گروپ-1
انٹر پارٹ-1
فیڈرل بورڈ
2014ء
اسلامیات(لازمی)
کل نمبر:10
(معروضی طرز)
وقت:30منٹ
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
سوال نمبر1-
- ۔توحید کا مطلب کیا ہے ؟
- ایمان لانا
- تسلیم کرنا
- ایک ماننا
- سپرد کرنا
- بعض روایات میں انبیاء اور پیغمبروں کی کل تعداد بتائی گئی ہے ؟
- 172000
- 152000
- 124000
- 114000
- "ملائکہ " کے لغوی کیا ہیں۔
- صحاح ستہ کیا ہے؟
- تفسیر کی کتاب
- فقہ کی کتب
- احادیث کی کتب
- تاریخ کی کتب
- " جامع الترمذی " کے مؤلف کون ہیں؟
- امام ابو عبد اللہ ؒ
- فقہ کی کتب
- احادیث کی کتب
- تاریخ کی کتب
- قیامت کے روز مسلمانوں سے سب سے پہلے کس بارے میں پوچھا جائے گا؟
- صلہ رحمی " کا کیا مطلب ہے ؟
- ہمسائیوں سے اچھا سلوک
- اولاد سے اچھا سلوک
- مسلمانوں سے اچھا سلوک
- رشتہداروں سے اچھا سلوک
- حج کے موقع پر شیطان کو کنکریاں کہاں ماری جاتی ہیں؟
- علماء نے منافق کی کتنی اقسام بیان کی ہیں؟
- پہلی وحی کی آیت کس سورت میں شامل ہیں؟
- سورۃالبقرہ
- سورۃ المجادلہ
- سورۃ القلم
- سورۃ العلق
انٹر پارٹ – 1
دوسرا گروپ
فیڈرل بورڈ
2014
اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)
کل نمبر : 40
(انشائی)
وقت : 1.45 گھنٹہ
نوٹ: حصہ اوّل لازمی ہے۔حصہ دوم میں کوئی دو (2) سوالوں کے جوابات لکھئے۔
حصہ اول
سوالنمبر 2۔ مندرجہ ذیل قرآنی آیات میں سے کسی ایک کا ترجمہ و تشریح کریں
- واعتصموا بحبل اللہ جمیعاً ولاتفر قوا
- ان فیخلق السموت والارض واختلاف الیل وانھار لا یت لاولیاالالباب
سوالنمبر3۔ مندرجہ ذیل احادیث کا ترجمہ لکھیں۔
- انما الاعمال بالنیات، وانمالقل امرئ مانوسی
- من سلق طریقایطلب فیہ علما سلق بہ طریقا من طرق الجنتہ
سوالنمبر2۔ مندرجہ ذیل میں سے کوئی سے آٹھ سوالات کت جوابات تحریر کریں۔
- "عقیدہ " کے لغوی معنی کیاہیں؟
- اسلامی اصطلاح میں " وحی " سے کیا مراد ہے؟
- آسمانی کتابوں اور جن انباءؑ پر نازل ہوئیں ان کت نام لکھیں۔
- رمضان اور پاکستان کی آپس میں کونسی نسبت ہے ؟
- تکبر کی مذمت سے متعلق کسی ایک حدیث کا ترجمہ لکھیے۔
- ایفائے عہد کے بارئے میں کسی ایک آیتِ قرآنی کا ترجمہ لکھیں۔
- حدیث سے کیا مراد ہے ؟
- والدین کے احترام کے ضمن میں کسی ایک آیتِ قرآنی کا ترجمہ تحریر کریں۔
- مدنی صورتوں کی کیا خصوصیات ہیں؟
- قرآنِ مجید کی سب سے بڑی اور سب سے چھوٹی سورت کا نام لکھیں۔
حصہ سوئم
3۔ کوئی سے دو سوالات کے مفصل جوابات تحریر کیجیے۔
- عقیدہِ آخرت کے انسانی زندگی پر اثرات تحریر کریں۔
- اسلام کے معاشی نظام میں زکوۃ کی بنیادی حیثیت پر روشنی ڈالیں۔
- قرآنِ حکیم کے نزول اور اسکی حفاظت پر مفصل نوٹ لکھیں۔