1 گروپ
انٹر پارٹ 2
فیصل آباد بورڈ2014ء
مطالعہ پاکستان (لازمی)
کل نمبر:10
(معروضی طرز)
وقت:30منٹ
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات , , اور دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
- ۔پاکستان کو آزادی کی بعد سب سے پہلے جس ملک نے تسلیم کیا؟
- کویت
- ایران
- انڈونیشیاء
- سعودی عرب
- پاکستان کو آزادی کا پہلا پانچ سالہ منصوبہ کب شروع ہوا؟
- پاکستان میں غربت کی زندگی کزارنے والے فیصد افراد:
- پنجابی زبان کا سب سے معیاری لہجہ :
- ماجھی
- پوٹھوہاری
- چھاچھی
- سرائیکی
- ہڑپہ کے کھنڈرات کس ضلع میں واقع ہیں۔
- ملتان
- اوکاڑہ
- لاہور
- ساہیوال
- ملک کا سربراہ ہے۔
- فوج کا سربراہ
- وزیرِاعظم
- صدر
- گورنر
- قرار دادمقاصد پاس ہونے کا سن ۔
- پاکستان کے جنوب میں کونسا سمندر وادع ہے؟
- خلیج بنگال
- بحیرہ عرب
- خلیج فارس
- بحیرہ قلزم
- ریاست جموں و کشمیر کو انگریزوں نے ڈوگراہ راجہ کے ہاتھ کتنے روپوں میں فروخت کیا تھا؟
- 7000000
- 7500000
- 8500000
- 9000000
- ۔جنگِ آزادی کس سن میں لڑی گئی؟
- 1850 ء
- 1857 ء
- 1867 ء
- 1877 ء
انٹر پارٹ – 2
پہلاگروپ فیصل آباد بورڈ
2014مطالعہ پاکستان
(لازمی)کل نمبر : 40
(انشائی)وقت : 1.45 گھنٹہ
2۔ کوئی سےچھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
- صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی دو شخصیات کے نام تحریر کیجیے جنہوں نے تحریکِ پاکستان میں اہم کردار ادا کیا ۔
- آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام کب اور کہاں عمل میں آیا۔
- قائدِ ا عظم نےطلبہ کو کیا نصیحت کی؟
- دو ایسی ریاستوں کے نام بتائیں جن پر بھارت نے فوج کشی کرکی غاصبانہ قبضہ کیا؟
- ۔پاکستان کے جنوب مغرب میں واقع خلیج فارس کے دع مسلم ممالک کے نام تحریر کریں۔
- پاکستان کے محلِ وقوع کی اہمیت سے متعلقہ دع نکات لکھیے؟
- قرار دادِ مقاصد کی اہمیت مختصرتحریر کریں۔
- 1962 ء کا دستور کس کے دور میں نافذ ہوا اور اس میں اختیارات کا سر چشمہ کون تھا؟
- سپریم کورٹ کے کوئی سے دو اختیارات تحریر کیجیے۔؟
سوالنمبر 3۔ کوئی سے چھ سوالات حل کیجیے۔
- پاکستان کے چار مشہور مہلوں اور عرسوں کے نام تحریر کریں۔
- وادیِ سندھ کے قدیم باشندے کس قسم کے جنگی آلات اور اوزار استعمال کرتے تھے؟۔
- پنجابی زبانکی ترقی کے سلسلے میں چار شعراء کے نام تحریر کریں۔
- بلوچی شاعری کے حوالے سے زرمیہ شاعری کے موضوعات تحریر کریں۔
- مشترکہ کو نسل قومی اتحاد کے لیے کتنی ضروری ہے ؟
- جمہوریت کا قیام کیوں ضروری ہے؟
- لکساں حقوق کی فراہمی سے کیا مراد ہے۔
- معاشی منصوبہ بندی کی تعریف کیجیے۔
- بھاری صنعت سے کیا مراد ہے؟
حصہ دوم
- ۔سرسید احمد خان کی تعلیمی خدمات بیان کیجیے۔
- ۔نظریہ پاکستان کے اجزائے ترکیبی بیان کریں۔
- ۔ پاکستان کی اہم صنعتوں پر مختصر نوٹ تحریر کریں۔
2گروپ
انٹر پارٹ 2
فیصل آباد بورڈ2014ء
کل نمبر:10
(معروضی طرز)وقت:30منٹ
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات , , اور دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
- ۔پشتو زبان کی پہلی کتاب کا نام کیا ہے؟
- ائینِ اکبری
- پٹہ خزانہ
- تذکرۃ اولیاء
- ہیر رانجھا
- عوامی جمہوریہ چین کا قیام کب عمل میں آیا؟
- 1945 ء
- 1946 ء
- 1947 ء
- 1949 ء
- قیامِ پاکستان کے بعد کون سی زبان رابطے کی زبان بنی؟
- انگریزی
- اُردو
- بنگالی
- سندھی
- مسجد مہابت خاں کہاں موجود ہے؟
- لاہور
- پشاور
- ٹھٹھہ
- بہاولپور
- پاکستانی کتنے فیصد آبادی کو پینے کا صاف پانی میسر ہے؟
- 30 فیصد
- 40 فیصد
- 50 فیصد
- 60 فیصد
- قرار دادِ مقاصد کب منظور ہوئی؟
- 1947 ء
- 1948 ء
- 1949 ء
- 1950 ء
- پاکستان کی موجودہ آبادی تقریباً کتنی ہے ؟
- 18 کروڑ
- 12 کروڑ
- 10 کروڑ
- 8 کروڑ
- ہندوستان کا آخری وائیسراے کون تھا؟
- لارڈکرزن
- لارڈ منٹو
- لارڈ ویول
- لارڈمومنٹ بیٹن
- ملک کا سربراہ ہے۔
- صدر
- وزیرِ اعظم
- چیف جسٹس
- آرمی چیف
- آل انڈیا مسلم لیگ " کا قیام کب عمل میں آیا؟
- 1904 ء
- 1906 ء
- 1908 ء
- 1910 ء
انٹر پارٹ – 2
دوسرا گروپ
فیصل آباد بورڈ
2014
مطالعہ پاکستان
(لازمی)
کل نمبر : 40
(انشائی)
وقت : 1.45 گھنٹ
2۔ کوئی سےچھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
- مولانا شبلی نعمانی کی کوئی سی دو تصانیف کے نام لکھیں ۔
- تحریکِ خلافت کے دو مقاصد تحریر کریں۔
- قائدِ ا عظم نےسٹیٹ بینک آف پاکستان کی بنیاد کیوں رکھی؟
- اکستان کی ابتدائی دو بنیادی مشکلات بیان کریں۔
- ۔میپ پروجیکشن کسی کہتے ہیں؟
- سطح مرتفع بلوچستان کےے باری میں آپ کیا جانتے ہیں؟
- مقننہ کیا کام کرتی ہے؟
- سپریم کورٹ کے کوئی سے دو اختیارات تحریر کیجیے۔؟
- فرائض سے کیا مراد ہے ؟
سوالنمبر 3۔ کوئی سے چھ سوالات حل کیجیے۔
- وادیِ سندھ کے قدیم باشندے کس قسم کے جنگی آلات اور اوزار استعمال کرتے تھے؟۔ ۔
- گندھار تہذیب پر مختصر نوٹ لکھیں۔
- 1050 ء سے 1350 ء کے دوران سندھی ادب کا ارتکاء بیان کریں۔
- علامہ اقبال نے اپنی شاعری کے ذریعے مسلامنوں کو کیا پیغام دیا۔
- مشترکہ زبان قومی اتحاد کے لیے کیا کردار ادا کرتی ہے؟
- بین الصوبائی شادیوں کی اہمیت بیان کریں؟
- معاشے منصوبہ بندی کی تعریف کیجیے۔
- پاکستان کی خارجہ پالیسی کے دو مقاصد لکھیے۔
- ۔خارجہ پالیسی میں سیاسی جماعتوں کا کیا کردار ہے؟
حصہ دوم
- مطالبہ پاکستان کا عث بننے والے محرکات بیان کیجیے۔
- 1956 ء کے آئین کی اسلامی دفعات مختصر بیان کریں۔
- ۔ پاکستان میں قومی یکجہتی کے مسائل کیا ہیں ؟ ان کا حل بیان کریں۔