انٹر پارٹ – 1
پہلا گروپفیصل آباد بورڈ
2014
اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)
کل نمبر : 10
(معروضی طرز)
وقت : 15 منٹ
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
سوال نمبر1-
- شرک کی اقسام ہیں:
- عربی میں ختم کے معنی ہیں :
- مہر لگا کر بند کرنا
- نشان لگانا
- روشنی کرنا
- مصارف زکوٰۃ ہیں :
- پاکستان کی تشکیل رمضان کی ـــــــــ شب کو ہوئی۔
- دسویں
- پندرہویں
- پچیسویں
- سیائیسویں
- سب سے پہلے تکبر کیا:
- انسان نے
- شیطان نے
- فرشتے نے
- آدم نے
- جہاد کا لغوی معنی ہے :
- کوشش کرنا
- علم حاصل کرنا
- مار ڈالنا
- کمانا
- رسول اللہ ﷺ نے نماز تراویح میں کتنے دن ادا فرمائی؟
- قرآن پاک کی تدوین کا کام کیا:
- حضرت عثمان
- حضرت عمر
- حضرت علی
- حضرت زید بن ثابت
- نبی پاک ﷺنے مدینہ میں کتنے سال گزارے ؟
- صحاح ستہ سے مراد حدیث کی ــــــــــ کتب ہیں۔
انٹر پارٹ – 1
پہلا گروپ
فیصل آباد بورڈ
2014
اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)
کل نمبر : 40
(انشائی)
گھنٹہ 1.45وقت:
نوٹ: حصہ اوّل لازمی ہے۔حصہ دوم میں کوئی دو (2) سوالوں کے جوابات لکھئے۔
حصہ اول
کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
- دجود باری تعالیٰ پر مختصر نوٹ لکھیں۔
- توحید کا مفہوم بیان کریں ۔
- رسالت کا مفہوم تحریر کریں ۔
- چار مشہور آسمانی کتب کے نام تحریر کریں ۔
- حج کی جامعیت پر مختصر نوٹ لکھیں ۔
- جہاد کی دو اقسام تحریر کیجیئے۔
- اولاد کے دو حقوق بیان کریں ۔
- اساتذہ کے دو حقوق بیان کریں۔
- رزائل اخلاق سے کیا مراد ہے؟
کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
- 1۔ ماں کی عظمت کے بارے میں فرمان رسول ﷺ کا ترجمہ لکھیں ۔
- 2۔ اسوہ حسنہ کے بارے میں آیت کا ترجمہ لکھیں۔
- 3۔ تسبیح فاطمہ کیا ہے؟
- 4۔ مدنی سورتوں کی دوخصوصیات لکھیں ۔
- 5۔ امام ترمندی کا پورا نام اور سن وفات لکھیں ۔
- 6۔ پہلی وحی کی چار آیات کا ترجمہ لکھیں ۔
- 7۔ خطبہ حجۃ الوداع کب اور کہاں ہوا؟
- 8۔ آیت کا ترجمہ لکھیں : ان اکرمکم عنداللہ اتقکم
- 9۔ حدیث کا ترجمہ لکھیں : ما عال من القتصد
(حصہ دوم)
- شرک سے کیا مراد ہے؟ اس کی اقسام پر مختصر نوٹ لکھیں ۔
- نماز کے انفرادی اور اجتماعی فوائد تحریر کریں۔
- مختصر نوٹ لکھیں۔
- (الف) حفاظت قرآن
- (ب) حضرت ابو بکر صدیق کے عہد میں تدوین قرآن۔
انٹر پارٹ – 1
دوسراگروپ
فیصل آباد بورڈ
2014
اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)
کل نمبر : 10
(معروضی طرز)
وقت : 15 منٹ
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
سوال نمبر1-
- حدیث شریف ہے " جسے وعدہ کا پاس نہیں ، اس میں نہیں
- زکوٰۃ کے مصارف کی تعداد ہے:
- ہم نے پاکستان کا مطالبہ کیا تھا:
- جمہوریت کے لئے
- سو شلزم کے لئے
- اسلامی نظام حیات کے لیے
- سرمایہ داری کے لیے
- ملک کا لغوی معنی ہے:
- نائب
- قاصد
- تیز
- نورانی مخلوق
- نجات اور فلاح کے لیئے ضروری ہے:
- نماز
- روزہ
- حج
- ایمان وعمل صالح
- صحیح بخاری کے مؤلف کا نام ہے:
- امام مالک
- امام احمد
- مسلم بن حجاج
- محمد بن اسماعیل
- حضور ﷺ نے عبداللہ بن مسعود سے کونسی سورت سنی ؟
- البقرہ
- آل عمران
- النساء
- المائدہ
- حضور ﷺ نے مدینہ میں کتنے سال گزارے ؟
- مساوات کی عملی تربیت گاہ ہے:
- حسد نیکیوں کو ایسے کھا جاتا ہے جیسے آگ :
- درخت کو
- پتھر کو
- سبزی
- خشک لکڑی کو
انٹر پارٹ – 1
دوسراگروپ
فیصل آباد بورڈ
2014
اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)
کل نمبر : 40
(انشائی)
گھنٹہ 1.45وقت:
نوٹ: حصہ اوّل لازمی ہے۔حصہ دوم میں کوئی دو (2) سوالوں کے جوابات لکھئے۔
حصہ اول
2۔ کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
- اسلام کے بنیادی ارکان کے نام تحریر کریں۔
- رسول کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟
- صفات تعالیٰ میں یکتائی کا مفہو م کیا ہے؟
- پہلے اور آخری نبی کا نام لکھیں ۔
- جہاد کی دو اقسام بیان کریں ۔
- سونے اور چاندی کا نصاب زکوٰ ۃ بیان کریں ۔
- احرام کیا ہے؟ وضاحت کریں
- بیوی کے دو حقوق لکھئے۔
- کسب حلال کے بارے میں ایک آیت کا ترجمہ لکھیں ۔
3۔ کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
- اسوہ حسنہ ﷺکے بارے میں قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیں۔
- حضور ﷺ صبرواستقلال کے پیکر تھے ۔ ایک مثال دیں۔
- کونسا ذکر تسبیح فاطمہ کہلاتا ہے؟
- قرآن پاک کے کوئی سے چار نام لکھیں ۔
- مسیلمہ کذاب کون تھا؟ اس کے خلاف جنگ کس خلیفہ عہد میں ہوئی؟
- تدوین حدیث سے کیا مراد ہے؟
- صحیح مسلم کے مؤلف کا نام اور سن وفات لکھیں۔
- آیت کا ترجمہ لکھیں : ان اکرمکم عنداللہ اتقکم
- حدیث کا ترجمہ لکھیں : المسلم من سلم المسلمون من لسانہ ویدہ
(حصہ دوم)
- انسان زندگی پر عقیدہ توحید کے اثرات بیان کریں۔
- عدل سے کیا مراد ہے؟ اسلام میں اس کی اہمیت بیان کریں۔
- مساوات پر ایک نوٹ لکھیں۔