کلاس بارہویں
پہلاگروپڈی جی خان بورڈ
2014
مطالعہ پاکستان
2-انٹر پارٹ کل نمبر:10
(معروضی طرز) وقت:15منٹ
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات , , اور دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
- ۔کرپس مشن کب بر صغیر آیا۔
- تقسیم بر صغیر کے وقت ہندوستان میں کون وائسرائے تھاَ
- لارڈ کرزن
- لارڈ ویول
- لارڈ منٹو
- لارڈ ماؤنٹ بیٹن
- پاکستان کے مشرق میں کونسا ملک واقع ہے۔
- ایران
- چین
- افغانستان
- بھارت
- بنیادی اصولوں کی کمیٹی کی پہلی رپورٹ کب شائع ہوئی ۔
- قوی اسمبلی کا ارکان کی کل تعداد ہے
- صادقین کا تعلق کس فن سے تھا
- فن تعمیر
- موسیقی
- مصوری
- خطاطی
- وارث شاہ کس زبان کے شاعر تھے
- پاکستان میں غربت کی زندگی گزارنے والے افراد کی فیصد تعداد کتنی ہے۔
- پاکستان کا تیسرا پانچ سالہ منصوبہ کب شروع ہوا۔
- پاکستان کو آزادی کے بعد سب سے پہلے کس ملک نے تسلیم کیا۔
- سعودی عرب
- ترکی
- افغانستان
- ایران
کلاس بارہویں
پہلاگروپڈیرا غازی خان بورڈ
2014
مطالعہ پاکستان
انٹر پارٹ 2
کل نمبر:40
(انشائیہ)وقت:1:45گھنٹے
حصہ اول
ہدایات : حصہ اول یعنی سوال نمبر 2 اور سوال نمبر 3 میں میں سے ہر سوال کے (6-6) اجزاء کے مختصر جوابات تحریر کرنا لازمی ہے۔جبکہ حصہ دوم میں سے کوئی سے دو سوالات حل کریں
جوابی کاپی پر وہی سوال نمبر اور جز نمبر درج کریں جو کہ سوالیہ پرچہ پر درج ہے۔
سوال نمبر 2:
- مولانا نذیر احمد کی کوئی سی دو تصانیف کے نام تحریر کریں۔
- قرارداد پاکستان کے دو بنیادی نکات لکھیں۔
- ۔ریاست حیدآباد دکن پر بھارت نے کیسے قبضہ کیا۔
- اتحاد ، یقین اور نظم ضبط سے کیا مراد ہے؟
- کوہستان نمک کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
- نقشہ کی تعریف کریں۔
- اخلاق حقوق سے کیا مراد ہے؟
- کے دو فرائض لکھیں۔D.C.O
- 1962 کے دستور کی دو اسلامی دفعات لکھیں۔
سوال نمبر 3۔
- مغلیہ دور کے ایسے بادشاہوں کے نام لکھئے جو فن خطاطی میں دلچسپ رکھتے تھے۔
- تان سین کا تعارف دو جملوں میں کروائیں ۔
- پنجابی زبان کے کوئی سے دو مشہور ناول نگاروں کے نام لکھئے۔
- پشتی شاعری کے موضوعات کیا ہیں۔
- جمہوریت کا قیام کیوں ضروری ہے۔
- پاکستان کی چار اہم برآمدات کے نا م لکھئے ۔
- ادائگیوں کا توازن کیسے درست ہو سکتا ہے۔
- انتظامی تکون سے کیامرادہے؟
- خارجہ پالیسی کی تشکیل میں سیاسی جماعتوں کا کیا کردار ہے
حصہ دوم
اس حصہ میں سے کوئی سے دو سوالات حل کرنا ضروری ہے۔
سوال نمبر 4۔
- قرارداد پاکستان کا پس منظر اور اہم نکات پر بحث کریں۔
- پاکستان کے شہریوں کے معاشرتی حقوق پر بحث کریں۔
- آٹھویں پانچ سالہ منصوبے کے بنیادی مقاصد بیان کریں
کلاس بارہویں
دوسراگروپڈی جی خان بورڈ
2014
مطالعہ پاکستان
2-انٹر پارٹ
کل نمبر:10
(معروضی طرز)وقت:15منٹ
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات , , اور دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
سوال نمبر 1
- "پاکستان نا گزیر تھا" کتاب کا مصنف کون ہے۔
- ڈاکٹر صفدر محمود
- عبدالحلیم شرر
- سر سید احمد خان
- سید حسن ریاض
- اثاثوں میں پاکستان کا حصہ تناسب کے لحاظ سے کیا تھا
- 750 ملین روپے
- 700 ملین روپے
- 1050 ملین روپے
- 950 ملین روپے
- پاکستان کے جنوب میں کون سا سمندر واقع ہے۔
- خلیج بنگال
- بحیرہ عرب
- خلیج فارس
- بحیرہ قلزم
- قرارداد مقاصد کے مطابق ملک کا نظام ہوگا۔
- وحدانی
- غیر وفاقی
- وفاقی
- صدارتی
- قومی اسمبلی کے ارکان کی کل تعداد ؟
- 712ء میں مسلمانوں وادی سندھ میں کس شخصیت کی قیادت میں داخل ہوئے۔
- محمود غزنوی
- ظہرادین بابر
- محمد بن قاسم
- اورنگ زیب عالمگیر
- کشمیری زبان کے تیسرے دور سے متعلق ادب کا ایک نامور نام
- محمود گامی
- حبہ خاتون
- ارمنی لال
- ملافقیر
- پاکستان کے لوگوں میں قدر ِ مشترک ہے۔
- لباس
- زبان
- عادات
- دین اسلام
- قومی معیشت اور عوام کی خوشحالی کے لیے ملکی وسائل کو بہتر طریقے سے استعمال کرنے کا نام ہے۔
- معاشی خود کفالت
- معاشی منصوبہ بندی
- صنعتی ترقی
- تجارت
- پاکستان اور افغانستان کی مشترک سر حد کی لمبائی
- 2252 کلو میٹر
- 2282 کلومیٹر
- 2350 کلو میٹر
- 2452 کلو میٹر
کلاس بارہویں
دوسراگروپ
ڈیرا غازی خان بورڈ
مطالعہ پاکستان
2-انٹر پارٹ کل نمبر:40
(انشائیہ)
وقت:1:45گھنٹے
حصہ اول
ہدایات : حصہ اول یعنی سوال نمبر 2 اور سوال نمبر 3 میں میں سے ہر سوال کے (6-6) اجزاء کے مختصر جوابات تحریر کرنا لازمی ہے۔جبکہ حصہ دوم میں سے کوئی سے دو سوالات حل کریں
جوابی کاپی پر وہی سوال نمبر اور جز نمبر درج کریں جو کہ سوالیہ پرچہ پر درج ہے۔
2-کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات لکھیں ۔
- لفظ "پاکستان " کب اور کس نے تجویز کیا؟
- تحریک خلافت کے در مقاصد تحریر کریں ۔
- وادیوں سے کیا مراد ہے؟
- پاکستان کے موسموں کے نام تحریر کریں۔
- پاکستان اور بھارت کے درمیان دریائی پانی کا مسلۂ کیسے حل ہوا۔
- قائد اعظم نے طلباء کو کیا نصیحت کی تھی۔
- اللہ تعالیٰ کی حاکمیت سے کیا مراد ہے؟
- سپریم کورٹ کے دو اختیارات لکھیں۔
- یونین کونسل کے دو فرائض لکھیں ۔
3-کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات لکھیں ۔
- پاکستان کے دو مشہور میلوں اور عرسوں کے نام تحریر کریں۔
- اکستان میں کسی قسم کے لباس اور زیورات پہنے جاتے ہیں۔
- سندھی زبان کے دو شعراء کے نام لکھئے ۔
- شاعر مشرق علامہ محمداقبال نے اپنی شاعری کے ذریعے مسلمانوں کو کیا پیغام دیا۔
- قومی یک جہتی کے لئے کون سے دو عناصر ضروری ہیں۔
- قومی ہکجہتی کی کیا اہمیت ہے۔
- زرعی بنک بنانے کا مقصد کیا ہے؟
- پاکستانی میں صنعتی ترقی کی راہ میں حائل دور کا وٹیں تحریر کریں۔
- خارجہ پالیسی سے کیا مراد ہے؟
نوٹ: اس حصہ میں سے کوئی سے دو سوالات حل کرنا ضروری ہے۔
- ریاست جموں و کشمیر کے تنازعے پر نوٹ لکھیں ۔
- اچھے نظام حکومت کی آٹھ خصوصیات بیان کریں۔
- پاکستان اور بھارت کے تعلقات کا جائزہ کریں ۔