گروپ-1
فیڈ ر ل 2014
(معروضی طرز)
اردو(لازمی)
وقت:30منٹ
کل نمبر:20
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
- " کبھی اے نو جو ا ں مُسلم --- بھی کیا تو نے
- بینک میں ملا زمت کے لیے پر کا ش کو کتنے روپوں کی ضر ور ت تھی ؟
- نو ہز ا ر
- دس ہز ا ر
- گیا رہز ا ر
- با رہ ہز ا ر
- سنہ کے مصنف کو ن ہیں؟
- مشتا ق ا حمد یو سفی
- پر یم چند
- غلا م عبا س
- مر ز ا غا لب
- " تین پا نچ کر نا "کیا ہے؟
- محا و ر ہ
- گفتگو
- راز مر ہ
- ضر ب ا لمثل
- خلا صہ اصل عبا رت کا تقر یبا ً --- ہو تا ہے
- ایک تہا ئی
- ایک چو تھا ئی
- دو گنا
- دو تہا ئی
- کس شا عر نے اپنی شاعر ی میں عوا می بو لی اور عو ا می اندا ز ا ختیا ر کیا ؟
- نظیر اکبر آ با دی
- سید ّ محمد جعفر ی
- حفیظ جا لند ھر ی
- اکبر ا لہ آ با دی
- محاو رہ کن معنو ں میں استعما ل ہو تا ہے ؟
- مجا ز ی
- حقیقی
- ا صطلا حی
- لفظی
- "مس چڑ یا کی کہا نی " ،میں انڈ ا کیسے پھسل گیا ؟
- ہو ا سے
- پنجے کی نو ک سے
- گھو نسلا ہلنے سے
- پر لگنے سے
- آ تش نے " غم و غصہ " اور رنج و اند وہ " کو کیا کہا ہے ؟
- دشمن
- دوست
- مہر با ن
- نا مہر با ن
- " ا ثر اس کو ذرا نہیں ہو تا " اُ س " سے کیا مرا د ہے ؟
- انگر یز حکمر ا ن
- محبوب
- رقیب
- بھا ئی
- کس شا عر نے ا پنے آ پ کو " شا عر رنگیں نو ا " کہا ہے ؟
- ا حمد ند یم قا سمی
- حسر ت مو ہا نی
- خو ا جہ حید ر علی آ تش
- فیض احمد فیض
- " ا ستعا ر ہ " میں لفظ کے حقیقی اور مجا زی معنو ں میں کیا تعلق ہو تا ہے ؟
- محا و ر ے کا
- تشبیہ کا
- روز مر ّہ کا
- معنو ں کا
- شا عر نے یو ر پ میں کیا دیکھا ؟( بحو ا لہ نظم ---- " خطا ب بہ جو انان اسلا م )
- کتا بیں
- رسا لے
- خطا طی کے نمو نے
- مجسمے
- نظم " بنجا را نا مہ " کے شا عر کا نا م کیا ہے ؟
- نظیر ا کبر آ با دی
- ا کبر الہ آ با دی
- خو ا جہ حید ولی آ تش
- مومن خا ں مو من
- میر بّبر ولی ا نیس ------ شا عر تھے
- مر ثیے کے
- حمد کے
- غز ل کے
- قصید ے کے
- منعم کے لغو ی مونی ----- ہیں
- دو لت مند
- انعا م و اکرا م
- انعا م پا نے و الا
- سخی با د شا ہ
- " رسید " کے لغو ی معنی --- ہیں
- پہنچنا
- بھیجنا
- دینا
- وصول کر نا
- درج ذیل میں سے کیا " رسید " کے آ خر میں لکھا جا ے ہے
- العبد
- ا لعا ر ض
- نو ا ز ش
- شکر یہ
- سبق " مر حو م کی یا د میں " میں مر حو م سے کیا مر ا د ہے ؟
- با ئیسیکل
- خو د مصنف
- مر ز ا صا حب
- مستر ی
- ایک مکمل ٖغز ل میں کم ا ز کم ایک ---- ضر و ر ہو تا ہے
- مقطع
- تلمیح
- محا و ر ہ
- مطلع
انٹر پارٹ –1
پہلا گروپ
فیڈرل بورڈ
2014
اردو
(لازمی)
وقت : 1:45 گھنٹہ
(انشا ئیہ طرز)
کل نمبر :40
حصہ دوم
سوال نمبر 2- درج ذیل سوالات کے تین سے چار ستروں تک محدود جوابات لکھیں –
(i) شخصی ترقی کے حوالے سے جان سٹوارٹ مل کا قول قلمبند کریں –
(ii) چوری کے بعد پر کاش کے مزاج میں کیا تبدیلی واقع ہوئی؟
(iii) زندگی کے متعلق منظور کا نظریہ کیا تھا ؟
(یا)
بخشو میاں گھر میں کس تنخواہ پر کام کرتے تھے؟
(iv) نظم ' بنجارانامہ ' کا مرکزی خیال اپنے الفاظ میں لکھیں -
(v)نظم ' بہار صبح ' میں دریائے فرات کی کیا کیفیت بیان کی گئی ہے؟
(یا)
نظم ' بڑھے چلو' میں اختر شرافی نے قوم کو کیا پیغام دیا ہے؟
(vi) مولانا ظفر علی خاں کی شامل نصاب ' نعت ' کا مرکزی خیال لکھئے-
(vii)میر نے اپنی دیوانگی کا کیا علاج تجویز کیا ؟
(viii) آسمان کیسے رنگ بدلتا ہے؟
(یا)
(ix)حسرت موہانی کی شامل نصاب غزل کے مطلع میں ' بے دلئی ہمر ہاں ' سے کیا مراد ہے؟
(x) مقطع کی تعریف کریں اور دو مثالیں دیں -
(یا)
استعارہ کی تعریف کریں اور دو مثالیں دیں-
(xi) راکھ- پیوند – روگ – اور تار کو اپنے جملوں میں اس طرح استعمال کریں کہ ان کی تذکیز و تا نیت واضع ہو جائے (xii) درج ذیل عبارت کی تلخیص کیجئے اور مناسب عنوان بھی تجویز کیجئے:
بعض شعراء بہ نظر احتیاط ہر سال اپنا قلعہ تاریخ وفات کہہ کر رکھ لیتے ہیں تاکہ مرنے کی سندر ہے اور بوقت ضرورت پس ماند گان کے کام آئے – اس سے کون واقف نہیں کہ مرزا غالب نے جو مرنے کی آرزو میں مرتے تھے ، متعدد بار اپنی تاریخ رحلت کہہ کر شاگردوں اور قرض خواہوں کو خواہ مخواہ ہر ساں کیا ہو گا لیکن جب قدرت نے ان کو مرنے کا ایک سنہری موقع فراہم کیا تو وہ یہ کہہ کے صاف ٹال گئے کہ وبائے عام میں مرنا ہماری کسر شان ہے-
حصہ سوئم
سوال نمبر 3- سبق اور مُصنف کا حوالہ دیتے کسی ایک جزو کی تشریح کیجئے:
(الف) اس کی عمر بتیس برس کے قریب تھی – ان برسوں میں اس نے کوئی راحت نہیں دیکھی تھی جو اس وقت اسے یاد آتی اور اس کی صعوبت میں اضافہ کرتی – اس کے ماں باپ اس کے بچپن ہی میں داغ مفارقت دے کئے تھے – معلوم نہیں اس کی پرورش کس خاص شخص نے کی تھی – بس وہ ایسے ہی ادھر اُدھر کی ٹھو کریں کھاتا اس عمر تک پہنچ گیا تھا اور ایک کار خانے میں ملازم ہو کر پچیس روپے ماہوار پر انتہا درجے کی افلاس زرہ زندگی گزار رہا تھا-
(ب) اس قدر رفتاری بائیسکل کی طبع نازک پر گراں چنانچہ اس میں یک لخت دو تبدیلیاں واقع ہو گئیں ، ایک تو ہینڈل ایک طرف کو مڑ گیا جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ میں جاتا تو سامنے تھا لیکن میرا جسم دائیں طرف کو مڑا ہوا تھا – اس کے علاوہ بائیسکل کی گدی دفعتہ چھے انچ کے قریب بیٹھ گئی – چنانچہ جب پیڈل چلانے کے لیے میں ٹانگیں نیچے اوپر کر رہا تھا تو میرے گھٹنے ٹھوڑی تک پہنچ جاتے تھے – کمر دوہری ہو کر باہر نکلی ہوئی تھی -
4- کسی ایک جزو کی بحوالہ شاعر تشریح کیجئے اور نظم کا عنوان بھی لکھیں-
(الف) وہ پھولنا شفق کا وہ مینائے لا جورد
مخمل سی وہ گیا وہ گل سبز و سرخ و زرد
رکھتی تھی پھونک کر قدم اپنا ہوائے سرد
یہ خوف تھا کہ دامن گل پڑے نہ گر د
دھوتا دل کے داغ چمن لالہ زار کا
سردی جگر کو دیتا سبزہ کچھار کا
(ب) سب ہیں اسی کے حکم سے دن ہو کہ رات ہو
شام خزاں اسی کی صبح بہار بھی
قدرت سے اس کی گرم سفر ہیں یہ مہر وماہ
موج نسیم بھی ہے ، رواں آبشار بھی
وابستہ سب ہیں نظم قضاوقدر کے ساتھ
لیل و نہار بھی ورش روزگار بھی
5-کوئی سے تین اشعار کی تشریح کیجئے اور ہر شعر کے شاعر کا نام بھی لکھیں :
الف- ہر زخم جگر د اور محشر سے ہمارا
انصاف طلب ہے تیری بیدار گری کا
ب- مر کر بھی نہ ہوں گے رائیگاں ہم
بن جائیں گے گرد کارواں ہم
ج- تم ہمارے کس طرح نہ ہوئے
ورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا
د- آغاز کو کون پوچھتا ہے
انجام اچھا ہو آدمی کا
ہ- طبل و علم ہی پاس ہے اپنے نہ ملک و مال
ہم سے خلاف ہو کے کرے گا زمانہ کیا
6- ایک تفریحی سفر کی روداد لکھئے-
7-علاقے کے ناظم کے نام محلے میں صفائی کا مناسب انتظام کرانے کے لیے درخواست لکھیے-