انٹر پارٹ – 1
پہلاگروپ
ڈی جی خان بورڈ
2014
اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)
کل نمبر : 10
(معروضی طرز)
وقت : 15 منٹ
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
سوال نمبر1-
- بے شک بھاری ظلم ہے-
- عقائد اسلام میں سے ہے-
- نماز
- روزہ
- زکوٰۃ
- آخرت پر ایمان
- اسلام کے معاشی نظام میں بنیادی اہمیت حاصل ہے-
- نماز کو
- روزہ کو
- زکوٰۃ کو
- حج کو
- قرب خدا وندی کا سب سے مؤثر وسیلہ ہے-
- حدیث شریف میں ہے" تیرے باپ ہیں-
- غیبت بیماری ہے-
- اخلاقی
- روحانی
- جسمانی
- باطنی
- اسلام میں بزرگی کا معیار ہے-
- ذات پر
- رنگ و نسل
- قبیلہ و خاندان
- نیکی اور تقویٰ
- قرآن مجیدکی سورتوں کی تعداد ہے -
- موطا کے مصنف کا نام ہے-
- امام مالکؒ
- امام ابو حنیفہ ؒ
- امام شا فعی ؒ
- امام احمد ؒ
- حضرت محمد ﷺ نے حج ادا لیا-
انٹر پارٹ – 1
پہلاگروپ
ڈی جی خان بورڈ
2014
اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)
کل نمبر :40
(انشا ئیہ طرز)
وقت : 1:45 گھنٹہ
سوال نمبر 2- کو ئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجئے-
- توحید کا مفہوم لکھئیے-
- اللہ تعالیٰ کی کوئی دو صفات تحریر کیجئے-
- شرک کی دو اقسام کی وضاحت کیجئے-
- رسالت محمدﷺ کی دو خصوصیات لکھئے-
- نما زکے دوفوائد لکھئے-
- کلمہ شہادت کا ترجمہ تحریر کیجئے-
- زکوٰٰۃ کے دو مصارف تحریر کیجئے-
- حج مقبول سے کیا مراد ہے-
سوال نمبر 3-کو ئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجئے-
- نبی اکرم ؐ " یتیموں کیلئے سراپا رحمت ہیں " پر مختصر نوٹ لکھیئے -
- نبی اکرم ؐ " بچوں پر رحمت " پر مختصر نوٹ لکھئے-
- رشتہ مواخاۃ پر مختصر نوٹ لکھئے-
- مدنی سورتوں کی کوئی دو خصوصیات تحریر کیجئے-
- قرآن مجیدکی تا ثیر پر مختصر نوٹ لکھئے -
- صحاح ستہ سے کیا مراد ہے؟ کوئی سی دو کتابوں کے نام تحریر کیجئے-
- اصول اربعہ سے کیا مراد ہے؟ کسی ایک کتاب کا نام لکھئے-
- آیت کا ترجمہ لکھئے- ان اللہ یا مر با لعدل و الاحسان
- آیت کا ترجمہ لکھئے - کل المسلم علے المسلم حرام دمہ و مالہ و عر ضہ
حصہ دوم
نوٹ- کوئی سے دو سوالات کے جوابات لکھئے-
- انسانی زندگی پر عقیدہ توحید کے اثرات تحریر کیجئے-
- زکوٰۃ سے کیا مراد ہے اس کے معاشی اور معاشرتی فوائد مختصر ا بیان کیجئے-
- حدیث سے کیا مراد ہے؟ قرآن کی رو سے حدیث کی دینی حیثیت بیان کیجئے-
انٹر پارٹ – 1
دوسرا گروپ
ڈی جی خان بورڈ
2014
اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)
کل نمبر : 10
(معروضی طرز)
وقت : 15 منٹ
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
سوال نمبر1-
- عقیدہ کا لغوی معنی ہے -
- قبولیت
- سچے خیلات
- حقائق بیان کرا
- گرہ لگی چیز
- اسلامی عقائد میں سب سے پہلا عقیدہ ہے-
- "قاطع "کا معنی ہے-
- رشتہ استوار کرنا
- رشتوں کو توڑنا
- رشتوں کو بڑھانا
- سخت رویہ ا پنانا
- سچائی سے مراد ہے-
- جھوٹ
- سچی بات
- دیانتداری
- بددیانتی
- حج کس پر فرض ہے-
- مردوں
- صاحب اسطاع
- عورتوں
- بچوں
- روزے کا مقصد ہے-
- بھوکا پیاسہ رہتا
- وزن کم کرنا
- تقویٰ کا حصول
- بچت
- عفو دور گز سے مراد ہے-
- معاف کر دینا
- بدلہ لینا
- قطع تعلق کرنا
- بات چیت بند کر دینا
- قرآن پاک کی منزلوں کی تعداد ہے -
- قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورۃ کا نام ہے-
- الاخلاص
- الکوثر
- البقرہ
- النساء
- قرآن مجید کی سورتوں کی تعداد ہے-
انٹر پارٹ – 1
دوسرا گروپ
ڈی جی خان بورڈ
2014
اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)
کل نمبر :40
(انشا ئیہ طرز)
وقت : 1:45 گھنٹہ
سوال نمبر 2- کو ئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجئے-
- شرک کا لغوی اور اصطلاحی معنی بیان کیجئے-
- عقیدہ ختم نبوت کی وضاحت کیجئے-
- چارہ مشہور الہامی کتابوں کے نام لکھئیے-
- اسلام کے بنیادی عقائد لکھئیے-
- چار مصارف زکوٰۃ بیان کیجئے-
- بے روح نمازوں سے کیا مراد ہے-
- منافق کی اقسام لکھئے-
- والدین کے دو حقوق بیان کیجئے-
- قانون کی خلاف ورزی کی دو وجوہات لکھئے-
سوال نمبر 3-کو ئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجئے-
- حضور ؐ کی عورتوں پر شفقت مختصر بیان کیجئے
- مواخات مدینہ کی وضاحت کیجئے-
- حدیث کی دو اقسام لکھئے -
- قرآن پاک کی مکی سورتوں کی دو خصوصیات تحریر کیجئے -
- قرآن مجید کی حفاظت کے بارے میں آیت کا ترجمہ لکھئے-
- تر تیب تو قیفی کی وضاحت کیجئے-
- صحاح ستہ میں سے چار کتابوں کے نام لکھئے-
- آیت مبارکہ کا ترجمہ لکھئے- ان اللہ یا مر با لعدل و الا حسان
- حدیث کا ترجمہ کیجیئے- لا یر حمہ اللہ من لا یر حم النا س
حصہ دوم
نوٹ- کوئی سے دو سوال حل کیجیئے-
- عقیدہ توحیدکے انسانی زندگی پر اثرات بیان کیجئے-
- نماز پر مفصل نوٹ تحریر کیجئے-
- ذکر سے کیا مراد ہے؟ اسکی اقسام اور فضائل لکھئے-