق و سباق کے حوالے سے کسی ایک جزو کی تشریح کیجئے- سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی تحریر کیجئے-

(الف) وہ جو ہر قابل تھے مگر موقع کی تاک میں تھے – حیدرآباد میں ان کی سیاست دانی ، تدبر ، انتظامی قابلیت کے جوہر کھلے- اُ ن کا ذہن ایسا رسا ، اُن کی طبیعت ایسی حاضر ، اُن کے اوسان ایسے بجا اور معا ملا ت اور واقعات پر ایسا عبور تھا کہ بڑے بڑے پیچیدہ معاملا ت کو باتوں باتوں میں سلجھا دیتے تھے – وہ اگر ترکی یا کسی اور سلطنت کے فارن منسٹر ہوتے تو یقینا دُ نیا میں بڑا نام پیدا کرتے ، بڑے بڑے مدبران اُن کا لوہا مان کئے تھے  -
(ب) مولوی نزیر احمد علی گڑھ کے لئے چندہ اگا ہنے کے سلسلے میں بہت کار آمد آدمی تھے – اس لئے جہا ں تک ممکن ہوتا  سر سید انہیں اپنے دوروں میں ساتھ رکھتے اور اُن سے تقریر یں کراتے – نذیر احمد کی قوت تقریر کے متعلق کہا جاتا تھا کہ انگلستان کا مشہور مقرر برک بھی  اُن سے زیادہ موثر تقریر نہیں کر سکتا تھا اب بھی اگلے وقتوں کے لوگ ، جنہوں نے مولوی صاحب کے لیکچر سنے ہیں ، کہتے ہیں کہ یا تو ہم نے ڈپٹی صاحب کو دیکھا ہے یا اب اخیر میں بہادر یا جنگ مرحوم کو دیکھا کہ سا معین پر جادو سا کر دیتے -

4- درج ذیل میں سے کسی ایک نصابی سبق کا خلاصہ لکھیے اور مصنف کا نام بھی تحریر کیجیے-

5- نظم "سراغ راہرو  " کا خلاصہ لکھیں  -
6-درج ذیل عنوانات میں سے کسی ایک عنوان پر مفصل مضمون تحریر کیجئے-    

7- اپنی والدہ کے نام خط تحریر کیجئے اور انہیں کا لج کے ماحول سے آگاہ کیجئے-    

انٹر پا ر ٹ  2
گروپ-2 کل نمبر:20 (معروضی طرز)  
  بہا ولپو ر 2014 وقت:30 
 منٹ اردو(لازمی)

نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا

مطا بقت اور حر و ف کے صیح استعما ل کو پیش نظر رکھتے ہو ئے درست حصے کی نشا ندہی کر یں

امداد ی ا فعا ل کے صیہح استعمال کو پیش نظر رکھتے ہو ئے درست حصے کی نشا ندہی  کر یں

انٹر پارٹ –2
گروپ دوسرا
بہاولپور  بورڈ
  2014 وقت : 2.40 گھنٹے اردو
(لازمی) (انشا ئیہ طرز) کل نمبر   :80

4- درج ذیل میں سے کسی ایک نصابی سبق کا خلاصہ لکھیے اور مصنف کا نام بھی تحریر کیجیے-

5- نظم " اسلامی مساوات " کا خلاصہ لکھیں ۔
6- درج ذیل عنوانات میں سے کسی ایک عنوان پر مفصل نوٹ تحریر کریں۔

7-اپنے دوست کو خط تحریر جس میں کالج میں ہونے والی سالانہ کھیلوں کا احوال لکھیں ۔