مطالعہ پاکستان (لازمی)
فیڈرل 2014
انٹرپارٹ-ٹو
پہلاگروپ
وقت:15منٹ
معروضی طرز
کل نمبر:10
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- آ ل انڈیا مسلم لیگ کے پہلے صدر کون تھے
- نواب سلیم اللہ
- سر آغا خان
- حکیم اجمل خان
- نواب وقا ر الملک
- پاکستان میں قومی اسمبلی کی رکنیت حاصل کرنے کے لیے کم از کم کتنی عمر ہونی چاہیے؟
- 20 سال
- 28 سال
- 25 سال
- 22 سال
- پاکستان بھارت سرحد کی لمبائی ـــــــــــــ ہے
- 1600کلو میٹر
- 950کلو میٹر
- 2250کلو میٹر
- 600کلو میٹر
- مرزا صاحباں ــــــــــــ کی تصنیف ہے
- شاہ حسین ؒ
- فضل شاہؒ
- حافظ بر خوردار ؒ
- درج شدہ میں سے کوئی نہیں
- بھارت نے ---------- 1948 ء میں پاکستان کی زمیں سیراب کرنے والی نہروں کا پا نی روک دیا
- کوٹ ڈیجی کس صوبے میں واقع ہے ؟
- سندھ
- پنجاب
- بلوچستان
- خیبر پختونخواہ
- پاکستان غیر جانبدار تحریک کا ممبر کس سال بنا ؟
- 1979 ء
- 1969 ء
- 1959 ء
- 1949 ء
- وہ کون پہلا شخص تھا جس نے قومیت کے تصور کو "عصبیت " کا نام دیا
- الفارابی
- ابن خلدون
- ابنِ سینا
- ابنِ بطوطہ
- تقسیم ِ ہند کے وقت پاکستان کو صنعتی لحاظ سے کتنے فی صد حصہ ّملا؟
- 5 فیصد سے کم
- 4 فیصد سے کم
- 3 فیصد سے کم
- 2 فیصد سے کم
- قیام پاکستان کے فوراً بعد ------ کو پاکستان کا دارالحکومت بنای گیا
- کراچی
- راولپنڈی
- اسلا م آباد
- لاہور
مطالعہ پاکستان (لازمی
فیڈرل بورڈ،2014
انٹرپارٹ-ٹو
پہلاگروپ
وقت:1گھنٹہ 45 منٹ
انشائیہ طرزکل نمبر:40
حصہ اول
2۔ درج ذیل میں سے کوئی سے آٹھ(8) سوالات کے مختصر جوابات لکھیئے
- تحریک علی گڑ ھ کے کو ئی سے تین بنیادی مقاصد لکھیے
- ارضِ پاکستان کی جغرافیائی تقسم بنائیے
- وادی ِ زیارت کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں ؟
- مسلم فن ِ تعمیر کی کوئی سی تین خصوصیات لکھیے
- سندھی زبان کے مختلف لہجے لکھیے
- اچھی حکمرنی کی راہ میں حائل چھ اہم رکاوٹوں کے نام تحریر کریں
- 1977 ء کے بعد عدالتی نظام اور قوانین کو اسلامی سانچے میں کے لیے کیے گئے اقدامات میں کو ئی سے تین تحر یر کریں
- کابینہ مشن میں پیش کی جانے والی گروپ بندی کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں ؟
- آئی ٹی کی تعریف کریں
- پاکستان کی خارجہ حکمت عملی کے بنیادی اصول لکھیے
حصہ دوم
کوئی سے دو سوال حل کریں – تمام سوالوں کے نمبر برابر ہیں
- ایک اسلامی جمہوری ریاست میں قومی یکجہتی کی اہمیت بیان کریں
- پاکستان کے 1973 ء آئین کی اسلامی دفعات تحریر کریں
- قیام آل انڈیا مسلم لیگ کے اسباب اور پسِ منظر کریں – نیز اس کے مقاصد تحریر کریں